تازہ تر ین

Tag Archives: urdunews

وجندرسنگھ مقابلے کا چیلنج کرکے اپنا کرئیرتباہ نہ کرے، عامرخان کی بھارتی باکسر کو نصیحت

amir khan

وجندرسنگھ مقابلے کا چیلنج کرکے اپنا کرئیرتباہ نہ کرے، عامرخان کی بھارتی باکسر کو نصیحت ممبئ: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے بھارتی باکسر وجندر سنگھ کے مقابلے کے چیلنج پر اسے نصیحت کی ہے کہ انہیں مقابلے کی دعوت دے کر اپنا کیرئیرتباہ کررہا ہے کیونکہ مقابلہ ہوا تو وہ ان سے کسی صورت جیت نہیں سکتا۔ بھارتی ...

مزید پڑھیں »

ماہ نور بلوچ کے نئے روپ نے دھوم مچادی

mahnoo Baloch

ماہ نور بلوچ کے نئے روپ نے دھوم مچادی ماہ نور بلوچ کے نئے روپ نے دھوم مچادی کراچی: پاکستان کی 52 سالہ معروف اداکارہ ماہ نور بلوچ نئے روپ میں اپنی عمر سے بھی کئی گنا کم سن نظر آرہی ہیں اوران کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ اداکارہ ماہ نور بلوچ نے 1993 میں ...

مزید پڑھیں »

امریکی عدالت کا 20 سال قید میں رہنے والے شخص کو 10 ملین ڈالر ادائیگی کا حکم

amazing man

امریکی عدالت کا 20 سال قید میں رہنے والے شخص کو 10 ملین ڈالر ادائیگی کا حکم لاس اینجلس: امریکی عدالت نے قتل کے الزام میں 20 سال سے قید شخص کے خلاف الزام جھوٹا ثابت ہونے پر اسے ایک کروڑ ڈالر (ایک ارب روپے) کی رقم ادا کرنے کا حکم دیا ہے جو لاس اینجلس کاؤنٹی کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

متحدہ اپوزیشن کا پانامالیکس کے معاملے پر پارلیمنٹ میں بل لانے کا فیصلہ

panama leaks

متحدہ اپوزیشن کا پانامالیکس کے معاملے پر پارلیمنٹ میں بل لانے کا فیصلہ اسلام آباد میں متحدہ اپوزیشن کا اجلاس ہوا جس میں پاناما لیکس کے معاملے پر حکومت کے خلاف سڑکوں پر احتجاجی تحریک کی تجویز مسترد کرنے اور ٹی او آر پر حکومت سے مزید مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا جب کہ اپوزیشن نے پاناما لیکس ...

مزید پڑھیں »

روزانہ پھلوں کا استعمال دل کے دورے کے خطرات کو کم کرتا ہے، تحقیق

fruit

تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ تازہ پھلوں کو استعمال کرنے سے دل کے دورے کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔ پھلوں کا استعمال ویسے تو صحت کے لیے یقینی طورپراچھا ہوتا ہے اوراس کے استعمال سے بہت سی بیماریوں سے نجات بھی ممکن ہے کیونکہ پھلوں میں شامل قدرتی معدنیات کی ایک خاص مقدارجسم کو بھرپورتوانائی فراہم کرنے ...

مزید پڑھیں »

موئن جودڑو کی تہذیب مصر سے بھی زیادہ قدیم ہے، تحقیق

amazing dilchasp

موئن جودڑو کی تہذیب مصر سے بھی زیادہ قدیم ہے، تحقیق نئی دہلی: تازہ تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ وادی سندھ کی تہذیب (جس میں موئن جو دڑو اور ہڑپہ بھی شامل ہیں) ہماری سابقہ معلومات کے مقابلے میں ڈھائی ہزارسال زیادہ یعنی 8,000 سال قدیم ہے! اس تحقیق کے نتائج ’’سائنٹفک رپورٹس‘‘ نامی تحقیقی جریدے کی ایک حالیہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران تیل و گیس کا دوسرا بڑا ذخیرہ دریافت

oil

پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران تیل و گیس کا دوسرا بڑا ذخیرہ دریافت کراچی: آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صرف ایک ہفتے کے دوران سندھ میں تیل اور گیس کا دوسرا بڑا ذخیرہ دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کا کہنا ہے کہ مذکورہ دریافت صوبہ ...

مزید پڑھیں »

بنگلا دیش آپریشن مکمل، ریسٹورنٹ پر حملہ کرنیوالے تمام دہشت گرد ہلاک

terrorist attack

بنگلا دیش آپریشن مکمل، ریسٹورنٹ پر حملہ کرنیوالے تمام دہشت گرد ہلاک ڈھاکا: بنگلا دیش کے دارالحکومت میں مغویوں کی بازیابی کے لئے شروع کیا جانے والا آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے جب کہ سفارتی علاقے میں واقع غیر ملکی ریسٹورنٹ پر حملہ کرنے والے تمام دہشت گردوں کو ہلاک کر کے ہوٹل کو کلیئر قرار دے دیا گیا ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایکس شیئرزفروخت، درخواستوں کی تاریخ میں توسیع

shares business

پی ایس ایکس شیئرزفروخت، درخواستوں کی تاریخ میں توسیع کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے حصص کی مقامی تجارت میں موثر عالمی شراکت داری کو یقینی بنانے کی نئی حکمت عملی مرتب کرلی ہے جبکہ اسٹاک ایکس چینج کی انتظامیہ نے حصص کی فروخت میں اظہاردلچسپی کی درخواستوں کی مدت میں 14 اگست 2016 تک توسیع دے دی ہے۔ کے ...

مزید پڑھیں »

روس کا 2030 تک چاند پر مستقل کالونی بنانے کا منصوبہ

russia on moon

روس کا 2030 تک چاند پر مستقل کالونی بنانے کا منصوبہ ماسکو: روسی خلائی ایجنسی ’’روس کاسموس‘‘ نے سال 2030 تک چاند پر مستقل اڈے بنا کر وہاں اپنے 12 خلانوردوں کو دیرتک بسانے کا منصوبہ پیش کیا ہے۔ روسی خبررساں اداروں کے مطابق اس منصوبے کے لیے لیونا 25 نامی ایک خلائی جہاز بھی تیارکرلیا گیا ہے جو چاند ...

مزید پڑھیں »