چین میں خواتین کا لباس میں جینز کا استعمال بڑھ گیا۔

china dress 2

چین میں خواتین کا لباس میں جینز کا استعمال بڑھ گیا۔

چین میں خواتین کا لباس میں جینز کا استعمال بڑھ گیا۔

(اردو نیوز باکس)چین میں خواتین کا لباس میں جینز کا استعمال بڑھ گیا۔ خواتین کسی بھی رنگ میں ہوں دنیا کی رنگینی انہی کے دم سے ہے۔ آج کل تو ہر شعبے میں خواتین کا کردار بہت زیادہ ہو گیا ہے۔ خواتین کا کہنا ہے کہ اگر لباس چست ہو ہر کام چستی اور درستگی سے کرنا آسان ہوتا ہے۔اس وجہ سے سکن ٹائٹ جینز کا رواج ہی چل پڑا ہے۔

china dress 3

چین میں خواتین کا لباس میں جینز کا استعمال بڑھ گیا۔

پاکستان میں بھی بہت سی خواتین لباس میں جینز کو بہت پسند کرتی ہیں۔ لمبی قمیض کے ساتھ چوڑی دار پاجامے کی جگہ جینز کا استعمال عام ہوتا جارہا ہے۔ چین میں جینز کا استعمال زیادہ ہونے کی وجہ سے گارمنٹس میں جینز کا بزنس بہت فائدہ مند ہوگیا ہے۔ چین دنیا کے دوسرے ممالک میں بھی جینز بھیج کر زد مبادلہ کما رہا ہے۔

china dress

چین میں خواتین کا لباس میں جینز کا استعمال بڑھ گیا۔