تازہ تر ین

شوبز

سنی لیون کے خلاف 100کروڑ کا ہتک (عزت) کا دعویٰ دائر

سنی لیون کے خلاف 100کروڑ کا ہتک (عزت) کا دعویٰ دائر

سنی لیون کے خلاف 100کروڑ کا ہتک (عزت) کا دعویٰ دائر بھارتی میڈیا(نیوز ڈیسک) رپورٹس کے مطابق بھارتی ماڈل پوجا مسرا کی جا نب سے ممبئی ہائی کورٹ میں دائر دعوے میں لکھا گیا کہ وہ اور سنی لیون بھارتی ٹی وی کے ایک مقبول ترین رئیلٹی شو ’’بگ باس‘‘ میں شریک ہوئی تھیں، بھارتی اداکارہ سنی لیون ان کے ...

مزید پڑھیں »

امریکی صدر نے پریانکا کو کھانے پر مدعو کرلیا

priyanka chopra

امریکی صدر نے پریانکا کو کھانے پر مدعو کرلیا. واشنگٹن: امریکی صدر برراک اوباما نے بالی ووڈ میں جنگلی بلی کے نام سے مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا کو کھانے پر وائٹ ہاؤس مدعو کرلیا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا شمار بھارتی فلم نگری کے صف اول اداکاراؤں میں ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں ان ...

مزید پڑھیں »

بھارتی اداکارہ نے خود کشی کر لی

bollywood

بھارتی اداکارہ نے خود کشی کر لی ممبئی (نیوز ڈیسک) بگ باس سے شہرت پانے والی اداکارہ نے پنکھے سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹی وی اداکارہ پرتْیوشا بنرجی نے خود کشی کر لی ، اداکارہ کو شہرت بالیکا ودھو اور بگ باس سے ملی۔بھارتی ٹی وی ڈرامے کی اداکارہ آنندی نے خود ...

مزید پڑھیں »

دیپیکاپڈوکون کنگنا رناوت کو نیشنل ایوارڈ ملنے پر ناخوش

deepika padukone

دیپیکاپڈوکون کنگنا رناوت کو نیشنل ایوارڈ ملنے پر ناخوش ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں ڈمپل گرل کے نام سے مشہور اداکارہ دپیکا پڈوکون ساتھی اداکارہ کنگنا رناوت کو تیسری بار ”نیشنل فلم ایوارڈز“ ملنے پر ناخوش ہیں۔بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے ”تنو ویڈز منو ریٹرن“ میں بہترین اداکاری پر تیسری بار ”نیشنل فلم ایوارڈ“ اپنے نام کیا ہے جس ...

مزید پڑھیں »

اچھے سکرپٹ کی تلاش میں رہتی ہوں،ہما قریشی

huma

اچھے سکرپٹ کی تلاش میں رہتی ہوں،ہما قریشی ممبئی(نیو زڈیسک)بالی ووڈ کی اداکارہ ہما قریشی کا کہنا ہے کہ میں اچھے سکرپٹ کی تلاش میں رہتی ہوں،اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں ہمیشہ اچھے سکرپٹ کی تلاش میں رہتی ہوں،ان دنوں میں تامل اداکار میموتھی کے ساتھ فلم کر رہی ہوں،مجھے اگر تامل فلم کا سکرپٹ ...

مزید پڑھیں »

ریحام خان کی پروڈکشن میں بننے والی پاکستانی فلم ’جانان‘ کا ٹریلر جاری

reham khan film

ریحام خان کی پروڈکشن میں بننے والی پاکستانی فلم ’جانان‘ کا ٹریلر جاری اسلام آباد (نیوزڈیسک) ریحام خان کی پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی پاکستانی فلم ’جانان‘کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے، فلم عید الاضحٰی پر نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔خیبرپختونخوا کی ثقافت کی عکاسی کرتی فلم ’جاناں‘کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم ریحام خان پروڈکشن کے ...

مزید پڑھیں »

اس آدمی سے بچ کررہو، بپاشا باسو کی والدہ نے ہدایت کردی

bipasha

اس آدمی سے بچ کررہو، بپاشا باسو کی والدہ نے ہدایت کردی ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈاداکارہ بپاشاباسو اور کرن سنگھ گرور کے تعلقات میں کچھ رکاوٹیں آگئی ہیں. دونوں نے باضابطہ طورپر اپنے تعلقات کے بارے میں کبھی بات نہیں کی. لیکن مبینہ معاشقے کے بارے میں اشارے دیتے رہتے ہیں. لیکن اب دونوں خاندان شادی کے حق میں ...

مزید پڑھیں »

کرشمہ کپور مشکل وقت سے گزر رہی ہیں,کرینہ کپور

karina

کرشمہ کپور مشکل وقت سے گزر رہی ہیں,کرینہ کپور ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ کی کئی لازوال فلموں کی ہیروئن کرشمہ کپور جو ان دنوں اپنی ازدواجی زندگی کی جنگ لڑرہی ہیں۔ان کی بہن اداکارہ کرینہ کپور بھی اس معاملے پر بہت پریشان ہیں اور بہت کم میڈیا سے کوئی بات شیئر کرتی ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو میں انھوں ...

مزید پڑھیں »

نصیر الدین شاہ کی نئی فلم ’’ویٹنگ‘‘ 1 اپریل کو ریلیز ہو گی

naseeruddin shah

نصیر الدین شاہ کی نئی فلم’’ویٹنگ‘‘ 1 اپریل کو ریلیز ہو گی ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ کے سینئر اداکار نصیر الدین شاہ کی نئی ڈرامائی فلم’’ویٹنگ‘‘یکم اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ بالی وڈ کی نئی فلم ’’ویٹنگ‘‘کی ہدایتکاری کے فرائض یدایتکار انومینن نے دیئے ہیں جبکہ اس کی ایڈیٹنگ نیتن بید ن نے کی ہے،مزکروہ فلم کی موسیقی ...

مزید پڑھیں »

اکشے کمار کی فلم ’’ رستم‘‘12اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

akshay kumar

اکشے کمار کی فلم ’’ رستم‘‘12اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ممبئی(نیوز ڈیسک) اکشے کمار اپنی نئی بالی ووڈ فلم ’’رستم‘‘میں جلوہ گر ہونے کیلئے تیار ہیں، فلم کا پہلا موشن پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔اس پوسٹر میں اکشے کمار ایک نیول آفیسر کے لباس میں ملبوس ہیں جس پر’’3 Shots That Shocked The Natoin‘‘لکھا ہے جبکہ اس ...

مزید پڑھیں »