تازہ تر ین

کھیل

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا دنیا کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

sania

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا دنیا کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل لاس اینجلس: بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کو امریکی جریدے ٹائمز نے دنیا کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔ امریکا کے معروف جریدے ٹائمز نے دنیا کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست جاری ...

مزید پڑھیں »

ریو میں چوروں اورجیب کتروں کے مقابلے بھی عروج پر پہنچ گئے

rio olympics

ریو میں چوروں اورجیب کتروں کے مقابلے بھی عروج پر پہنچ گئے ریو ڈی جنیرو: اولمپکس کے دوران میزبان شہر ریو ڈی جنیرو میں چوروں اورجیب کتروں کے مقابلے بھی عروج پر پہنچے ہوئے ہیں۔ لٹیروں کا طریقہ واردات سیدھا سا ہے، ایک خوبصورت لڑکی اپنے شکار کی توجہ منتشر کرتی ہے۔ اس کا ساتھی مذکورہ شکار سے سامان چھین ...

مزید پڑھیں »

ریو اولمپکس مقابلے کہاں کہاں ہوں گے؟

rio olympics highlights

برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ہونے والے اولمپکس کھیلوں کے مقامات کا تصویری دورہ ریو اولمپکس مقابلے برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو کے چار مقامات پر منعقد ہوں گے۔ جن میں ڈیوڈورو، برّا، کوپاکیبانا اور ماراکانا شامل ہیں۔ماراکانا کمپلیکس میں مشہور فٹبال سٹیڈیم بھی واقع ہے جہاں افتتاحی اور اختتامی تقاریب منعقد کی جائیں گی۔  

مزید پڑھیں »

sports urdu news پاکستان کے خلاف انگلینڈ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ

sports urdu news

sports urdu news پاکستان کے خلاف انگلینڈ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ sports urdu news تیسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ برمنگھم کے ایجبسٹن گراؤند میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے. اور انگلینڈ نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 75 رنز ...

مزید پڑھیں »

دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ میں پولو فیسٹیول کا آغاز

polo ground

دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ میں پولو فیسٹیول کا آغاز گلگت بلتستان: گلگت بلتستان حکومت اور خیبرپختونخوا حکومت کے اشتراک سے فرنٹیئر کانسٹبلری کی نگرانی میں 4 سال بعد شندور فیسٹیول کا آغاز آج سے ہورہا ہے جس کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ 1936 سے چترال اور گلگت کی ٹیموں کے درمیان دنیا کے بلند ...

مزید پڑھیں »

وجندرسنگھ مقابلے کا چیلنج کرکے اپنا کرئیرتباہ نہ کرے، عامرخان کی بھارتی باکسر کو نصیحت

amir khan

وجندرسنگھ مقابلے کا چیلنج کرکے اپنا کرئیرتباہ نہ کرے، عامرخان کی بھارتی باکسر کو نصیحت ممبئ: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے بھارتی باکسر وجندر سنگھ کے مقابلے کے چیلنج پر اسے نصیحت کی ہے کہ انہیں مقابلے کی دعوت دے کر اپنا کیرئیرتباہ کررہا ہے کیونکہ مقابلہ ہوا تو وہ ان سے کسی صورت جیت نہیں سکتا۔ بھارتی ...

مزید پڑھیں »

زمبابوے میں بھارتی کرکٹر خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

indian cricketer arrest

زمبابوے میں بھارتی کرکٹر خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار ہرارے: بھارتی کرکٹر کو خاتون سے مبینہ زیادتی پر زمبابوے میں گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ بھارتی سفیر نے کھلاڑی کو بچانے کے لئے کوششیں تیز کردیں۔ زمبابوین میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ زمبابوے کے لئے ہرارے میں موجود ہے جہاں اسے ٹی ٹوئنٹی ...

مزید پڑھیں »

پیرس میں “یورپی فٹ بال چیمپئن شپ” کے دوران دہشت گردی کا خطرہ

football euro 2016

پیرس میں  “یورپی فٹ بال چیمپئن شپ” کے دوران دہشت گردی کا خطرہ پیرس: فرانس کے صدر فرانسس اولاند نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ ہفتے پیرس میں شروع ہونے والے ’یورپی فٹ بال چیمپئن شپ 2016‘ کے دوران دہشت گردی کے خطرات موجود ہیں مگر وہ دہشت گردوں کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے۔ فرانس میں 10 جون سے ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریزکے شیڈول کا اعلان کردیا

test match

نیوزی لینڈ نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریزکے شیڈول کا اعلان کردیا ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے رواں برس پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا. نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریزرواں برس نومبرمیں کھیلی جائے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ...

مزید پڑھیں »

انضمام الحق قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر اور مشتاق احمد نیشنل اکیڈمی کے ہیڈکوچ مقرر

inzamam ul haq

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان انضمام الحق کو قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر اور مشتاق احمد کو نیشنل اکیڈمی کے ہیڈکوچ کے عہدے پر تعینات کردیا۔ انضمام الحق کے ہمراہ چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہیں قومی کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر اور مشتاق احمد کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا ہیڈ کوچ بنانے ...

مزید پڑھیں »