تازہ تر ین

Tag Archives: ary news

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا دنیا کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

sania

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا دنیا کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل لاس اینجلس: بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کو امریکی جریدے ٹائمز نے دنیا کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔ امریکا کے معروف جریدے ٹائمز نے دنیا کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست جاری ...

مزید پڑھیں »

واٹر سلائیڈ سے پھسلنے والے شخص اپنی ہڈیاں توڑوا بیٹھا۔

water slide

واٹر سلائیڈ سے پھسلنے والے شخص اپنی ہڈیاں توڑوا بیٹھا۔ ایک واٹر سلائیڈ سے پھسل کر 15 فٹ نیچے چٹانوں پر گرنے والا شخص حیرت انگیز طور پر جان لیوا چوٹوں سے محفوظ رہا تاہم اس حادثے میں ڈیوڈ سالومن نام کے شخص کی کہنی اور شانے کے درمیان کی ہڈی ٹوٹ گئی اور پسلیوں پر بھی چوٹیں آئیں۔ نیچے ...

مزید پڑھیں »

جرمنی کے شاپنگ مال میں فائرنگ کا واقعہ, حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

germany-firing-case

جرمنی کے شاپنگ مال میں فائرنگ کا واقعہ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں میونخ: گزشتہ روز جرمنی کے شاپنگ مال میں فائرنگ کر کے 10 افراد کو قتل کرنے والے ایرانی نژاد شہری سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ اس نے اسکول میں امتیازی سلوک کا نشانہ بنائے جانے کا بدلہ لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے ...

مزید پڑھیں »

بھارتی وزیرداخلہ کا مقبوضہ کشمیرکا دورہ, وادی میں شہدا کی تعداد 55 ہوگئی

kashmir in war

بھارتی وزیرداخلہ کا مقبوضہ کشمیرکا دورہ, وادی میں شہدا کی تعداد 55 ہوگئی سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے مظالم سے شہید ہونے والوں کی تعداد 55 ہوگئی جب کہ بھارتی وزیرداخلہ کی آمد پر آج بھی حریت کانفرنس کی اپیل پرمقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال جاری ہے۔ جنت نظیروادی کشمیر میں تحریک آزادی کے کمانڈربرہان وانی کی شہادت ...

مزید پڑھیں »

سائنسدانوں نے آپریشن کے لیے ننھے روبوٹ تیار کرلیے

new technology

سائنسدانوں نے آپریشن کے لیے ننھے روبوٹ تیار کرلیے لازین: سوئٹزرلینڈ کے سائنسدانوں نے ایسے ننھے روبوٹ تیار کیے ہیں جو لچک دار بھی ہیں اور انہیں مستقبل میں آپریشن کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔ یہ روبوٹ اتنے مختصر ہیں کہ انہیں رگوں میں بھی اتارا جاسکتا ہے جہاں پہنچ کر یہ بند شریانیں کھولنے سے لے کر جسم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کی تحقیقات کیلئے اقوام متحدہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

kashmir decision

پاکستان کا مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کی تحقیقات کیلئے اقوام متحدہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ شہریوں کو شہید کئے جانے کے واقعات کی تحقیقات کے لئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی ...

مزید پڑھیں »

وجندرسنگھ مقابلے کا چیلنج کرکے اپنا کرئیرتباہ نہ کرے، عامرخان کی بھارتی باکسر کو نصیحت

amir khan

وجندرسنگھ مقابلے کا چیلنج کرکے اپنا کرئیرتباہ نہ کرے، عامرخان کی بھارتی باکسر کو نصیحت ممبئ: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے بھارتی باکسر وجندر سنگھ کے مقابلے کے چیلنج پر اسے نصیحت کی ہے کہ انہیں مقابلے کی دعوت دے کر اپنا کیرئیرتباہ کررہا ہے کیونکہ مقابلہ ہوا تو وہ ان سے کسی صورت جیت نہیں سکتا۔ بھارتی ...

مزید پڑھیں »

ماہ نور بلوچ کے نئے روپ نے دھوم مچادی

mahnoo Baloch

ماہ نور بلوچ کے نئے روپ نے دھوم مچادی ماہ نور بلوچ کے نئے روپ نے دھوم مچادی کراچی: پاکستان کی 52 سالہ معروف اداکارہ ماہ نور بلوچ نئے روپ میں اپنی عمر سے بھی کئی گنا کم سن نظر آرہی ہیں اوران کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ اداکارہ ماہ نور بلوچ نے 1993 میں ...

مزید پڑھیں »

امریکی عدالت کا 20 سال قید میں رہنے والے شخص کو 10 ملین ڈالر ادائیگی کا حکم

amazing man

امریکی عدالت کا 20 سال قید میں رہنے والے شخص کو 10 ملین ڈالر ادائیگی کا حکم لاس اینجلس: امریکی عدالت نے قتل کے الزام میں 20 سال سے قید شخص کے خلاف الزام جھوٹا ثابت ہونے پر اسے ایک کروڑ ڈالر (ایک ارب روپے) کی رقم ادا کرنے کا حکم دیا ہے جو لاس اینجلس کاؤنٹی کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

روزانہ پھلوں کا استعمال دل کے دورے کے خطرات کو کم کرتا ہے، تحقیق

fruit

تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ تازہ پھلوں کو استعمال کرنے سے دل کے دورے کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔ پھلوں کا استعمال ویسے تو صحت کے لیے یقینی طورپراچھا ہوتا ہے اوراس کے استعمال سے بہت سی بیماریوں سے نجات بھی ممکن ہے کیونکہ پھلوں میں شامل قدرتی معدنیات کی ایک خاص مقدارجسم کو بھرپورتوانائی فراہم کرنے ...

مزید پڑھیں »