تازہ تر ین

Tag Archives: urdu news box

سیمنٹ کی مقامی فروخت میں گزشتہ ماہ 12.4 فیصد اضافہ

cement industry in pakistan

سیمنٹ کی مقامی فروخت میں گزشتہ ماہ 12.4 فیصد اضافہ سیمنٹ کی گزشتہ ماہ مقامی مارکیٹ میں فروخت 12.38 فیصد بڑھ کر 20لاکھ8 1ہزار ٹن تک پہنچ گئی جوجولائی 2015 میں 18لاکھ ٹن تک محدود تھی جبکہ مجموعی فروخت 9.82 فیصد اضافے کے باعث 22لاکھ60ہزارٹن سے بڑھ کر 24 لاکھ 83 ہزارٹن ہو گئی تاہم سیمنٹ کی برآمدات سال بہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ہیلی کاپٹر کے عملے کی بازیابی کیلیے امریکی جنرل کو آرمی چیف کا فون

ہیلی کاپٹر

پاکستانی ہیلی کاپٹر کے عملے کی بازیابی کیلیے امریکی جنرل کو آرمی چیف کا فون ہیلی کاپٹر کیلیے امریکی جنرل کو آرمی چیف کا فون راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل نکلسن سے کہا ہے. کہ پاکستانی ہیلی کاپٹر کے عملے کی بازیابی کے لیے مدد کی جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں بھی عدالتوں کے ذریعے پسند کی شادیاں،حیرت انگیز انکشافات

saudi arbia

سعودی عرب میں بھی عدالتوں کے ذریعے پسند کی شادیاں،حیرت انگیز انکشافات الریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب کی وزارت انصاف نے کہاہے کہ اس سال کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں 517 خواتین نے عدالتوں کی مدد سے پسند کی شادیاں کی ہیں۔عدالتوں سے شادی کے لیے رجوع کرنے والے ان خواتین میں 501 غیر ملکی خواتین ہیں اور صرف 16 ...

مزید پڑھیں »

تیس برس میں دنیا کی نصف آبادی کی ’نظر خراب‘ ہو جائے گی

eyes

تیس برس میں دنیا کی نصف آبادی کی ’نظر خراب‘ ہو جائے گی کراچی(نیو ز ڈیسک)آئندہ تیس برسوں میں دنیا کی نصف آبادی کی دور کی نظر خراب ہو جائے گی۔ تقریباً 5 ارب لوگ 2050تک زیادہ دور تک نہیں دیکھ پائیں گے۔2000کے مقابلے میں 2050میں دور کی نظر کی کمی سےمستقل اندھے پن میں سات گنا اضافہ ہوسکتا ہے۔برطانوی ...

مزید پڑھیں »

چمن :دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، بارودی مواد نصب کرتے ہوئے 4 دہشتگرد مارے گئے

chaman force

چمن ,دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، بارودی مواد نصب کرتے ہوئے 4 دہشتگرد مارے گئے چمن(نیوز ڈیسک)بلوچستان میں چمن کے علاقے گلستان میں سیکورٹی فورسز نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا اور بارودی مواد نصب کرنے پر 4 دہشت گردوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کردیا ، ڈیرہ مراد جمالی میں ایف سی نے سڑک کنارے نصب 8 کلو ...

مزید پڑھیں »

سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک طالب علم زخمی

school firing

سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک طالب علم زخمی وجر خان(مانیٹرنگ ڈیسک) گوجر خان کے علاقے درکالی سیداں کے گورنمنٹ ہائی سکول میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک طالب علم شدید زخمی ہو گیا ۔ میڈ یا رپورٹس کیمطابق فائرنگ کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی او رسکول کو ...

مزید پڑھیں »

زمین پر گری جھنڈیاں اٹھانے والے پنجاب پولیس اہلکار کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

زمین پر گری جھنڈیاں اٹھانے والے پنجاب  پولیس اہلکار کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

لاہور (اُردو نیوز باکس )زمین پر گری پاکستانی  جھنڈیاں اٹھانے والے پنجاب  پولیس اہلکار کی تصویر کے سوشل میڈیا پر خوب  چرچے ہو رہے ہیں۔ مذکورہ تصویر میں ایک پنجاب  پولیس اہلکار زمین پر گری ہوئی جھنڈیاں اکٹھی کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔  پاکستانی عوام کی جانب سے پنجاب  پولیس اہلکار کے اس اقدام کو خوب سراہا گیا ہے۔ اور ...

مزید پڑھیں »

بختاور بھٹو زرداری کے لئے رشتہ آگیا؟ پیپلزپارٹی کی اہم شخصیت سرگرم

بختاور بھٹو زرداری  کے لئے رشتہ آگیا

لندن (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کی شعبہ خواتین میں یہ خبر اعلیٰ سطح پر  گردش کر رہی ہے- کہ پیپلزپارٹی میں  بعض حلقے کوشش کر رہے ہیں-  ان کو  بڑی حد تک  کامیابی کی توقع ہے- کہ  بینظیر بھٹو اور آصف زرداری کی صاجزادی بختاور بھٹو زرداری کا رشتہ سابق وزیراعظم سید  یوسف رضاگیلانی کے بیٹے علی قاسم گیلانی سے ...

مزید پڑھیں »

یونیورسٹی طالبہ سے اجتماعی زیادتی 4 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ ,گلگت

university girl rape

یونیورسٹی طالبہ سے اجتماعی زیادتی،4 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ ,گلگت گلگت(نیوز ڈیسک)گلگت میں یونیورسٹی طالبہ کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے چاروں ملزمان کو پولیس نے گرفتارکرکے چھ روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیاہے۔ دنیور پولیس کے مطابق یونیورسٹی کی طالبہ نے اپنی ایک درخواست میں پولیس کو بتایا کہ اسے شادی کا جھانسہ دیکر مضافاتی علاقے اوشکھانداس کے ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں پاکستانیوں کے پیٹ سے ہیروئن برآمد

سعودی عرب میں پاکستانیوں کے پیٹ سے ہیروئن برآمد

ریاض(نیوز ڈیسک) 2 خواتین سمیت 4 پاکستانیوں کے پیٹ سے سعودی عرب کے جدہ ایئرپورٹ پر ہیروئن برآمد ہونے پر پکڑے گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک خاتون نے کسٹم اہلکار کو دل لبھانے والے انداز میں مسکرا کردیکھا جس پراسے شک پڑ گیا۔ ان کے سامان کی اسکریننگ ہو چکی تھی تاہم اہلکارنے اپنے منیجرکو بتایا کہ اسے اس ...

مزید پڑھیں »