تازہ تر ین

پاکستان

پاکستان میں غریبوں کی زندگی میں سکون آنا چاہیے؟ وزیراعظم

nawaz-shareef

پاکستان میں غریبوں کی زندگی میں سکون آنا چاہیے؟ وزیراعظم پاکستان میں غریبوں کی زندگی میں سکون آنا چاہیے؟ وزیراعظم مظفر آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کہتے ہیں کہ اب پاکستان میں سب کچھ اچھا ہونا چاہیئے اور غریبوں کی زندگی میں سکون بھی آنا چاہیے۔ مظفرآباد میں وزیر اعظم نے قومی صحت پروگرام کی تقریب سے خطاب کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور بھارت کے درمیان دوستی بس سروس بحال

pak india dosti bus

پاکستان اور بھارت کے درمیان دوستی بس سروس بحال لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے درمیان دوستی بس سروس بحال ہوگئی اوردوستی بس21 مسافر لے کر واہگہ بارڈر کےراستے بھارت روانہ ہوگئی ہے۔بھارتی ریاست ہریانہ میں ہنگاموں کے باعث پاکستان اور بھارت کے درمیان 2 دن تک معطل رہنے والی بس سروس کی بحالی شروع ہو گئی ہے۔مال گاڑی کے بعد ...

مزید پڑھیں »

مسلح ڈاکو چینی باشندوں سے 38 لاکھ اور 2موبائل فون لے کر فرار

china waly

مسلح ڈاکو چینی باشندوں سے 38 لاکھ اور 2موبائل فون لے کر فرار اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں تھا نہ کوہسار کی حدود ایف سکس ون میں مسلح ڈاکو چینی باشندوں سے 38 لاکھ روپے اور 2موبائل فون لے کر فرارہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلح ڈاکو اتوار اور پیرکی درمیانی شب تھا نہ کوہسار کے سیکٹر ایف سیکس میں نامعلوم مسلح ...

مزید پڑھیں »

اب فرزانہ راجہ کا آیا نمبر۔۔بڑی خبر آگئی

اب فرزانہ راجہ کا آیا نمبر۔۔بڑی خبر آگئی

لاہور( این این آئی) قومی احتساب بیورو نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی سابق سربراہ پاکستان پیپلز پارٹی کی  فرزانہ راجہ کے گرد بھی گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اور اب امریکہ میں موجود پاکستان پیپلز پارٹی کی فرزانہ راجہ کی وطن واپسی کےلئے ریڈ وارنٹ جاری کرنے پر غور کیا جا رہا ہے ۔ نجی ٹی وی ...

مزید پڑھیں »

چمن :دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، بارودی مواد نصب کرتے ہوئے 4 دہشتگرد مارے گئے

chaman force

چمن ,دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، بارودی مواد نصب کرتے ہوئے 4 دہشتگرد مارے گئے چمن(نیوز ڈیسک)بلوچستان میں چمن کے علاقے گلستان میں سیکورٹی فورسز نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا اور بارودی مواد نصب کرنے پر 4 دہشت گردوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کردیا ، ڈیرہ مراد جمالی میں ایف سی نے سڑک کنارے نصب 8 کلو ...

مزید پڑھیں »

بھارتی علاقے پٹھان کوٹ میں حملے کا مقدمہ گوجرانوالہ میں درج

pathankot

بھارتی علاقے پٹھان کوٹ میں حملے کا مقدمہ گوجرانوالہ میں درج لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سی ٹی ڈی نے بھارتی علاقے پٹھان کوٹ میں حملے کا مقدمہ گوجرانوالہ میں درج کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ مقدمہ ڈپٹی سیکرٹری سیکیورٹی وزارت داخلہ اعتزازا لدین کی مدعیت میں تعزیرات پاکستان کی دفعات302,324 اور 109 اور 7 اے ٹی اے کی دفعہ ...

مزید پڑھیں »

دھرنے کا حصہ ہوتے تو دوسری بڑی قوت ہوتے، زرداری

asif ali zardari

دھرنے کا حصہ ہوتے تو دوسری بڑی قوت ہوتے، زرداری نیویارک (نیوز ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اگر ہم دھرنے کا حصہ ہوتے تو دوسری بڑی قوت ہوتے.تھر میں ایک بچہ بھی مر جائے تو شور مچ جاتا ہے. جبکہ گنگارام ہسپتال میں روزانہ کئی بچے مرتے ہیں لیکن کوئی شور نہیں مچاتا ہے. مسلم ...

مزید پڑھیں »

سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک طالب علم زخمی

school firing

سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک طالب علم زخمی وجر خان(مانیٹرنگ ڈیسک) گوجر خان کے علاقے درکالی سیداں کے گورنمنٹ ہائی سکول میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک طالب علم شدید زخمی ہو گیا ۔ میڈ یا رپورٹس کیمطابق فائرنگ کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی او رسکول کو ...

مزید پڑھیں »

شیخوپورہ کالعدم تنظیموں کے 7 دہشتگردہلاک، سی ٹی ڈی

شیخوپورہ کالعدم تنظیموں کے 7 دہشتگردہلاک، سی ٹی ڈی

شیخوپورہ کالعدم تنظیموں کے 7 دہشتگردہلاک، سی ٹی ڈی شیخوپورہ کالعدم تنظیموں کے 7 دہشتگردہلاک، سی ٹی ڈی لاہور(نیوز ڈیسک) مقابلے کے دوران کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے 7دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان اور لشکر جھنگوی سے ہے۔ سی ٹی ڈی نے شیخوپورہ کے علاقے شرقپور ...

مزید پڑھیں »

خاتون کی ہلاکت پر چیئرمین نادرا کا ایکشن

chairman nadra

خاتون کی ہلاکت پر چیئرمین نادرا کا ایکشن گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک ) پاکستان میں صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں نادرا آفس کے باہر خاتون کی ہلاکت پر چیئرمین نادرا کا نوٹس لیتے ہوئے واقعہ کی تحقیقاتی رپورٹ طلب کرلی۔ مقامی میڈیا کے مطابق واقعہ گوجرانوالہ میں شیخوپورہ روڈ پر واقع نادراآفس کے باہر شناختی کارڈ کے لیے ہونے والی ...

مزید پڑھیں »