تازہ تر ین

Tag Archives: urdunews

ترک صدر کی روسی صدر سے ملاقات، ترکی پرعائد پابندیاں اٹھانے کا عندیہ

turkey and russia

ترک صدر کی روسی صدر سے ملاقات، ترکی پرعائد پابندیاں اٹھانے کا عندیہ  ترک صدر طیب اردوان نے اپنے روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات کی جس کے بعد روسی صدر نے ترکی پر عائد پابندیاں اٹھانے کا عندیہ دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے گزشتہ سال نومبر میں روسی طیارہ ...

مزید پڑھیں »

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا دنیا کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

sania

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا دنیا کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل لاس اینجلس: بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کو امریکی جریدے ٹائمز نے دنیا کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔ امریکا کے معروف جریدے ٹائمز نے دنیا کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست جاری ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر وادی پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج

pakistan zindabad

مقبوضہ کشمیر وادی پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج سری نگر: بھارتی فورسز کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے باوجود عوام نے پاکستان کے جشن آزادی کے حوالے سے ریلیاں نکالیں اور حق خود ارادیت کے لئے ریفرنڈم مارچ بھی کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں مسلسل 37 ویں روز بھی کرفیو نافذ ہے ...

مزید پڑھیں »

سیمنٹ کی مقامی فروخت میں گزشتہ ماہ 12.4 فیصد اضافہ

cement industry in pakistan

سیمنٹ کی مقامی فروخت میں گزشتہ ماہ 12.4 فیصد اضافہ سیمنٹ کی گزشتہ ماہ مقامی مارکیٹ میں فروخت 12.38 فیصد بڑھ کر 20لاکھ8 1ہزار ٹن تک پہنچ گئی جوجولائی 2015 میں 18لاکھ ٹن تک محدود تھی جبکہ مجموعی فروخت 9.82 فیصد اضافے کے باعث 22لاکھ60ہزارٹن سے بڑھ کر 24 لاکھ 83 ہزارٹن ہو گئی تاہم سیمنٹ کی برآمدات سال بہ ...

مزید پڑھیں »

ریو اولمپکس مقابلے کہاں کہاں ہوں گے؟

rio olympics highlights

برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ہونے والے اولمپکس کھیلوں کے مقامات کا تصویری دورہ ریو اولمپکس مقابلے برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو کے چار مقامات پر منعقد ہوں گے۔ جن میں ڈیوڈورو، برّا، کوپاکیبانا اور ماراکانا شامل ہیں۔ماراکانا کمپلیکس میں مشہور فٹبال سٹیڈیم بھی واقع ہے جہاں افتتاحی اور اختتامی تقاریب منعقد کی جائیں گی۔  

مزید پڑھیں »

شام میں باغیوں نے حلب کا حکومتی محاصرہ توڑ دیا

شام میں

شام میں باغیوں نے حلب کا حکومتی محاصرہ توڑ دیا شام میں باغیوں کے دھڑے نے حلب شہر میں کئی ہفتوں سے جاری حکومتی محاصرہ ختم کرنے کا دعویٰ کیا ہے. جس کے بعد شام کے اس اہم شمالی شہر میں خوشیاں منائی جا رہی ہیں۔ تاہم حکومتی ذرائع س بات سے انکار کر رہے ہیں. کہ سنیچر کے روز ...

مزید پڑھیں »

sports urdu news پاکستان کے خلاف انگلینڈ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ

sports urdu news

sports urdu news پاکستان کے خلاف انگلینڈ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ sports urdu news تیسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ برمنگھم کے ایجبسٹن گراؤند میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے. اور انگلینڈ نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 75 رنز ...

مزید پڑھیں »

امریکا کا بھارت میں عدم برداشت اورمقبوضہ کشمیر کے واقعات پر تشویش کا اظہار

kashmir

امریکا کا بھارت میں عدم برداشت اورمقبوضہ کشمیر کے واقعات پر تشویش کا اظہار واشنگٹن: امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت اقلیتوں کی مذہبی آزادی کو یقینی بنائے جب کہ مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور بھارت میں جلد مذاکرات ہونے چاہئیں۔ واشنگٹن میں ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن میں وزیراعظم کی نااہلی کی درخواستیں سماعت کیلیے منظور

nawaz sharif

الیکشن کمیشن میں وزیراعظم کی نااہلی کی درخواستیں سماعت کیلیے منظور اسلام آباد: الیكشن كمیشن نے وزیراعظم كی نااہلی كی درخواستوں كو ابتدائی سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے درخواست گزاروں كو نوٹس جاری کردیئے۔ ذرائع كے مطابق الیكشن كمیشن آف پاكستان نے وزیراعظم كی نااہلی كے لیے تمام درخواستوں كی سماعت كرنے یا نہ كرنے كے حوالے سے جائزہ ...

مزید پڑھیں »

ریاضی کی تاریخ کا طویل ترین حل ؛جسے پڑھنے کے لیے دس ارب سال درکارہوں گے

amazing question

ریاضی کی تاریخ کا طویل ترین حل ؛جسے پڑھنے کے لیے دس ارب سال درکارہوں گے 1980ء کی دہائی میں امریکی ریاضی داں رابرٹ گراہم ریاضی کے ایک مسئلے کا حل معلوم کرنے پر کام کررہا تھا مگر باوجود سخت کوششوں کے ناکام رہا۔ یہ مسئلہ یا سوال ریاضی کے مشہور زمانہ مسئلہ فیثاغورث کے کلیے سے ملتا جُلتا تھا ...

مزید پڑھیں »