تازہ تر ین

Tag Archives: urdunews

پیپلزپارٹی کا وزیراعلیٰ سندھ کو ہٹانے اور رینجرز اختیارات میں توسیع کا فیصلہ

qaim ali shah

پیپلزپارٹی کا وزیراعلیٰ سندھ کو ہٹانے اور رینجرز اختیارات میں توسیع کا فیصلہ دبئی: پیپلزپارٹی نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو ہٹانے کا فیصلہ کرتے ہوئے ان کی جگہ صوبے میں نیا وزیراعلیٰ لانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ پارٹی قیادت نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا فیصلہ بھی کیا ہے۔ دبئی میں پیپلزپارٹی کے چیرمین ...

مزید پڑھیں »

لیبیا کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 41 افراد ہلاک

urdu news

لیبیا کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 41 افراد ہلاک طرابلس: لیبیا کے ساحل کے قریب یورپی ممالک کی طرف ہجرت کرنےوالے تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 41 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سمندر کے راستے یورپ جانے کی کوشش میں لیبیا کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ...

مزید پڑھیں »

واٹر سلائیڈ سے پھسلنے والے شخص اپنی ہڈیاں توڑوا بیٹھا۔

water slide

واٹر سلائیڈ سے پھسلنے والے شخص اپنی ہڈیاں توڑوا بیٹھا۔ ایک واٹر سلائیڈ سے پھسل کر 15 فٹ نیچے چٹانوں پر گرنے والا شخص حیرت انگیز طور پر جان لیوا چوٹوں سے محفوظ رہا تاہم اس حادثے میں ڈیوڈ سالومن نام کے شخص کی کہنی اور شانے کے درمیان کی ہڈی ٹوٹ گئی اور پسلیوں پر بھی چوٹیں آئیں۔ نیچے ...

مزید پڑھیں »

جرمنی کے شاپنگ مال میں فائرنگ کا واقعہ, حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

germany-firing-case

جرمنی کے شاپنگ مال میں فائرنگ کا واقعہ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں میونخ: گزشتہ روز جرمنی کے شاپنگ مال میں فائرنگ کر کے 10 افراد کو قتل کرنے والے ایرانی نژاد شہری سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ اس نے اسکول میں امتیازی سلوک کا نشانہ بنائے جانے کا بدلہ لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے ...

مزید پڑھیں »

بھارتی وزیرداخلہ کا مقبوضہ کشمیرکا دورہ, وادی میں شہدا کی تعداد 55 ہوگئی

kashmir in war

بھارتی وزیرداخلہ کا مقبوضہ کشمیرکا دورہ, وادی میں شہدا کی تعداد 55 ہوگئی سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے مظالم سے شہید ہونے والوں کی تعداد 55 ہوگئی جب کہ بھارتی وزیرداخلہ کی آمد پر آج بھی حریت کانفرنس کی اپیل پرمقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال جاری ہے۔ جنت نظیروادی کشمیر میں تحریک آزادی کے کمانڈربرہان وانی کی شہادت ...

مزید پڑھیں »

سائنسدانوں نے آپریشن کے لیے ننھے روبوٹ تیار کرلیے

new technology

سائنسدانوں نے آپریشن کے لیے ننھے روبوٹ تیار کرلیے لازین: سوئٹزرلینڈ کے سائنسدانوں نے ایسے ننھے روبوٹ تیار کیے ہیں جو لچک دار بھی ہیں اور انہیں مستقبل میں آپریشن کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔ یہ روبوٹ اتنے مختصر ہیں کہ انہیں رگوں میں بھی اتارا جاسکتا ہے جہاں پہنچ کر یہ بند شریانیں کھولنے سے لے کر جسم ...

مزید پڑھیں »

امجد صابری کے قتل کا سودا کتنے میں ہوا ,دوران تفتیش انکشاف

amjad sabri

امجد صابری کے قتل کا سودا کتنے میں ہوا ,دوران تفتیش انکشاف کراچی: امجد صابری قتل کیس میں پولیس نے اہم ملزم کو گرفتار کر لیا جس نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ اس نے امجد صابری کے قتل کا سودا 2 لاکھ 30 ہزار روپے میں طے کیا اور واردات سے قبل 30 ہزار روپے ایڈوانس لیے تھے۔ ایکسپریس ...

مزید پڑھیں »

جانیے مردوں اور خواتین کی قمیضوں کے بٹن مخالف سمتوں میں کیوں ہوتے ہیں

amazing

جانیے مردوں اور خواتین کی قمیضوں کے بٹن مخالف سمتوں میں کیوں ہوتے ہیں جانیے مردوں اور خواتین کی قمیضوں کے بٹن مخالف سمتوں میں کیوں ہوتے ہیں نیویارک: مردوں اور خواتین کی قمیضوں کے بٹن ایک ہی سمت میں نہ ہونے سے متعلق بہت سے ذہنوں میں سوال ہیں جس کا فیشن اور ملبوسات کے تاریخ دانوں نے دلچسپ ...

مزید پڑھیں »

جرمنی کے شاپنگ سینٹر میں فائرنگ سے 15 افراد ہلاک، متعدد زخمی

shopping mall firing

جرمنی کے شاپنگ سینٹر میں فائرنگ سے 15 افراد ہلاک، متعدد زخمی میونخ: جرمنی کے شاپنگ سینٹر میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 9 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جرمنی کے شہر میونخ میں اولمپک اسٹیڈیم کے قریب شاپنگ سینٹر میں مسلح شخص نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 9 افراد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کی تحقیقات کیلئے اقوام متحدہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

kashmir decision

پاکستان کا مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کی تحقیقات کیلئے اقوام متحدہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ شہریوں کو شہید کئے جانے کے واقعات کی تحقیقات کے لئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی ...

مزید پڑھیں »