تازہ تر ین

Tag Archives: urdunews

انوشکا اور ویرات پھر سے ایک ساتھ نظر آنے لگے

anushka sharma

انوشکا اور ویرات پھر سے ایک ساتھ نظر آنے لگے ممبئی (نیوزڈیسک)بولی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کی کرکٹر ویرات کوہلی سے بریک اپ کی خبریں میڈیا میں گردش کر رہی تھیں لیکن اب دونوں ایک بار پھر ایک ساتھ نظر آئے ہیں۔واضح رہے کہ دو سال سے ایک ساتھ رہنے کے بعد انوشکا شرما اور ویرات کوہلی نے شادی پر ...

مزید پڑھیں »

بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں آسمان سے گرنے والے پراسرار گولوں سے لوگ خوفزدہ

Amazing gola

گزشتہ 10 سالوں سے مدھیا پردیش کے لوگ عجیب وغریب اور پراسرار برف کے سفید گولوں سے پریشان اور خوفزدہ ہیں اور ان کا خیال ہے کہ یہ بھگوان کی ناراضگی کی علامت ہے۔ بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے ضلع ساگر اور ہردا میں میڈیا رپورٹس کے مطابق اچانک آسمان سے فٹبال سائز کے برف کے گولے گرنے لگے جس ...

مزید پڑھیں »

فیس بک استعمال کرنے والے 20 فیصد افراد اداسی اور ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں، سروے

facebook

فیس بک استعمال کرنے والے 20 فیصد افراد اداسی اور ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں، سروے لندن: فیس بک کا بے تحاشا استعمال صارفین کو مضطرب کرنے کے علاوہ ادُاس بھی کرسکتا ہے جب کہ ایک نئی رپورٹ کے مطابق 5 میں سے ایک فرد نے اقرار کیا ہے کہ فیس بک استعمال کرکے وہ ڈپریشن اور اداسی کے شکار ...

مزید پڑھیں »

حاکمیت برقراررکھنے کیلیے زمانہ قدیم میں انسانوں کو قربان کیا جاتا تھا، تحقیق

Amazing history

حاکمیت برقراررکھنے کیلیے زمانہ قدیم میں انسانوں کو قربان کیا جاتا تھا، تحقیق لندن: ہزاروں سال کے عرصے میں کم ازکم 93 معاشروں اور تہذیبوں میں انسان دوسرے انسان کی قربانی دیتے آرہے ہیں اور یہ عمل ان کی حاکمیت برقرار رکھنے اور عوام کو دبانے کے لئے استعمال کیا جاتا تھا۔ میکسکو اور پیرو کی تہذیبوں میں ہرسال ہزاروں ...

مزید پڑھیں »

برطانوی وزیراعظم کا والد کی آف شور کمپنی سے فوائد حاصل کرنے کا اعتراف

david cameron

برطانوی وزیراعظم کا والد کی آف شور کمپنی سے فوائد حاصل کرنے کا اعتراف غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاناما پیپرز لیک ہونے کے بعد شدید دباؤ کے بعد وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے اعتراف کرلیا کہ انہوں نے اپنے والد مرحوم کی قائم کردہ آف شور سرمایہ کاری سے فوائد حاصل کئے۔ برطانوی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈیوڈ ...

مزید پڑھیں »

یہ کام مکمل ہو نے تک نواز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

parliment

یہ کام مکمل ہو نے تک نواز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) اپوزیشن جماعتوں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پاناما لیکس سے متعلق تحقیقات مکمل ہونے تک وزیر اعظم نواز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔<br/> اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کا سرکاری ٹی وی پر قوم سے خطاب کا اعلان

IMRAN KHAN SPEECH

عمران خان کا سرکاری ٹی وی پر قوم سے خطاب کا اعلان اسلام آباد; پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عمران خان اتوار کو سرکاری ٹی وی پر قوم سے خطاب کریں گے۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حکومت کو جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ عمران خان اتوار کی شام قوم سے خطاب کریں ...

مزید پڑھیں »

دنیا کو ایلین کی نظروں سے بچانے کا منصوبے پر کام شروع

Amazing

دنیا کو ایلین کی نظروں سے بچانے کا منصوبے پر کام شروع نیویارک, ناسا کی طاقت ور ٹیلی اسکوپ سے آنے والے عجیب وغریب سگنلز نے سائنس دانوں کو مجبور کردیا ہے.  وہ اس بات پر غور کریں کہ خلاؤں میں بسنے والی مخلوق سے دنیا کو اوجھل کیسے رکھا جائے.  اسی لیے اب تیزی سے اس منصوبے پر کام ...

مزید پڑھیں »

امریکی صدر نے پریانکا کو کھانے پر مدعو کرلیا

priyanka chopra

امریکی صدر نے پریانکا کو کھانے پر مدعو کرلیا. واشنگٹن: امریکی صدر برراک اوباما نے بالی ووڈ میں جنگلی بلی کے نام سے مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا کو کھانے پر وائٹ ہاؤس مدعو کرلیا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا شمار بھارتی فلم نگری کے صف اول اداکاراؤں میں ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں ان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ , سرفراز احمد کو قومی ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر

cricket captain

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد کو قومی ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر پاکستان کرکٹ بورڈ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سرفراز احمد قومی ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان مقرر کیئے گئے ہیں ،سابق کپتان شاہد آفریدی کے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد سرفراز احمد کو کپتان بنانے کی خبریں گردش کررہی تھیں ...

مزید پڑھیں »