تازہ تر ین

Tag Archives: urdunews

تحفظ نسواں قانون کے خلاف عدالت جانے والے کی حمایت کریں گے: مولانا فضل الرحمان

molana fazal u rehman

تحفظ نسواں قانون کے خلاف عدالت جانے والے کی حمایت کریں گے: مولانا فضل الرحمان کراچی(نیوز ڈیسک)جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پنجاب اسمبلی سے منظور کئے گئے تحفظ نسواں قانون کے خلاف عدالت جانے والے کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔کراچی میں جے یو آئی (ف) کے منتخب بلدیاتی نمائندوں سے خطاب کے دوران مولانا ...

مزید پڑھیں »

شوال میں شہید ہونے والے کیپٹن عمیر کا آخری پیغام منظر عام پر آگیا

captain umair

شوال میں شہید ہونے والے کیپٹن عمیر کا آخری پیغام منظر عام پر آگیا اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں شہید ہونے والے پاک فوج کے کیپٹن عمیر کا آخری پیغام منظر عام پر آگیا جس میں انہوں نے کہا کہ قوم ہم سے امید رکھے ‘ آپریشن کے آخری مرحلے میں بھی کامیاب ہونگے۔ اتوار ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سے 5 ارب ڈالر سے زیادہ بھارت بھیجے گئے۔ ورلڈبنک کا انکشاف

world bank

پاکستان سے 5 ارب ڈالر سے زیادہ بھارت بھیجے گئے۔ ورلڈبنک کا انکشاف نیویارک()پاکستان سب سے زیادہ زرمبادلہ بھارت بھیجنے والے ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبر پر ہے2015میں پاکستان سے 5 ارب ڈالر سے زیادہ بھارت بھیجے گئے۔امریکی اخبار وال سٹریٹ جنرل نے ورلڈ بینک کے حوالے سے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان زرمبادلہ کے براہ راست تبادلے ...

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی نے انوشکا شرما کو منانے کی کوششیں شروع کردیں

anushka sharma

ویرات کوہلی نے انوشکا شرما کو منانے کی کوششیں شروع کردیں ممبئی (ارددونیوز باکس)بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے اپنی محبوبہ انوشکا شرما کو منانے کے لیے سر توڑ کوششیں شروع کردی ہیں. جس کے لیے انہوں نے اداکارہ کے بھائی سے دونوں میں صلح کروانے کی درخواست کی ہے۔بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور کرکٹر ویرات کوہلی کے درمیان طویل ...

مزید پڑھیں »

دنیا کی سب سے بڑی فراڈ سکیم

fraud scheme

دنیا کی سب سے بڑی فراڈ سکیم ماریہ ڈووال 1990 سے لیکر اب تک صرف امریکا اور کینیڈا کے 15 لاکھ افراد سے 200 ملین ڈالر سے زائد رقم لوٹ چکی ہے۔ روحانی علاج کا جھانسا دے کو بیماروں اور لالچی لوگوں کو لوٹنے والی ماریہ ڈووال کا طریقہ کار انتہائی سادہ ہے۔ ماریہ کی طرف سے لوگوں ہاتھ سے ...

مزید پڑھیں »

ایٹمی ممالک میں تجربات کے مقامات

atom bomb

ایٹمی ممالک میں تجربات کے مقامات اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عموماً ممالک ایٹمی ہتھیاروں کے تجربات کے لیے دور دراز اور غیر معروف مقامات کا انتخاب کرتے ہیں، جو عام افراد کی نظروں سے اوجھل ہوتے ہیں۔ بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ ایٹمی تجربات کے بعد یہ مقامات مشہور تو ہو جاتے ہیں لیکن تابکاری کے اثرات کی موجودگی ...

مزید پڑھیں »

“آئرس” ڈرونز کو مصنوعی ذہانت بخشنے والی ٹیکنالوجی

technology drone

“آئرس” ڈرونز کو مصنوعی ذہانت بخشنے والی ٹیکنالوجی امریکہ (نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ دفاع سے وابستہ سائنس داں ایسی مائیکرو چِپ تخلیق کرنے کے لیے تحقیق اور تجربات میں مصروف ہیں جس میں نہ صرف انسان جیسی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلیجینس) موجود ہو بلکہ جسامت میں بھی اتنی کم ہو کہ اسے مختلف موبائل ڈیوائسز میں نصب کیا جاسکے۔ اس ڈیوائس کو ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں آج گرین لائن منصوبے کا سنگ بنیاد

green line

کراچی میں آج گرین لائن منصوبے کا سنگ بنیاد کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں دھکوں ،مکوں اورلٹک کرسفرکادورختم ہونے کے آثار نظر آنے لگے ہیں،وزیراعظم نواز شریف کراچی شہر کے لیے تیزرفتارگرین لائن بس سروس کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ ایک سال میں سفر ممکن ہوجائے گا۔یومیہ 3 لاکھ مسافر اس سہولت سے فائدہ اٹھاسکیں گے۔گرین لائن بس ریپڈ سروس ملک کا ...

مزید پڑھیں »

21 مسافروں کو لیجانی والی پرواز لا پتہ ، تلاش کا آغاز کر دیا گیا

flight

21 مسافروں کو لیجانی والی پرواز لا پتہ ، تلاش کا آغاز کر دیا گیا نیپال(نیوز ڈیسک)نیپال میں تارا ائیر کی ایک پرواز نیپال کے پہاڑی علاقہ میں لا پتہ ہو گئی ہے،21 مسافروں کو لے کر جانے والی تارا ائیر کی پرواز لاپتہ ہو گئی ہے۔ تارا ائیر کا کہنا ہے کہ پرواز بھرنے کے 8 منٹ بعد ہی ...

مزید پڑھیں »

ارد ن میں پراسرار دیوار ، ماہرین آثار قدیمہ پریشان

amazing wall

ارد ن میں پراسرار دیوار ، ماہرین آثار قدیمہ پریشان عمان (نیوز ڈیسک) اردن میں واقع 150کلومیٹر لمبی قدیم پراسرار دیوار کس نے اور کب تعمیر کی اور مقصد کیا تھا؟ ماہرین آثار قدیمہ کیلئے ایک معمہ بنی ہوئی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اردن میں تعینات برطانوی سفیر نے یہ دیوار خط شبیب 1948ء میں ...

مزید پڑھیں »