تازہ تر ین

پاکستان

بختاور بھٹو زرداری کے لئے رشتہ آگیا؟ پیپلزپارٹی کی اہم شخصیت سرگرم

بختاور بھٹو زرداری  کے لئے رشتہ آگیا

لندن (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کی شعبہ خواتین میں یہ خبر اعلیٰ سطح پر  گردش کر رہی ہے- کہ پیپلزپارٹی میں  بعض حلقے کوشش کر رہے ہیں-  ان کو  بڑی حد تک  کامیابی کی توقع ہے- کہ  بینظیر بھٹو اور آصف زرداری کی صاجزادی بختاور بھٹو زرداری کا رشتہ سابق وزیراعظم سید  یوسف رضاگیلانی کے بیٹے علی قاسم گیلانی سے ...

مزید پڑھیں »

اتحاد امت ایٹم بم سے بھی زیادہ ضروری ہے،سراج الحق

unity is the more important than atom bomb

اتحاد امت ایٹم بم سے بھی زیادہ ضروری ہے،سراج الحق لاہور(نیوز ڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ لوگوں کو اپنے عقیدہ اور مذہب کے مطابق زندگی گزارنے کا حق نہ دینا سب سے بڑی دہشت گردی ہے۔ملی یکجہتی کونسل کا سربراہی اجلاس منصورہ میں منعقد ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ علماءکرام ...

مزید پڑھیں »

یونیورسٹی طالبہ سے اجتماعی زیادتی 4 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ ,گلگت

university girl rape

یونیورسٹی طالبہ سے اجتماعی زیادتی،4 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ ,گلگت گلگت(نیوز ڈیسک)گلگت میں یونیورسٹی طالبہ کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے چاروں ملزمان کو پولیس نے گرفتارکرکے چھ روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیاہے۔ دنیور پولیس کے مطابق یونیورسٹی کی طالبہ نے اپنی ایک درخواست میں پولیس کو بتایا کہ اسے شادی کا جھانسہ دیکر مضافاتی علاقے اوشکھانداس کے ...

مزید پڑھیں »

جو ہڑتال کرے گا اس کی نوکری ختم ، پرویز رشید

جوہڑتال کرے گا اس کی نوکری ختم ، پرویز رشید،مظاہرین کہتے ہیںہڑتال ہوگی اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پی آئی اے کے احتجاجی ملازمین نے لازمی سروسز ایکٹ کی دھمکی بھی ہوا میں اڑا دی اور آج صبح 7 بجے سے پی آئی اے کی پروازیں بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ مظاہرین کا کہتے ہیں پی آئی اے کی نج کاری نہیں ہونے دیں گے۔پی آئی اے کے احتجاجی ملازمین نے ہیڈ آفس پر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔جس پروزیر اطلاعات پرویز رشید کہتے ہیں جوہڑتال کرے گا اس کی نوکری ختم کردی جائے گی۔مظاہرین صبح 10بجے جناح ٹرمینل پر دھرنا دے کر فلائٹ آپریشن مکمل بند کردیں گے۔ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین کیپٹن سہیل بلوچ کہتے ہیں حکومت کوشش کرکے دیکھ لے پی آئی اے کا کوئی طیارہ نہیں ا±ڑے گا۔دوسری جانب وزیراعظم نے پی آئی اے میں لازمی سروسز ایکٹ نافذ کردیا ہے۔ اس سلسلے میں وزارت داخلہ کا نوٹی فکیشن ایوی ایشن ڈویڑن کومل گیا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے طیارے ہرصورت اڑیں گے،پائلٹس اوردیگرمتبادل عملے کا انتظام کرلیا ہے۔ پرریز رشید نےیقین دہانی کرائی کہ وزیراعظم کا وعدہ ہے کسی ملازم کونہیں نکالاجائے گا ،لیکن ہڑتالی ملازمین کے پرکاٹ دیے جائیں گے۔ جوہڑتال کرے گا اس کی نوکری ختم کردی جائے گی۔ا±دھرترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے موجودہ ہڑتال سے پی آئی اے کو 75 کروڑ کا نقصان ہوا، طیارے نہ اڑے تو ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنا مشکل ہو جائے گا۔ایک بیان میں ترجمان نے کہا ملازمین اپنے اور ادارے کے مستقبل کا خیال کرتے ہوئے فلائٹ آپریشن بند کرنے سے گریز کریں۔

جو ہڑتال کرے گا اس کی نوکری ختم ، پرویز رشید اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پی آئی اے کے احتجاجی ملازمین نے لازمی سروسز ایکٹ کی دھمکی بھی ہوا میں اڑا دی اور آج صبح 7 بجے سے پی آئی اے کی پروازیں بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ مظاہرین کا کہتے ہیں پی آئی اے کی نج کاری نہیں ہونے دیں ...

مزید پڑھیں »

تعلیمی اداروں کے پانی کے ٹینکوں میں زہر ملانے کاخطرہ

حکومت پنجاب نے سرکاری تعلیمی اداروں کو چھتوں اور ٹینکیوں کی سخت نگرانی کرنے کی ہدایت کر دی

تعلیمی اداروں کے پانی کے ٹینکوں میں زہر ملانے کاخطرہ اسلام آباد (اردو نیوز باکس ) تعلیمی اداروں کے پانی کے ٹینکوں میں زہر ملانے کے خطرے کے پیش نظر حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں تعلیمی اداروں میں قائم پانی کی ٹینکیوں اور چھتوں کو حساس ترین قرار دیا ہے اور سرکاری تعلیمی اداروں کو چھتوں اور ٹینکیوں کی سخت ...

مزید پڑھیں »

عزیر بلوچ کی گرفتاری پر وزیر اعلی سندھ کا ردعمل

عزیر بلوچ کی گرفتاری پر وزیر اعلی سندھ کا ردعمل

عزیر بلوچ کی گرفتاری پر وزیر اعلی سندھ کا ردعمل کراچی(اردو نیوز باکس) وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ عزیر بلوچ کی گرفتاری پر ڈی جی رینجرز کی جانب سے انہیں اعتماد میں لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم لیاری گینگ وار سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد عزیر بلوچ کی گرفتاری پر وزیر اعلی ...

مزید پڑھیں »

آلو پانچ روپے کلو, وزیراعظم کے آلو پر بیان سے سب حیران

آلو پانچ روپے کلو, وزیراعظم کے آلو پر بیان سے سب حیران

آلو پانچ روپے کلو, وزیراعظم کے آلو پر بیان سے سب حیران آلو پانچ روپے کلو, وزیراعظم کے آلو پر بیان سے سب حیران اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے اس وقت میڈیا کو حیران کر دیا جب ایک صحافی کے ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ آلو اس وقت پانچ روپے کلو بک رہے ہیں۔ نجی ٹی وی ...

مزید پڑھیں »

لیاری گینگ وار کا اہم کردار عزیر بلوچ کراچی سے گرفتار

لیاری گینگ وار کا اہم کردار عزیر بلوچ کراچی سے گرفتار

لیاری گینگ وار کا اہم کردار عزیر بلوچ کراچی سے گرفتار کراچی(اردو نیوز باکس)کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ اور لیاری گینگ وار کے اہم کردار عزیر بلوچ کو سندھ رینجرز نے گرفتار کرلیا. ملزم کو دبئی سے واپسی پر کراچی میں داخل ہوتے ہوئے حراست میں لیا گیا. قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے. ملزم  پر قتل، اقدام قتل، ...

مزید پڑھیں »

پیپلزپارٹی کے خلاف، نوازشریف نے بڑا فیصلہ سنادیا

پیپلزپارٹی کے خلاف، نوازشریف نے فیصلہ سنادیا

پیپلزپارٹی کے خلاف، نوازشریف نے بڑا فیصلہ سنادیا اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے کہا(نیوزڈیسک) کہ وفاقی حکومت سندھ حکومت سے کوئی تصادم نہیں چاہتی. سندھ حکومت ملکی حالات سے واقف ہو۔ دہشتگردوں کاخاتمہ پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا۔ نوازشریف نے کہاکہ کراچی میں آپریشن کسی بھی سیاسی دباﺅ کے بغیرجاری رہے گا۔ وزیراعظم نوازشریف نے اعلی سطح کے اجلاس میں(نجی ٹی وی ...

مزید پڑھیں »

کالعدم تنظیم کے 6 دہشت گرد گرفتار

کالعدم تنظیم کے 6 دہشت گرد گرفتار

کالعدم تنظیم کے 6 دہشت گرد گرفتار کراچی(نیوز ڈیسک) پولیس نے رضویہ سوسائٹی میں مقابلے کے بعد اہم طالبان کمانڈر سمیت کالعدم تنظیم کے 6 دہشت گردوں کو گرفتار کرنے اور ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس نے کراچی کے علاقے رضویہ سوسائٹی میں واقع مکان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ...

مزید پڑھیں »