تازہ تر ین

Tag Archives: urdu news

ترک صدر کی روسی صدر سے ملاقات، ترکی پرعائد پابندیاں اٹھانے کا عندیہ

turkey and russia

ترک صدر کی روسی صدر سے ملاقات، ترکی پرعائد پابندیاں اٹھانے کا عندیہ  ترک صدر طیب اردوان نے اپنے روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات کی جس کے بعد روسی صدر نے ترکی پر عائد پابندیاں اٹھانے کا عندیہ دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے گزشتہ سال نومبر میں روسی طیارہ ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر وادی پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج

pakistan zindabad

مقبوضہ کشمیر وادی پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج سری نگر: بھارتی فورسز کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے باوجود عوام نے پاکستان کے جشن آزادی کے حوالے سے ریلیاں نکالیں اور حق خود ارادیت کے لئے ریفرنڈم مارچ بھی کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں مسلسل 37 ویں روز بھی کرفیو نافذ ہے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے 5 سال میں کتنےارب ڈالر بیرونی قرض لیا؟

pakistani loan

پاکستان نے 5 سال میں کتنےارب ڈالر بیرونی قرض لیا؟ پاکستان نے 5 سال میں کتنےارب ڈالر بیرونی قرض لیا؟ اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے 5 سال کے دوران عالمی بینکوں اورعالمی مالیاتی اداروں سے مجموعی طور پرے 14 ارب 16 کروڑ 33 لاکھ امریکی ڈالرسے زائد قرضے لیے جانے کا انکشاف ہوا ہے. جس میں سے گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

مٹھی میں سمانے والا کیڑے نما جاسوس روبوٹ تیار

amazing drone

مٹھی میں سمانے والا کیڑے نما جاسوس روبوٹ تیار برطانوی انجینئروں نے نے حیاتیات سے متاثر ہوکر ایک ایسا ربوٹک کیڑا بنایا ہے. جو مٹھی میں بھی سما سکتا ہے.  یہ خودکار انداز میں پرواز کرکے دشمنوں پر نظر رکھ سکے گا۔ یہ آلہ دشمنوں اور دہشتگردوں کے گھیرے میں گھس کر ان کی تصاویر اور آواز سن سکے گا. ...

مزید پڑھیں »

سیمنٹ کی مقامی فروخت میں گزشتہ ماہ 12.4 فیصد اضافہ

cement industry in pakistan

سیمنٹ کی مقامی فروخت میں گزشتہ ماہ 12.4 فیصد اضافہ سیمنٹ کی گزشتہ ماہ مقامی مارکیٹ میں فروخت 12.38 فیصد بڑھ کر 20لاکھ8 1ہزار ٹن تک پہنچ گئی جوجولائی 2015 میں 18لاکھ ٹن تک محدود تھی جبکہ مجموعی فروخت 9.82 فیصد اضافے کے باعث 22لاکھ60ہزارٹن سے بڑھ کر 24 لاکھ 83 ہزارٹن ہو گئی تاہم سیمنٹ کی برآمدات سال بہ ...

مزید پڑھیں »

انسان نے سال بھر کے قدرتی وسائل صرف 7 ماہ میں خرچ کردیئے، رپورٹ

technology urdu news

انسان نے سال بھر کے قدرتی وسائل صرف 7 ماہ میں خرچ کردیئے، رپورٹ دنیا کے وہ قدرتی وسائل جو حضرتِ انسان کو اس سال 31 دسمبر تک استعمال کرنے چاہیے تھے وہ اس نے 8 اگست تک ہی پھونک ڈالے ہیں۔ جبکہ پچھلے سال ہم نے سال بھر جتنے زمینی وسائل 13 اگست تک استعمال کرلیے تھے یعنی پچھلے ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کی احتساب ریلی اٹک کی جانب رواں دواں

تحریک انصاف

تحریک انصاف کی احتساب ریلی اٹک کی جانب رواں دواں پشاور: پاکستان تحریک انصاف کی کرپشن کے خلاف احتساب ریلی اٹک کی جانب رواں دواں ہے۔ پشاور میں احتساب ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا تھا. کہ کرپشن نے ملکی اداروں کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے. ایک ...

مزید پڑھیں »

خشک آلو بخارے میں یہ زبردست صلاحیت موجود ہے

خشک آلو بخارے

خشک آلو بخارے میں یہ زبردست صلاحیت موجود ہے  خشک آلو بخارا کا  فائدہ جو آپ کو کسی نے نہیں بتایا Dry Aloo Bukhara خشک آلو بخارا کھانے میں بہت مزیدار لگتا ہے. اور اسے کھانوں میں ذائقے کے لئے بھی استعمال کیا جاتاہے. لیکن سائنسدانوں کاکہنا ہے کہ آلو بخارا صحت کے لئے بہت مفید ہے. لیکن اگر اسے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ہیلی کاپٹر کے عملے کی بازیابی کیلیے امریکی جنرل کو آرمی چیف کا فون

ہیلی کاپٹر

پاکستانی ہیلی کاپٹر کے عملے کی بازیابی کیلیے امریکی جنرل کو آرمی چیف کا فون ہیلی کاپٹر کیلیے امریکی جنرل کو آرمی چیف کا فون راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل نکلسن سے کہا ہے. کہ پاکستانی ہیلی کاپٹر کے عملے کی بازیابی کے لیے مدد کی جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ...

مزید پڑھیں »

طالبان نے افغانستان میں پاکستانی ہیلی کاپٹر میں سوار لوگوں کو یرغمال بنا لیا.

ہیلی کاپٹر

طالبان نے افغانستان میں پاکستانی ہیلی کاپٹر میں سوار لوگوں کو یرغمال بنا لیا. پاکستانی ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 نے ہنگامی لینڈنگ افغان صوبے لوگر میں پاکستانی ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 نے ہنگامی لینڈنگ کی. جہاں موجود طالبان نے ہیلی کاپٹر میں سوار 7 افراد کو یرغمال بنا لیا۔ پنجاب حکومت کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر اوورہالنگ ...

مزید پڑھیں »