تازہ تر ین

کھیل

لاہور قلندر کو میری ضرورت نہیں،عبدالرزاق کے ساتھ ہوئی ایک اور ناانصافی

razaq

دبئی(نیوزڈیسک) پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راﺅنڈر اور پاکستان سپر لیگ لاہور قلندر  ٹیم میں شامل عبدالرزاق نے کہا ہے-  لاہور قلندر کے کوچ نے کہا ہے کہ ہم  ٹیم کا کمبی نیشن تبدیل نہیں کرنا چاہتے .  اس لئے آپ کو  فی الحال ٹیم میں شامل نہیں کیا جاسکتا ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

شاہد خان آفریدی نے شاندار فیلڈنگ کا راز بتا دیا

شاندار فیلڈنگ کا راز

دبئی(آن لائن) پاکستان سپر لیگ (2016) میں پشاور زلمی کے کپتان شاہد خان آفریدی نے اپنی ٹیم کی بہترین فیلڈنگ کا راز بتا دیا۔پاکستان سپر لیگ میں  لاہور قلندرز کے خلاف میچ جیتنے کے بعد رمیز راجہ نے جب شاہد خان آفریدی سے ان کی ٹیم کی بہترین فیلڈنگ کے بارے میں سوال کیا- تو پشاور زلمی کے کپتان شاہد ...

مزید پڑھیں »

عمر اکمل کو کرس گیل کےساتھ رقص پڑا مہنگا

عمر اکمل کو کرس گیل کےساتھ رقص پڑا مہنگا

دبئی(آن لائن) پاکستانی بلے باز عمر اکمل کو کرس گیل کے ساتھ رقص کرنا مہنگا پڑ گیا ‘ اور اب  کمر کی تکلیف کے باعث عمر اکمل میچ میں شرکت نہ کر سکے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور قلندر کے بیٹسمین پاکستانی بلے باز عمر اکمل دبئی میں پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں  کرس گیل کے ساتھ ڈریسنگ روم ...

مزید پڑھیں »

”بگ تھری“ کا شیرازہ بکھر گیا۔

”بگ تھری“ کا شیرازہ بکھر گیا۔

”بگ تھری“ کا شیرازہ بکھر گیا۔ دبئی(نیوزڈیسک) 2014 میں عالمی کرکٹ کے ایک ڈان بھارت سمیت صرف نام نہاد بڑوں کی غلامی سے آزاد ہونے کا وقت آ گیا۔ آئی سی سی ہیڈ کوارٹر دبئی میں شیڈول بورڈ میٹنگ کے دوران نئے فیصلے ہونے شروع ہو گئے. تمام ممبر ممالک کے بورڈز کی بِگ تھری راج کے خلاف آواز سنی گئی۔ ...

مزید پڑھیں »

چوتھا جشن بہاراں یوتھ سپورٹس فیسٹیول وویمن پاور لفٹنگ ٹورنامنٹ

چوتھا جشن بہاراں یوتھ سپورٹس فیسٹیول وویمن پاور لفٹنگ ٹورنامنٹ

چوتھا جشن بہاراں یوتھ سپورٹس فیسٹیول وویمن پاور لفٹنگ ٹورنامنٹ لاہور (اردو نیوز باکس) چوتھا جشن بہاراں یوتھ سپورٹس فیسٹیول وویمن پاور لفٹنگ ٹورنامنٹ 5فروری کو الحمراء کلچرل کمپلیکس لاہور میں ہوگا‘ صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود مہمان خصوصی ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق چوتھا جشن بہاراں یوتھ سپورٹس فیسٹیول وویمن پاور لفٹنگ ٹورنامنٹ 5فروری کو تین بجے سہ پہر الحمراء ...

مزید پڑھیں »

پاک بھارت دو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی،تعداد چار بھی ہوسکتی ہے

پاک بھارت دو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی،تعداد چار بھی ہوسکتی ہے

پاک بھارت دو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی،تعداد چار بھی ہوسکتی ہے اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان اور روایتی حریف بھارت کی کرکٹ ٹیمیں ایشیاءکپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آمنے سامنے ہونگی ۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ ماہ بنگلہ دیش میں ایشیا کپ شیڈول ہے جو پہلی بار ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں کھیلا جائےگا-مارچ میں آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی کی ٹی 20 ورلڈکپ میں اوپننگ کرنے کیلئے دلچسپی

شاہد آفریدی کی ٹی 20 ورلڈکپ میں اوپننگ کرنے کیلئے دلچسپی

  شاہد آفریدی کی ٹی 20 ورلڈکپ میں اوپننگ کرنے کیلئے دلچسپی لاہور (نیوز ڈیسک) آفریدی نے ٹی20 ورلڈکپ میں اوپننگ کرنے کیلئے دلچسپی ظاہر کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی نے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ٹیم کے انتخاب کیلئے غور و فکر شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں جمعہ ...

مزید پڑھیں »

شہادت کی انگلی سے غلط فیصلہ نہیں کرسکتا ، علیم ڈار

شہادت کی انگلی سے غلط فیصلہ نہیں کرسکتا ، علیم ڈار

شہادت کی انگلی سے غلط فیصلہ نہیں کرسکتا ، علیم ڈار دبئی(نیوز ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے پاکستانی ایمپائر علیم ڈار کھلاڑی کے آوٹ ہونے پر اپنے بائیں ہاتھ کی انگلی کا استعمال کرتے ہیں اور جب ان سے پوچھا گیا تو انہوں نے انتہائی قابل تحسین جواب دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق علیم ڈار کا کہناہے کہ وہ رائٹ ہینڈڈ ...

مزید پڑھیں »

وزیرداخلہ کی بیٹی قومی ویمنز باسکٹ بال ٹیم میں شامل

وزیرداخلہ کی بیٹی قومی ویمنز باسکٹ بال ٹیم میں شامل

وزیرداخلہ کی بیٹی قومی ویمنز باسکٹ بال ٹیم میں شامل لاہور(نیوزڈیسک) ساؤتھ ایشین گیمز کیلیے پاکستانی ویمنز باسکٹ بال ٹیم میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کی بیٹی کو بھی شامل کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں 5 فروری سے شیڈول ساف گیمز کے لیے قومی ویمنز باسکٹ بال ٹیم کا انتخاب کرلیا گیا. فیڈریشن نے ایک ماہ تک ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ نیپئر (اردو نیوز باکس) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 28 جنوری کو نیپئر میں کھیلا جائیگا ۔ پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستانی ٹیم کو 70 رنز سے شکست دی شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 28 جنوری کو ...

مزید پڑھیں »