موبائل استعمال کرنے پر پابندی، غیر شادی شدہ خواتین پر

موبائل استعمال کرنے پر پابندی، غیر شادی شدہ خواتین پر

Mobile-Phone

موبائل استعمال کرنے پر پابندی، غیر شادی شدہ خواتین پر

موبائل استعمال کرنے پر پابندی، غیر شادی شدہ خواتین پر

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست کی ایک پنچائت نے گجرات میں غیر شادی شدہ خواتین پر موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات میں غیر شادی شدہ خواتین پر موبائل فون استعمال کرنے پر نا صرف پابندی عائد کی اعلان میں کہا گیا ہے کہ جو بھی لڑکی پابندی کی خلاف ورزی کرے گی اس پر 2100 روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ پنچائت نے خلاف ورزی کی خبر دینے والے کو 200 روپے انعام دینے کا بھی اعلان کیا۔ دیوشی وانکر گاؤں کے سرپنج نے کہا لڑکیوں کو موبائل فون کی ضرورت نہیں ہوتی۔ انٹرنیٹ متوسط طبقے پر مبنی پیسے کا ضیاع اور برادری وقت ہے۔ پنچائت کے فیصلہ کے مطانق اگر کوئی رشتہ دار کسی لڑکی سے بات کرنا چاہے تو اس موقع پر وہ والدین کا فون استعمال کر سکتی ہے۔

اس خبر کا حوالہ