تازہ تر ین

Tag Archives: amazing

مٹھی میں سمانے والا کیڑے نما جاسوس روبوٹ تیار

amazing drone

مٹھی میں سمانے والا کیڑے نما جاسوس روبوٹ تیار برطانوی انجینئروں نے نے حیاتیات سے متاثر ہوکر ایک ایسا ربوٹک کیڑا بنایا ہے. جو مٹھی میں بھی سما سکتا ہے.  یہ خودکار انداز میں پرواز کرکے دشمنوں پر نظر رکھ سکے گا۔ یہ آلہ دشمنوں اور دہشتگردوں کے گھیرے میں گھس کر ان کی تصاویر اور آواز سن سکے گا. ...

مزید پڑھیں »

ریاضی کی تاریخ کا طویل ترین حل ؛جسے پڑھنے کے لیے دس ارب سال درکارہوں گے

amazing question

ریاضی کی تاریخ کا طویل ترین حل ؛جسے پڑھنے کے لیے دس ارب سال درکارہوں گے 1980ء کی دہائی میں امریکی ریاضی داں رابرٹ گراہم ریاضی کے ایک مسئلے کا حل معلوم کرنے پر کام کررہا تھا مگر باوجود سخت کوششوں کے ناکام رہا۔ یہ مسئلہ یا سوال ریاضی کے مشہور زمانہ مسئلہ فیثاغورث کے کلیے سے ملتا جُلتا تھا ...

مزید پڑھیں »

واٹر سلائیڈ سے پھسلنے والے شخص اپنی ہڈیاں توڑوا بیٹھا۔

water slide

واٹر سلائیڈ سے پھسلنے والے شخص اپنی ہڈیاں توڑوا بیٹھا۔ ایک واٹر سلائیڈ سے پھسل کر 15 فٹ نیچے چٹانوں پر گرنے والا شخص حیرت انگیز طور پر جان لیوا چوٹوں سے محفوظ رہا تاہم اس حادثے میں ڈیوڈ سالومن نام کے شخص کی کہنی اور شانے کے درمیان کی ہڈی ٹوٹ گئی اور پسلیوں پر بھی چوٹیں آئیں۔ نیچے ...

مزید پڑھیں »

امریکی عدالت کا 20 سال قید میں رہنے والے شخص کو 10 ملین ڈالر ادائیگی کا حکم

amazing man

امریکی عدالت کا 20 سال قید میں رہنے والے شخص کو 10 ملین ڈالر ادائیگی کا حکم لاس اینجلس: امریکی عدالت نے قتل کے الزام میں 20 سال سے قید شخص کے خلاف الزام جھوٹا ثابت ہونے پر اسے ایک کروڑ ڈالر (ایک ارب روپے) کی رقم ادا کرنے کا حکم دیا ہے جو لاس اینجلس کاؤنٹی کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

موئن جودڑو کی تہذیب مصر سے بھی زیادہ قدیم ہے، تحقیق

amazing dilchasp

موئن جودڑو کی تہذیب مصر سے بھی زیادہ قدیم ہے، تحقیق نئی دہلی: تازہ تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ وادی سندھ کی تہذیب (جس میں موئن جو دڑو اور ہڑپہ بھی شامل ہیں) ہماری سابقہ معلومات کے مقابلے میں ڈھائی ہزارسال زیادہ یعنی 8,000 سال قدیم ہے! اس تحقیق کے نتائج ’’سائنٹفک رپورٹس‘‘ نامی تحقیقی جریدے کی ایک حالیہ ...

مزید پڑھیں »

کسی بھی رنگ کی نقل کرکے اسی رنگ میں لکھنے والا قلم

amazing pen

کسی بھی رنگ کی نقل کرکے اسی رنگ میں لکھنے والا قلم سان فرانسسكو: امریکی انجینیئروں نے حیرت انگیز پین بنایا ہے جسے کسی بھی رنگ کی شے پر کچھ دیر رکھا جائے تو وہ اسی رنگ میں لکھنا شروع کردیتا ہے۔ اسکریبل اسمارٹ پین ہراس رنگ میں تحریرکرسکتا ہے جو آپ سوچ سکتے ہیں اوراس کے لیے کچھ دیرتک ...

مزید پڑھیں »

ترک انجینئر نے اسمارٹ فون کی اسکرین کو چھپانے والی چپ تیار کرلی

amazing phone

ترک انجینئر نے اسمارٹ فون کی اسکرین کو چھپانے والی چپ تیار کرلی استبول: ترکی کے انجینیئر نے ایسا چشمہ بنایا ہے جسے پہن کر آپ کے اسمارٹ فون کی اسکرین صرف آپ کو ہی نظر آئے گی اور دیگر افراد کو محض سادہ اسکرین دکھائی دے گا۔ عوامی ہجوم یا پبلک ٹرانسپورٹ میں آپ فون استعمال کرتے ہیں تو ...

مزید پڑھیں »

امریکی نوجوان بیگ میں رکھے مصنوعی دل کے سہارے ڈیڑھ سال زندہ رہا

amazing heart 2

امریکی نوجوان بیگ میں رکھے مصنوعی دل کے سہارے ڈیڑھ سال زندہ رہا مشی گن: امریکا میں 25 سالہ نوجوان کو مکمل دل منتقل کیا گیا لیکن اس سے قبل وہ تقریباً ڈیڑھ سال تک ایک ایسے مصنوعی قلب کے سہارے زندہ رہا جو اس کی پشت پر لگے بیگ میں رکھا تھا اور جسم میں خون منتقل کررہا تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

اب کانٹیکٹ لینس سے ویڈیو ریکارڈ اور اسٹور کرنا ممکن

Amazing Eye

اب کانٹیکٹ لینس سے ویڈیو ریکارڈ اور اسٹور کرنا ممکن ٹوکیو: سونی کمپنی نے ایک ایسے کانٹیکٹ لینس پر کام شروع کردیا ہے جو ویڈیو ریکارڈ اور اسٹور کرسکتا ہے اس کے علاوہ اس میں زوم ان اور زوم آؤٹ کی سہولت بھی موجود ہوگی اور یہ ویڈیو بھی چلاسکے گا۔ سونی اس انوکھے اور انقلابی طریقے پرکام کررہی ہے ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین سے بدتمیزی، پولیس کا لاٹھی چارج

khwateen

تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین سے بدتمیزی، پولیس کا لاٹھی چارج اسلام آباد: تحریک انصاف کا یوم تاسیس کا جلسہ بدنظمی کا شکار رہا، کئی نوجوان رکاوٹیں توڑ کر خواتین اور پارلیمنٹیرینز کے انکلوژر میں گھس گئے۔ تقریر کے دوران ہی خواتین جلسہ گاہ چھوڑ کر روانہ ہوگئیں اور تحریک انصاف کے چیئرمین اسٹیج سے نوجوانوں کوخواتین کی حرمت ...

مزید پڑھیں »