تازہ تر ین

Tag Archives: technology

انسان نے سال بھر کے قدرتی وسائل صرف 7 ماہ میں خرچ کردیئے، رپورٹ

technology urdu news

انسان نے سال بھر کے قدرتی وسائل صرف 7 ماہ میں خرچ کردیئے، رپورٹ دنیا کے وہ قدرتی وسائل جو حضرتِ انسان کو اس سال 31 دسمبر تک استعمال کرنے چاہیے تھے وہ اس نے 8 اگست تک ہی پھونک ڈالے ہیں۔ جبکہ پچھلے سال ہم نے سال بھر جتنے زمینی وسائل 13 اگست تک استعمال کرلیے تھے یعنی پچھلے ...

مزید پڑھیں »

سائنسدانوں نے آپریشن کے لیے ننھے روبوٹ تیار کرلیے

new technology

سائنسدانوں نے آپریشن کے لیے ننھے روبوٹ تیار کرلیے لازین: سوئٹزرلینڈ کے سائنسدانوں نے ایسے ننھے روبوٹ تیار کیے ہیں جو لچک دار بھی ہیں اور انہیں مستقبل میں آپریشن کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔ یہ روبوٹ اتنے مختصر ہیں کہ انہیں رگوں میں بھی اتارا جاسکتا ہے جہاں پہنچ کر یہ بند شریانیں کھولنے سے لے کر جسم ...

مزید پڑھیں »

ٹیکنالوجی کی دنیا میں اب سافٹ وئیر حاصل کرنا اور بھی آسان

software boxofcd

ٹیکنالوجی کی دنیا میں اب سافٹ وئیر حاصل کرنا اور بھی آسان جیسے جیسے ٹیکنالوجی میں جدت آتی جا رہی ہے ویسے ویسے عوام کے لیے مشکلات بھی بڑھتی جا رہی ہیں۔ آج اگر کسی کو کوئی سافٹ ویر چاہیئے تو اس کو تلاش کرنے کے لیے گوگل کا سہارا لیتا ہے۔ اور گوگل پر سب سے ٹاپ پر آنے ...

مزید پڑھیں »

تاریخ میں پہلی مرتبہ سائنسدانوں نے کائنات کے خاتمے کا وقت بتادیا

black hole

تاریخ میں پہلی مرتبہ سائنسدانوں نے کائنات کے خاتمے کا وقت بتادیا لزبن (نیوز ڈیسک) کائنات کے خاتمے کے متعلق آئے روز کوئی پیشگوئی سامنے آتی ہے ۔ عموماً یہ پیشگوئیاں بے تکے اندازے اور قیاس آرائیاں ہوتی ہیں، لیکن پہلی دفعہ سائنسدانوں نے ریاضیاتی اور طبیعیاتی تجزئیے کے زریعے کائنات کے اختتام کا وقت معلوم کرنے کا دعویٰ کر ...

مزید پڑھیں »

“آئرس” ڈرونز کو مصنوعی ذہانت بخشنے والی ٹیکنالوجی

technology drone

“آئرس” ڈرونز کو مصنوعی ذہانت بخشنے والی ٹیکنالوجی امریکہ (نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ دفاع سے وابستہ سائنس داں ایسی مائیکرو چِپ تخلیق کرنے کے لیے تحقیق اور تجربات میں مصروف ہیں جس میں نہ صرف انسان جیسی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلیجینس) موجود ہو بلکہ جسامت میں بھی اتنی کم ہو کہ اسے مختلف موبائل ڈیوائسز میں نصب کیا جاسکے۔ اس ڈیوائس کو ...

مزید پڑھیں »

مستقبل کا کمپیوٹر کیسا ہو گا۔ حیرت انگیز انکشاف

future computer

مستقبل کا کمپیوٹر کیسا ہو گا۔ حیرت  انگیز انکشاف واشنگٹن (نیوزڈیسک) مائیکروسافٹ کے موجد ایلکس کپمین نے”ٹی ای ڈی“کے سان فرانسسکو میں ہونے والے ایک اجلاس کے دوران مستقبل کی کمپیوٹر سکرین کی ایک جھلک پیش کی۔ ان کی رائے میں ٹیکنالوجی کا مستقبل سہ جہتی ہولوگرام سے وابستہ ہو گا۔ اپنے سر پر ”ہولو لینز“آگمینٹڈ ریئیلٹی کا آلہ پہنے جب ...

مزید پڑھیں »

ٹیکنالوجی کی دنیا میں دھماکہ،اپنے وزن سے ہزار گنا زیادہ وزن اٹھانے والا پلاسٹک تیار

lachakdar plastic

ٹیکنالوجی کی دنیا میں دھماکہ،اپنے وزن سے ہزار گنا زیادہ وزن اٹھانے والا پلاسٹک تیار نیویارک(نیوز ڈیسک) جدید ٹیکنالوجی نے پلاسٹک کو ایسی حیرت انگیز لچک دی ہے کہ جس کی بدولت برتنوں اور فرنیچر سے لے کر روزہ مرہ کی کئی اشیا بنائی جارہی ہیں لیکن اب سائنس دانوں نے اسے جدید شکل دے کر اتنا لچک دار بنادیا ...

مزید پڑھیں »

فحش اورڈیٹنگ ویب سائٹس دیکھنے والے کیسے بلیک میلنگ کا شکار ہورہے ہیں، تحقیق میں خطرناک انکشاف

technology warning and black mailing

فحش اورڈیٹنگ ویب سائٹس دیکھنے والے کیسے بلیک میلنگ کا شکار ہورہے ہیں، خطرناک انکشاف لندن(نیوزڈیسک) انٹر نیٹ پر فحش ویب سائٹ دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹس ہیں تاہم ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ڈیٹنگ کی ویب سائٹس یا ایپس کو استعمال کرنے والے صارفین میں سے آدھے کے قریب افراد کو ...

مزید پڑھیں »

غلطی سے میموری کارڈ سے ڈیلیٹ ہونے والا ڈیٹا واپس لانے کا طریقہ

غلطی سے میموری کارڈ سے ڈیلیٹ ہونےوالا ڈیٹا واپس لانے کا طریقہ

غلطی سے میموری کارڈ سے ڈیلیٹ ہونےوالا ڈیٹا واپس لانے کا طریقہ ریکوری پراسیس میں کودنے سے پہلے یہاں یہ بتانا ضروری ہے کہ جب کسی میموری کارڈ میں سے تصاویر یا کوئی اور مواد ڈیلیٹ کیا جاتا ہے تو موبائل یوزر کو خالی جگہ تو ظاہر کرتا ہے لیکن اصل میں وہ ڈیٹا اس وقت تک موجود رہتا ہے ...

مزید پڑھیں »