واٹر سلائیڈ سے پھسلنے والے شخص اپنی ہڈیاں توڑوا بیٹھا۔

واٹر سلائیڈ سے پھسلنے والے شخص اپنی ہڈیاں توڑوا بیٹھا۔

ایک واٹر سلائیڈ سے پھسل کر 15 فٹ نیچے چٹانوں پر گرنے والا شخص حیرت انگیز طور پر جان لیوا چوٹوں سے محفوظ رہا تاہم اس حادثے میں ڈیوڈ سالومن نام کے شخص کی کہنی اور شانے کے درمیان کی ہڈی ٹوٹ گئی اور پسلیوں پر بھی چوٹیں آئیں۔ نیچے گرنے کے بعد ڈیوڈ کو ہسپتال پہنچایا گیا.ایک واٹر سلائیڈ سے پھسل کر 15 فٹ نیچے چٹانوں پر گرنے والا شخص حیرت انگیز طور پر جان لیوا چوٹوں سے محفوظ رہا تاہم اس حادثے میں ڈیوڈ سالومن نام کے شخص کی کہنی اور شانے کے درمیان کی ہڈی ٹوٹ گئی اور پسلیوں پر بھی چوٹیں آئیں۔ نیچے گرنے کے بعد ڈیوڈ کو ہسپتال پہنچایا گیا.