تازہ تر ین

Tag Archives: urdunews

زمین پر گری جھنڈیاں اٹھانے والے پنجاب پولیس اہلکار کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

زمین پر گری جھنڈیاں اٹھانے والے پنجاب  پولیس اہلکار کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

لاہور (اُردو نیوز باکس )زمین پر گری پاکستانی  جھنڈیاں اٹھانے والے پنجاب  پولیس اہلکار کی تصویر کے سوشل میڈیا پر خوب  چرچے ہو رہے ہیں۔ مذکورہ تصویر میں ایک پنجاب  پولیس اہلکار زمین پر گری ہوئی جھنڈیاں اکٹھی کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔  پاکستانی عوام کی جانب سے پنجاب  پولیس اہلکار کے اس اقدام کو خوب سراہا گیا ہے۔ اور ...

مزید پڑھیں »

پی آئی اے ملازمین کے ٹکرانے سے پولیس پاش پاش،رینجرز کو میدان میں آنا پڑا

PIA empolyees

پی آئی اے ملازمین کے ٹکرانے سے پولیس پاش پاش،رینجرز کو میدان میں آنا پڑا کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی ریلی پر پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ اور واٹرکینن کا استعمال شروع کردیا ہےجس کے باعث کئی مظاہرین بے ہوش ہو گئے ہیں جبکہ ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 7 ...

مزید پڑھیں »

فرانس اور بلجیم کا سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

فرانس اور بلجیم کا سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

فرانس اور بلجیم کا سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق برسلز(نیوز ڈیسک)فرانس اور بیلجیم نے دہشتگرد حملوں کو روکنے کے لیے سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ بیلجیم کے وزیراعظم چارلس مائیکل کہتے ہیں کہ دہشتگردی سے نمٹنا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ فرانس کے وزیراعظم مانوئل والز نے برسلز میں بیلجیم کے وزیراعظم چارلس مائیکل سے ملاقات کی۔ ...

مزید پڑھیں »

بھارتی ائیرفورس کی نااہلی فرانس کے صدربھارت میں بال بال بچ گئے

بھارتی ائیرفورس کی نااہلی فرانس کے صدربھارت میں بال بال بچ گئے

نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارت  کی ریاست راجستھان میں فوجی پریڈ کے دوران ایک بھارتی جنگی طیارے نے اپنے ہی علاقے میں پورے 5 بم برسا دیئے- تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر پورے  ملک  میں فوجی پریڈ کا اہتمام ہوا،اس میں فرانس کے صدرفرانسس اولاند مہمان ...

مزید پڑھیں »