وجندرسنگھ مقابلے کا چیلنج کرکے اپنا کرئیرتباہ نہ کرے، عامرخان کی بھارتی باکسر کو نصیحت ممبئ: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے بھارتی باکسر وجندر سنگھ کے مقابلے کے چیلنج پر اسے نصیحت کی ہے کہ انہیں مقابلے کی دعوت دے کر اپنا کیرئیرتباہ کررہا ہے کیونکہ مقابلہ ہوا تو وہ ان سے کسی صورت جیت نہیں سکتا۔ بھارتی ...
مزید پڑھیں »