بزنس

سیمنٹ کی مقامی فروخت میں گزشتہ ماہ 12.4 فیصد اضافہ

cement industry in pakistan

سیمنٹ کی مقامی فروخت میں گزشتہ ماہ 12.4 فیصد اضافہ سیمنٹ کی گزشتہ ماہ مقامی مارکیٹ میں فروخت 12.38 فیصد بڑھ کر 20لاکھ8 1ہزار ٹن تک پہنچ گئی جوجولائی 2015 میں 18لاکھ ٹن تک محدود تھی جبکہ مجموعی فروخت 9.82 فیصد اضافے کے باعث 22لاکھ60ہزارٹن سے بڑھ کر 24 لاکھ 83 ہزارٹن ہو گئی تاہم سیمنٹ کی برآمدات سال بہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران تیل و گیس کا دوسرا بڑا ذخیرہ دریافت

oil

پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران تیل و گیس کا دوسرا بڑا ذخیرہ دریافت کراچی: آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صرف ایک ہفتے کے دوران سندھ میں تیل اور گیس کا دوسرا بڑا ذخیرہ دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کا کہنا ہے کہ مذکورہ دریافت صوبہ ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایکس شیئرزفروخت، درخواستوں کی تاریخ میں توسیع

shares business

پی ایس ایکس شیئرزفروخت، درخواستوں کی تاریخ میں توسیع کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے حصص کی مقامی تجارت میں موثر عالمی شراکت داری کو یقینی بنانے کی نئی حکمت عملی مرتب کرلی ہے جبکہ اسٹاک ایکس چینج کی انتظامیہ نے حصص کی فروخت میں اظہاردلچسپی کی درخواستوں کی مدت میں 14 اگست 2016 تک توسیع دے دی ہے۔ کے ...

مزید پڑھیں »

چین میں خواتین کا لباس میں جینز کا استعمال بڑھ گیا۔

چین میں خواتین کا لباس میں جینز کا استعمال بڑھ گیا۔

چین میں خواتین کا لباس میں جینز کا استعمال بڑھ گیا۔ (اردو نیوز باکس)چین میں خواتین کا لباس میں جینز کا استعمال بڑھ گیا۔ خواتین کسی بھی رنگ میں ہوں دنیا کی رنگینی انہی کے دم سے ہے۔ آج کل تو ہر شعبے میں خواتین کا کردار بہت زیادہ ہو گیا ہے۔ خواتین کا کہنا ہے کہ اگر لباس چست ...

مزید پڑھیں »

پٹرول سے چلنے والی گاڑیوں کا زمانہ ختم،بڑی پیش گوئی ہوگئی

fuel

پٹرول سے چلنے والی گاڑیوں کا زمانہ ختم،بڑی پیش گوئی ہوگئی اسلام آباد(نیوزڈیسک)پٹرول سے چلنے والی گاڑیوں کا زمانہ ختم،بڑی پیش گوئی ہوگئی،بجلی سے چلنے والی گاڑیاں تمام تر پیشن گوئیوں اور اندازوں سے کہیں پہلے روایتی ایندھن سے چلنے والی گاڑیوں کا خاتمہ کردیں گے، ہو سکتا ہے کہ 2025 تک ہی ایسا ہو جائے۔ایلون مسک کی ٹیسلا موٹرز ...

مزید پڑھیں »

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اسٹیل ملزکی نجکاری کی حمایت کردی ہے۔

steel mill

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اسٹیلملز کی نجکاری کی حمایت کردی ہے۔ مرکزی بینک نے اپنی دوسری سہ ماہی معاشی جائزہ رپورٹ میں فولاد سازی کے شعبے کے بارے میں خصوصی مضمون کے ذریعے معاشی ترقی بالخصوص انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لیے فولاد سازی کے شعبے کو اہم قرار دیتے ہوئے طویل مدتی حکمت عملی کی ضرورت پر زور دیا ...

مزید پڑھیں »

فیس بک نے اپنی تاریخ کا سب سے بڑا سودا کرتے ہوئے واٹس ایپ خریدلیا

whats app

فیس بک نے اپنی تاریخ کا سب سے بڑا سودا کرتے ہوئے واٹس ایپ خریدلیا کراچی (نیوز ڈیسک) فیس بک نے اپنی تاریخ کا سب سے بڑا سودا کرتے ہوئے واٹس ایپ خرید لیا۔ مگر ایک دن ایسا بھی تھا جب اسی فیس بک نے واٹس ایپ کے بانی برائن اور ان کے ساتھی کو نوکری دینے سے انکار کردیا ...

مزید پڑھیں »

ہر پاکستانی ایک لاکھ روپے سے زائد کا مقروض ، وزارت خزانہ نے رپورٹ جاری کردی

fianace ministry

ہر پاکستانی ایک لاکھ روپے سے زائد کا مقروض ، وزارت خزانہ نے رپورٹ جاری کردی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خزانہ نے پاکستان کے ذمے ملکی و غیر ملکی قرضوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا ہے کہ ہر پاکستانی ایک لاکھ روپے سے زائد کا مقروض ہوچکا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزارت ...

مزید پڑھیں »

دبئی میں پراپرٹی،پاکستانی بڑا ”داﺅ“ کھیل گئے،دیگر ممالک کے باشندے حیران و پریشان

dubai business

دبئی میں پراپرٹی،پاکستانی بڑا ”داﺅ“ کھیل گئے،دیگر ممالک کے باشندے حیران و پریشان دبئی (نیوزڈیسک)دبئی میں پراپرٹی،پاکستانی بڑا ”داﺅ“ کھیل گئے،دیگر ممالک کے باشندے دیکھتے رہ گئے،دبئی میں پاکستانیوں نے گزشتہ سال 20فیصد سے زائدجائیدادیں خرید لیں دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستانیوں نے گزشتہ سال کے دوران 20 فیصد زائد جائیدادیں خریدی ہیں اور دوران سال پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

سونے کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ 47 ہزار 888 روپے کا ہوگیا

gold rate

سونے کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ 47 ہزار 888 روپے کا ہوگیا لاہور(نیوز ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے سے زائد کا اضافہ ہواہے جس کے بعد سونے کی قیمت47 ہزار 477 روپے سے بڑھ کر 47 ہزار 888 روپے ہوگئی جبکہ 10گرام سونے ...

مزید پڑھیں »