تازہ تر ین

پاکستان

میٹرو منصوبے کے بعد ایک اور بڑے منصوبے کا اعلان

19-7-700x300

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے 4ارب 50کروڑ روپے کی لاگت سے 90ایکڑ اراضی پر محیط جدید سہولیات سے آراستہ جیل تعمیر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ،جیل میں 2ہزار قیدیوں کی گنجائش ہوگی ،مرد خواتین اور بچوں کےلئے الگ الگ بیرک بنائے جائیں گے ،جیل میں ہسپتال ،سکولز، کھیل کے میدان ، فیکٹری ،لائبریری ،مسجد ،اقلیتی عبادت خانے ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر عاصم کیس،پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا،عدالت نے حکم سنا دیا

asam

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عاصم حسین کیس سے متعلق فیصلہ سناتے ہوئے تفتیشی افسر کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے انہیں انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیاہے۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین کو دہشتگردوں کا علاج کرنے کے معاملے میں عدالت میں پیش کیا گیا جہاں رینجرز، نیب اور ڈاکٹر عاصم کے وکلا نے اپنے ...

مزید پڑھیں »

مجھے کوئی بھی نہیں روک سکتا، آصف علی زرداری نے واضح اعلان کر دی

zardari-534x265

مدینہ منورہ(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جب چاہوں واپس آسکتا ہوں کوئی نہیں روک سکتا، صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن جاری رہنا چاہیے اور رینجرز کو اختیارات ملنے چاہئیں، وطن واپس آنے کے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ جب ...

مزید پڑھیں »