تازہ تر ین

Tag Archives: pakistan news

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا دنیا کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

sania

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا دنیا کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل لاس اینجلس: بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کو امریکی جریدے ٹائمز نے دنیا کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔ امریکا کے معروف جریدے ٹائمز نے دنیا کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست جاری ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے 5 سال میں کتنےارب ڈالر بیرونی قرض لیا؟

pakistani loan

پاکستان نے 5 سال میں کتنےارب ڈالر بیرونی قرض لیا؟ پاکستان نے 5 سال میں کتنےارب ڈالر بیرونی قرض لیا؟ اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے 5 سال کے دوران عالمی بینکوں اورعالمی مالیاتی اداروں سے مجموعی طور پرے 14 ارب 16 کروڑ 33 لاکھ امریکی ڈالرسے زائد قرضے لیے جانے کا انکشاف ہوا ہے. جس میں سے گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

ریو اولمپکس مقابلے کہاں کہاں ہوں گے؟

rio olympics highlights

برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ہونے والے اولمپکس کھیلوں کے مقامات کا تصویری دورہ ریو اولمپکس مقابلے برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو کے چار مقامات پر منعقد ہوں گے۔ جن میں ڈیوڈورو، برّا، کوپاکیبانا اور ماراکانا شامل ہیں۔ماراکانا کمپلیکس میں مشہور فٹبال سٹیڈیم بھی واقع ہے جہاں افتتاحی اور اختتامی تقاریب منعقد کی جائیں گی۔  

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کی احتساب ریلی اٹک کی جانب رواں دواں

تحریک انصاف

تحریک انصاف کی احتساب ریلی اٹک کی جانب رواں دواں پشاور: پاکستان تحریک انصاف کی کرپشن کے خلاف احتساب ریلی اٹک کی جانب رواں دواں ہے۔ پشاور میں احتساب ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا تھا. کہ کرپشن نے ملکی اداروں کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے. ایک ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ہیلی کاپٹر کے عملے کی بازیابی کیلیے امریکی جنرل کو آرمی چیف کا فون

ہیلی کاپٹر

پاکستانی ہیلی کاپٹر کے عملے کی بازیابی کیلیے امریکی جنرل کو آرمی چیف کا فون ہیلی کاپٹر کیلیے امریکی جنرل کو آرمی چیف کا فون راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل نکلسن سے کہا ہے. کہ پاکستانی ہیلی کاپٹر کے عملے کی بازیابی کے لیے مدد کی جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ...

مزید پڑھیں »

طالبان نے افغانستان میں پاکستانی ہیلی کاپٹر میں سوار لوگوں کو یرغمال بنا لیا.

ہیلی کاپٹر

طالبان نے افغانستان میں پاکستانی ہیلی کاپٹر میں سوار لوگوں کو یرغمال بنا لیا. پاکستانی ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 نے ہنگامی لینڈنگ افغان صوبے لوگر میں پاکستانی ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 نے ہنگامی لینڈنگ کی. جہاں موجود طالبان نے ہیلی کاپٹر میں سوار 7 افراد کو یرغمال بنا لیا۔ پنجاب حکومت کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر اوورہالنگ ...

مزید پڑھیں »

امریکا کا بھارت میں عدم برداشت اورمقبوضہ کشمیر کے واقعات پر تشویش کا اظہار

kashmir

امریکا کا بھارت میں عدم برداشت اورمقبوضہ کشمیر کے واقعات پر تشویش کا اظہار واشنگٹن: امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت اقلیتوں کی مذہبی آزادی کو یقینی بنائے جب کہ مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور بھارت میں جلد مذاکرات ہونے چاہئیں۔ واشنگٹن میں ...

مزید پڑھیں »

روزانہ ایک گھنٹے کی چہل قدمی جان لیوا بیماریوں سے بچاسکتی ہے، تحقیق

health care

روزانہ ایک گھنٹے کی چہل قدمی جان لیوا بیماریوں سے بچاسکتی ہے، تحقیق لندن: اگر آپ سارا دن دفتر میں بیٹھ کر کام کرتے ہیں تو آپ کو موٹاپے اور ہائی بلڈ پریشر سمیت کئی جان لیوا بیماریوں کا سامنا ہوسکتا ہے لیکن اگر آپ اپنے معمولات میں روزانہ صرف ایک گھنٹے تک تیز قدموں سے پیدل چلنے کی عادت ...

مزید پڑھیں »

شراب کے نشے میں دھت فواد خان کا پارٹی میں غل غپاڑہ ، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

fawad khan

شراب کے نشے میں دھت فواد خان کا پارٹی میں غل غپاڑہ ، بھارتی میڈیا کا دعویٰ ممبئی: بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی چارمنگ ہیرو فواد خان نے شراپ کے نشے میں دھت ہوکر پارٹی میں غل غپاڑہ اور ہنگامہ آرائی کی جس پر پارٹی میں شریک فلمی شخصیات بھی حیران ہوگئیں۔ ...

مزید پڑھیں »

سندھ میں طرز حکمرانی سمیت ہر شعبے میں تبدیلی نظر آئے گی، نومنتخب وزیراعلیٰ

cm sindh

سندھ میں طرز حکمرانی سمیت ہر شعبے میں تبدیلی نظر آئے گی، نومنتخب وزیراعلیٰ کراچی: نو منتخب وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا جب کہ ان کا کہنا ہے کہ اب صوبے میں طرز حکمرانی سمیت ہر شعبے میں تبدیلی نظر آئے گی اور میری ترجیحات میں صرف اور صرف عوامی خدمت شامل ہوگی۔ ...

مزید پڑھیں »