تازہ تر ین

صحت

سبز چائے کے حیران کن فوائد

سبز چائے کے حیران کن فوائد

سبز چائے کے حیران کن فوائد سبز چاے پیتے وقت اگر اس میں لیموں کے رس کے چند قطرے ملالیے جائیں تونہ صرف یہ کہ اس کامزہ دوبالاہوجاتا ہے، بلکہ پینے والے کاوزن بھی کم ہوجاتا ہے۔ یہ نظام انہضام کودرست اور جسم کے درجہ حرارت کوبھی نظم وضبط میں رکھتی ہے۔ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ سبز چاے ...

مزید پڑھیں »

زہنی دباؤ ختم کرنے کا اس سے آسان طریقہ کہیں نہیں ملے گا.

زہنی دباؤ ختم کرنے کا اس سے آسان طریقہ کہیں نہیں ملے گا

زہنی دباؤ ختم کرنے کا اس سے آسان طریقہ کہیں نہیں ملے گا. زہنی دباؤ ختم: اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگرآپ لوگوں کی مدد کریں، استطاعت کے مطابق خیرات کریں اور عزیزوں کو تحفے دیں تو زہنی دباؤ ختم ہو جاتا ہے ۔ مزید زندہ رہنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔کینیڈا کی یونیورسٹی میں کی ...

مزید پڑھیں »

اخروٹ کی گری سردیوں میں نہایت غذائیت بخش میوہ

اخروٹ کی گری سردیوں میں نہایت غذائیت بخش میوہ

اخروٹ کی گری سردیوں میں نہایت غذائیت بخش میوہ خشک میوہ جات سردی کاموسم جسم میں تازہ خون بنانے کابہترین موقع فراہم کرتاہے اور خشک میوے اپنے اندروہ تمام ضروری غذائیت رکھتے ہیں جوجسم میں تازہ خون بنانے کے لئے ضروری ہوتے ہیں۔یہ میوے حیاتین سے بھرپور ہوتے ہیں اور  غذائی اہمیت کے پیش نظر انہیں”قدرتی کیپسول“ بھی کہا جاتا ...

مزید پڑھیں »

موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سےپیرس میں ہونیوالی

موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سےپیرس میں ہونیوالی

موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سےپیرس میں ہونیوالی کانفرس موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سےپیرس میں ہونیوالی کانفرس میں دنیابھرکے185ممالک کے وزراء نے شرکت کی اور فیصلہ کیا خوفناک موسمی تبدیلی کے خلاف مشترکہ جنگ لڑیں گے ۔اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ یہ معاہدہ گرین ہاؤس گیسزکے اخراج کوروکنے کیلئے طے پاچکاہے۔ درجہ حرارت کو دو ڈگری سیلسیس(3.6ڈگری فارن ہائٹ) تک ...

مزید پڑھیں »

منہ کی بدبو سے نجات حاصل کرنے کے چند اہم نسخے

منہ کی بدبو سے نجات حاصل کرنے کے چند اہم نسخے

منہ کی بدبو سے نجات حاصل کرنے کے چند اہم نسخے منہ کی بدبو سے نجات حاصل کرنے کے چند اہم نسخے اکثر لوگ آج کل جیسے ہی سانس باہر نکالتے ہیں تو گندی بدبو منہ سے نکلنے کی وجہ سے سامنے والے کے دل میں اس شخص کے لئے نفرت پیدا کردیتی ہے اور لوگ اس کوشش میں ہوتے ...

مزید پڑھیں »

قیلولہ کریں اور دماغی صلاحیت کو بٹھا ئیں۔

قیلولہ کریں اور دماغی صلاحیت کو بٹھا ئیں۔

قیلولہ کریں اور دماغی صلاحیت کو بٹھا ئیں۔ قیلولہ کرنا دوپہر کو کھانا کانے کے بعد تھوڑی دیر سو جانے کو کہتے ہیں۔ یہ ہمارے نبی کریم کی سنت بھی ہے۔ صدیوں کی تحقیق کے بعد یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہدوپہر میں کھانے کے بعد کچھ دیر سو لینے سے  صحت کے لیے بہت مفید ہے۔ ایک بار ...

مزید پڑھیں »

وزن گھٹانے کے مفید مشورے

وزن گھٹانے کے مفید مشورے

وزن گھٹانے کے مفید مشورے چھیریرا بدن اور دل کشی و رعنائی صنف نازک کا اولین خواب ہوتاہے۔ یہ وہ صفات ہیں جن کو حاصل کرنے کے لیے خواتین میانہ روی کو بھول جاتی ہیں۔ کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے۔ کمر دھوکا، ذھن عقدہ ، غزال آ نکھیں ، پری چہرہ شکم ہیرا، بدن خوشبو ، جبیں دریا ...

مزید پڑھیں »

اور آخر کار لمبی زندگی گزارنے کا راز پتا چل گیا۔

اور آخر کار لمبی زندگی گزارنے کا راز پتا چل گیا۔

(ویب ڈیسک) غذائی ماہرین اور ڈاکٹروں نے طویل تحقیق کے بعد 10 اہم غذاو¿ں کی فہرست تیار کی ہے جنہیں اپنے معمولات میں شامل کرنے سے جسم کے ہر عضو کو بہترین حالت میں رکھا جاسکتا ہے اور درجنوں امراض سے بچا جاسکتا ہے جن میں جان لیوا امراض بھی شامل ہیں۔ ماہرین نے ان غذاو¿ں کو ”سپرفوڈز“ قرار دیا ...

مزید پڑھیں »