خشک آلو بخارے میں یہ زبردست صلاحیت موجود ہے

خشک آلو بخارے  dry aloo bukhara

خشک آلو بخارے میں یہ زبردست صلاحیت موجود ہے

خشک آلو بخارے میں یہ زبردست صلاحیت موجود ہے

 خشک آلو بخارا کا  فائدہ جو آپ کو کسی نے نہیں بتایا

Dry Aloo Bukhara خشک آلو بخارا کھانے میں بہت مزیدار لگتا ہے. اور اسے کھانوں میں ذائقے کے لئے بھی استعمال کیا جاتاہے. لیکن سائنسدانوں کاکہنا ہے کہ آلو بخارا صحت کے لئے بہت مفید ہے. لیکن اگر اسے خشک کرکے استعمال کیا جائے. تو یہ کئی طرح کے کینسر بالخصوص بڑی آنت کے کینسرکے لئے بہت مفید ہے۔ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی میں کی گئی. تحقیق میں ماہر نینسی ٹرنر کاکہنا ہے کہ خشک آلو بخارے میں یہ صلاحیت موجود ہے. کہ یہ ’کولون مائیکروبائیوٹا‘(پیٹ میں موجود مفید بیکٹیریا)کی تعداد کو بڑھاتے ہیں. جس کی وجہ سے بڑی آنت کے کینسر کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔

خشک آلو بخارے کو باقاعدگی کے ساتھ استعمال

نینسی کا کہنا ہے. کہ ہمارے پیٹ میں کروڑوں طرح کے بیکٹیریا پائے جاتے ہیں. جن میں سے صرف 400 کے بارے میں مکمل معلومات موجود ہیں. اور اگر خشک آلو بخارے کو باقاعدگی کے ساتھ استعمال کیا جائے .تو مفید بیکٹیریا کی تعداد میں اضافہ ہونے لگتا ہے.  بڑی آنت کے کینسر کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔

خشک آلو بخارے اور تازہ آلو بخارے کی خصوصیات میں  فرق

dry aloo bukhara ماہرین کا کہنا ہے کہ خشک آلو بخارے اور تازہ آلو بخارے کی خصوصیات میں تھوڑا فرق ہے. اور ان کا اپنا ایک اثرہے۔خشک آلو بخارے میں گھلنے والا اور نہ گھلنے والا دونوں طرح کا فائبر پایا جاتا ہے. جو کہ تازہ آلو بخارے میں نہیں ہوتا۔ خشک آلو بخارے میں چینی کی ایک قسم ’سوربی ٹول‘پائی جاتی ہے. جس کی وجہ سے ہمارے معدے اور چھوٹی آنت میں مفید بیکٹیریا کی تعداد بڑھ جاتی ہے۔ اس کے استعمال سے معدے اور آنتوں میں انٹی آکسیڈینٹس کی تعداد بڑھنے لگتی ہے.  بڑی آنت میں موجود سوزش والے بیکٹیریا کم ہونے لگتے ہیں . ہم بڑی آنت کے کینسر سے محفوظ رہتے ہیں۔