تازہ تر ین

Tag Archives: newsbox

شام میں باغیوں نے حلب کا حکومتی محاصرہ توڑ دیا

شام میں

شام میں باغیوں نے حلب کا حکومتی محاصرہ توڑ دیا شام میں باغیوں کے دھڑے نے حلب شہر میں کئی ہفتوں سے جاری حکومتی محاصرہ ختم کرنے کا دعویٰ کیا ہے. جس کے بعد شام کے اس اہم شمالی شہر میں خوشیاں منائی جا رہی ہیں۔ تاہم حکومتی ذرائع س بات سے انکار کر رہے ہیں. کہ سنیچر کے روز ...

مزید پڑھیں »

لیبیا کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 41 افراد ہلاک

urdu news

لیبیا کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 41 افراد ہلاک طرابلس: لیبیا کے ساحل کے قریب یورپی ممالک کی طرف ہجرت کرنےوالے تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 41 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سمندر کے راستے یورپ جانے کی کوشش میں لیبیا کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ...

مزید پڑھیں »

جرمنی کے شاپنگ سینٹر میں فائرنگ سے 15 افراد ہلاک، متعدد زخمی

shopping mall firing

جرمنی کے شاپنگ سینٹر میں فائرنگ سے 15 افراد ہلاک، متعدد زخمی میونخ: جرمنی کے شاپنگ سینٹر میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 9 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جرمنی کے شہر میونخ میں اولمپک اسٹیڈیم کے قریب شاپنگ سینٹر میں مسلح شخص نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 9 افراد ...

مزید پڑھیں »

شام میں فوجی ہیڈ کوارٹر کی عمارت میں دھماکا، 40 اہلکار ہلاک

attack on shaam

شام میں فوجی ہیڈ کوارٹر کی عمارت میں دھماکا، 40 اہلکار ہلاک دمشق: شام کے شہر حلب میں سرنگ میں دھماکے سے فوجی ہیڈ کوارٹر کی عمارت زمین بوس ہوگئی جس کے نتیجے میں 40 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے شہر حلب میں باغیوں نے فوجی ہیڈکوارٹر کے نیچے موجود سرنگ کو ...

مزید پڑھیں »

امریکی عدالت کا 20 سال قید میں رہنے والے شخص کو 10 ملین ڈالر ادائیگی کا حکم

amazing man

امریکی عدالت کا 20 سال قید میں رہنے والے شخص کو 10 ملین ڈالر ادائیگی کا حکم لاس اینجلس: امریکی عدالت نے قتل کے الزام میں 20 سال سے قید شخص کے خلاف الزام جھوٹا ثابت ہونے پر اسے ایک کروڑ ڈالر (ایک ارب روپے) کی رقم ادا کرنے کا حکم دیا ہے جو لاس اینجلس کاؤنٹی کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

کامیاب شادی کیلئے میاں بیوی کی عمرکافرق کتناہوناچاہیے؟پراسرارسوال کاجواب مل گیا

marriage difference

کامیاب شادی کیلئے میاں بیوی کی عمرکافرق کتناہوناچاہیے؟پراسرارسوال کاجواب مل گیا نیویارک(نیوزڈیسک) اکثر شادی کرتے ہوئے یہ بات ذہن میں رکھی جاتی ہے کہ عورت اور مرد کے درمیان عمر کا کتنا فرق ہے۔ ہمارے ہاں یہ رواج بہت تیزی سے مقبولیت پاچکا ہے کہ عورت کی عمر مرد سے کم از کم پانچ سال کم ہونی چاہیے ورنہ شادی ...

مزید پڑھیں »

تیس برس میں دنیا کی نصف آبادی کی ’نظر خراب‘ ہو جائے گی

eyes

تیس برس میں دنیا کی نصف آبادی کی ’نظر خراب‘ ہو جائے گی کراچی(نیو ز ڈیسک)آئندہ تیس برسوں میں دنیا کی نصف آبادی کی دور کی نظر خراب ہو جائے گی۔ تقریباً 5 ارب لوگ 2050تک زیادہ دور تک نہیں دیکھ پائیں گے۔2000کے مقابلے میں 2050میں دور کی نظر کی کمی سےمستقل اندھے پن میں سات گنا اضافہ ہوسکتا ہے۔برطانوی ...

مزید پڑھیں »

مستقبل کا کمپیوٹر کیسا ہو گا۔ حیرت انگیز انکشاف

future computer

مستقبل کا کمپیوٹر کیسا ہو گا۔ حیرت  انگیز انکشاف واشنگٹن (نیوزڈیسک) مائیکروسافٹ کے موجد ایلکس کپمین نے”ٹی ای ڈی“کے سان فرانسسکو میں ہونے والے ایک اجلاس کے دوران مستقبل کی کمپیوٹر سکرین کی ایک جھلک پیش کی۔ ان کی رائے میں ٹیکنالوجی کا مستقبل سہ جہتی ہولوگرام سے وابستہ ہو گا۔ اپنے سر پر ”ہولو لینز“آگمینٹڈ ریئیلٹی کا آلہ پہنے جب ...

مزید پڑھیں »

کامیابی کیلئے محنت درکار ہوتی ہے‘ سوہائے علی ابڑو

sohai ali abro

کامیابی کیلئے محنت درکار ہوتی ہے‘ سوہائے علی ابڑو لاہور(نیوزڈیسک) معروف اداکارہ و ماڈل سوہائے علی ابڑو نے کہا ہے کہ کامیابی حاصل کرنے کے لیے بڑی محنت درکار ہوتی ہے۔ شب وروز محنت کے بعد ملنے والی کامیابی کو برقرار رکھنا انسان کا سب سے بڑا امتحان ہوتا ہے۔ راتوں رات شہرت پانے والے اس بات کو نہیں سمجھ ...

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں طالبات پر جنسی حملے بڑھ گئے

sexual attack

برطانیہ میں طالبات پر جنسی حملے بڑھ گئے اسلام آباد (نیوزڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی سکولوں میں زیر تعلیم طالبات پر جنسی حملوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ برطانیہ میں کئے گئے ایک حالیہ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ماضی میں سکولوں میں زیر تعلیم 61 فیصد خواتین نے اپنے ...

مزید پڑھیں »