تازہ تر ین

Tag Archives: breaking news

پانامہ لیکس کی زد سے اجے دیوگن بھی نہ بچ سکے ، آف شور کمپنیوں میں ان کے ساتھ اور کون شامل ہے نام سامنے آگیا

kajool and ajy

پانامہ لیکس کی زد سے اجے دیوگن بھی نہ بچ سکے ، آف شور کمپنیوں میں ان کے ساتھ اور کون شامل ہے نام سامنے آگیا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں سیاستدانوں سمیت ،کھلاڑیوں ،اداکاروں کا نام پانامہ لیکس نے راز فاش کیا ، یہ معاملہ ابھی یہیں تک نہ رکا بلکہ چل رہا ہے اور پتہ نہیں کب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپرلیگ کا فاتح کون؟ فیصلہ آج ہوگا

PSL final

پاکستان سپرلیگ کا فاتح کون؟ فیصلہ آج ہوگا. دبئی(نیوز ڈیسک) پرجوش کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ آمنے سامنے.  پاکستان کی پہلی ملین ڈالرز ٹی 20 لیگ، ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں چیمپئن کا تاج کس کے سر پر سجے گا اس کا فیصلہ آج دبئی انٹر نیشنل اسٹیڈیم میں ہوجائے گا۔ پرجوش کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور حیران کن کارکردگی ...

مزید پڑھیں »

بختاور بھٹو زرداری کے لئے رشتہ آگیا؟ پیپلزپارٹی کی اہم شخصیت سرگرم

بختاور بھٹو زرداری  کے لئے رشتہ آگیا

لندن (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کی شعبہ خواتین میں یہ خبر اعلیٰ سطح پر  گردش کر رہی ہے- کہ پیپلزپارٹی میں  بعض حلقے کوشش کر رہے ہیں-  ان کو  بڑی حد تک  کامیابی کی توقع ہے- کہ  بینظیر بھٹو اور آصف زرداری کی صاجزادی بختاور بھٹو زرداری کا رشتہ سابق وزیراعظم سید  یوسف رضاگیلانی کے بیٹے علی قاسم گیلانی سے ...

مزید پڑھیں »

فرانس اور بلجیم کا سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

فرانس اور بلجیم کا سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

فرانس اور بلجیم کا سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق برسلز(نیوز ڈیسک)فرانس اور بیلجیم نے دہشتگرد حملوں کو روکنے کے لیے سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ بیلجیم کے وزیراعظم چارلس مائیکل کہتے ہیں کہ دہشتگردی سے نمٹنا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ فرانس کے وزیراعظم مانوئل والز نے برسلز میں بیلجیم کے وزیراعظم چارلس مائیکل سے ملاقات کی۔ ...

مزید پڑھیں »

جو ہڑتال کرے گا اس کی نوکری ختم ، پرویز رشید

جوہڑتال کرے گا اس کی نوکری ختم ، پرویز رشید،مظاہرین کہتے ہیںہڑتال ہوگی اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پی آئی اے کے احتجاجی ملازمین نے لازمی سروسز ایکٹ کی دھمکی بھی ہوا میں اڑا دی اور آج صبح 7 بجے سے پی آئی اے کی پروازیں بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ مظاہرین کا کہتے ہیں پی آئی اے کی نج کاری نہیں ہونے دیں گے۔پی آئی اے کے احتجاجی ملازمین نے ہیڈ آفس پر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔جس پروزیر اطلاعات پرویز رشید کہتے ہیں جوہڑتال کرے گا اس کی نوکری ختم کردی جائے گی۔مظاہرین صبح 10بجے جناح ٹرمینل پر دھرنا دے کر فلائٹ آپریشن مکمل بند کردیں گے۔ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین کیپٹن سہیل بلوچ کہتے ہیں حکومت کوشش کرکے دیکھ لے پی آئی اے کا کوئی طیارہ نہیں ا±ڑے گا۔دوسری جانب وزیراعظم نے پی آئی اے میں لازمی سروسز ایکٹ نافذ کردیا ہے۔ اس سلسلے میں وزارت داخلہ کا نوٹی فکیشن ایوی ایشن ڈویڑن کومل گیا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے طیارے ہرصورت اڑیں گے،پائلٹس اوردیگرمتبادل عملے کا انتظام کرلیا ہے۔ پرریز رشید نےیقین دہانی کرائی کہ وزیراعظم کا وعدہ ہے کسی ملازم کونہیں نکالاجائے گا ،لیکن ہڑتالی ملازمین کے پرکاٹ دیے جائیں گے۔ جوہڑتال کرے گا اس کی نوکری ختم کردی جائے گی۔ا±دھرترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے موجودہ ہڑتال سے پی آئی اے کو 75 کروڑ کا نقصان ہوا، طیارے نہ اڑے تو ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنا مشکل ہو جائے گا۔ایک بیان میں ترجمان نے کہا ملازمین اپنے اور ادارے کے مستقبل کا خیال کرتے ہوئے فلائٹ آپریشن بند کرنے سے گریز کریں۔

جو ہڑتال کرے گا اس کی نوکری ختم ، پرویز رشید اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پی آئی اے کے احتجاجی ملازمین نے لازمی سروسز ایکٹ کی دھمکی بھی ہوا میں اڑا دی اور آج صبح 7 بجے سے پی آئی اے کی پروازیں بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ مظاہرین کا کہتے ہیں پی آئی اے کی نج کاری نہیں ہونے دیں ...

مزید پڑھیں »

توہین عدالت کیس،وزیر اعظم کو بلایا تو واپس نہیں جائینگے،سپریم کورٹ

supreme

توہین عدالت کیس،وزیر اعظم کو بلایا تو واپس نہیں جائینگے،سپریم کورٹ اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ میں سیکرٹری اسٹبلشمنٹ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کے دوران دورکنی بنچ کے سربراہ جسٹس عظمت سعید نے کہاہے کہ عدالتی احکامات پرعمل نہیں ہورہا تو وزیر اعظم پاکستان کوبلالیتے ہیں وزیراعظم آئے توواپس دفتر نہیں جائیں گے اور اڈیالہ جیل میں ...

مزید پڑھیں »

برطانیہ سعودی عرب کو کیا فراہم کرے گا؟ معاہدہ ہو گیا

برطانیہ سعودی عرب کو کیا فراہم کرے گا؟ معاہدہ ہو گیا

لندن برطانوی حکومت نے برطانوی فرموں کو بیرون ملک جاسوسی کے آلات فروخت کرنے کی اجازت دیدی ہے ، برطانوی حکومت ان ملکوں کو ایسا کمپیوٹر پروگرام بھی مہیا کرے گی جس سے لوگوں کے فون آسانی سے سنے یا ٹیپ کئے جا سکتے ہیں اور ان سے الیکٹرونک پیغامات بھی آسانی سے پڑھے جا سکیں گے -برطانوی ۔ذرائع کے ...

مزید پڑھیں »

ملازمت کی مدت میں توسیع پر یقین نہیں رکھتا، سربراہ پاک فوج

ملازمت کی مدت میں توسیع پر یقین نہیں رکھتا، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) جنرل راحیل شریف آرمی چیف نے کہا ہے کہ پاک فوج عظیم ادارہ ہے اور مدت ملازمت میں توسیع پر یقین نہیں رکھتا۔ ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پراپنے بیان میں کہا کہ سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت ختم ہونے والی ہے اور اس میں ...

مزید پڑھیں »

وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی پرقاتلانہ حملہ

وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی پرقاتلانہ حملہ

(اُردو نیوز باکس  تازہ ترین۔22 جنوری۔2016ء) بلوچستان کے  صوبائی وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کا قافلہ ڈیرہ بگٹی میں  سے گزررہا تھا کہ بارودی سرنگ سے ان کے قافلے کو اڑانے کی کوشش کی گئی- تاہم بم دھماکے میں وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی محفوظ رہے جبکے قافلے میں شامل 2 گاڑیوں کو نقصان  پہنچا اور  تخریب کاری کے اس منصوبے میں کوئی ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی، جماعت اسلامی اور ق لیگ کے دفاتر سیل

پی ٹی آئی، جماعت اسلامی اور ق لیگ کے دفاتر سیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) رہائشی علاقے میں ہونے کے باعث ن لیگ نے اپنا دفتر خود بند کر دیا جبکہ پی پی کو 3 روز کی مہلت دےدی اور پی ٹی آئی، جماعت اسلامی اور ق لیگ کے دفاتر سیل کر دیے۔گزشتہ روز اسلام آباد سی ڈی اے کے شعبہ بلڈنگ کنٹرول سیکشن نے سینئر سپیشل مجسٹریٹ کی زیر نیگرانی میں ...

مزید پڑھیں »