تازہ تر ین

سائنس و ٹیکنالوجی

اب کانٹیکٹ لینس سے ویڈیو ریکارڈ اور اسٹور کرنا ممکن

Amazing Eye

اب کانٹیکٹ لینس سے ویڈیو ریکارڈ اور اسٹور کرنا ممکن ٹوکیو: سونی کمپنی نے ایک ایسے کانٹیکٹ لینس پر کام شروع کردیا ہے جو ویڈیو ریکارڈ اور اسٹور کرسکتا ہے اس کے علاوہ اس میں زوم ان اور زوم آؤٹ کی سہولت بھی موجود ہوگی اور یہ ویڈیو بھی چلاسکے گا۔ سونی اس انوکھے اور انقلابی طریقے پرکام کررہی ہے ...

مزید پڑھیں »

موجودہ کائنات ایک بلبلہ نما ہے اور اس جیسی کئی کائناتیں موجود ہیں، سائنسدان

universe

موجودہ کائنات ایک بلبلہ نما ہے اور اس جیسی کئی کائناتیں موجود ہیں، سائنسدان کینیڈا: ماہرینِ کونیات (کوسمولوجی) نے کہا ہے کہ ہماری کائنات کسی بلبلے میں بند ہے اور ایسی لاتعداد بلبلہ کائناتیں موجود ہوسکتی ہیں۔ ماہرین نے خیال ظاہر کیا ہے کہ کئی بلبلہ کائنات اپنے اپنے بگ بینگ سے پھوٹی ہیں اور شاید یہ سلسلہ اب بھی ...

مزید پڑھیں »

جسم میں آکسیجن کی مقدار معلوم کرنے کے لیے الیکٹرانک جلد تیار

amazing technology

ٹوکیو: میڈیکل سائنس تیزی سے ترقی کے زینے طے کررہی ہے اور ایسے طریقوں پر کام ہورہا ہے جس کی بدولت آپریشن کے دوران انسانی جان کے ضائع ہونے کو بچایا جا سکے اس کے لیے جاپان کے سائنسدانوں نے ایک نہایت باریک ’الیکٹرانک جلد‘ بنائی ہے جسے جسم کے ساتھ لگا دینے سے خون میں آکسیجن کی سطح معلوم ...

مزید پڑھیں »

دنیا کو ایلین کی نظروں سے بچانے کا منصوبے پر کام شروع

Amazing

دنیا کو ایلین کی نظروں سے بچانے کا منصوبے پر کام شروع نیویارک, ناسا کی طاقت ور ٹیلی اسکوپ سے آنے والے عجیب وغریب سگنلز نے سائنس دانوں کو مجبور کردیا ہے.  وہ اس بات پر غور کریں کہ خلاؤں میں بسنے والی مخلوق سے دنیا کو اوجھل کیسے رکھا جائے.  اسی لیے اب تیزی سے اس منصوبے پر کام ...

مزید پڑھیں »

اب گھر اینٹ اور پتھر سے نہیں بنیں گے بلکہ۔۔! حیران کن رپورٹ

house (2)

اب گھر اینٹ اور پتھر سے نہیں بنیں گے بلکہ۔۔! حیران کن رپورٹ لاس اینجلس(نیوزڈیسک) امریکی سائنسدانوں نے پاور پلانٹس سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کو جمع کرکے اس سے تعمیراتی مٹیریل تیار کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے جس سے ماحول دشمن گیس میں کمی اور عمارتوں کی تعمیر ہوسکے گی۔یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، لاس اینجلس کے انجینئروں نے تھری ڈی ...

مزید پڑھیں »

10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے چاند پر بستی بنائی جاسکتی ہے، ناسا

ناسا

10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے چاند پر بستی بنائی جاسکتی ہے، ناسا اوہایو(نیوز ڈیسک) ناسا کے ماہرین نے کہا ہے کہ اگر صرف 10 ارب ڈالر کی رقم خرچ کی جائے تو اگلے 6 برس میں چاند پر ایک کالونی بنا کر رہنا ممکن ہوجائے گا۔اگرچہ چاند پر جانے والے ماضی کے منصوبے اس سے بھی زیادہ مہنگے ...

مزید پڑھیں »

سپر کمپیوٹر کے ذریعے خون کی روانی کی سمولیشن تیار

blood with super computer

سپر کمپیوٹر کے ذریعے خون کی روانی کی سمولیشن تیار فلوریڈا(نیوزڈیسک) جسم میں خون کی روانی کس طرح عمل میں آتی ہے یہ ایک پیچیدہ عمل ہے اور اس میں کافی وقت درکار ہوتا تھا لیکن اب خون کی روانی کی سِمولیشن (کاپی) کا عمل ایک سپرکمپیوٹر کے ذریعے مکمل کر لیا گیا ہے جو انسانی جسم میں خون کے ...

مزید پڑھیں »

ٹیکنالوجی کی دنیا میں اب سافٹ وئیر حاصل کرنا اور بھی آسان

software boxofcd

ٹیکنالوجی کی دنیا میں اب سافٹ وئیر حاصل کرنا اور بھی آسان جیسے جیسے ٹیکنالوجی میں جدت آتی جا رہی ہے ویسے ویسے عوام کے لیے مشکلات بھی بڑھتی جا رہی ہیں۔ آج اگر کسی کو کوئی سافٹ ویر چاہیئے تو اس کو تلاش کرنے کے لیے گوگل کا سہارا لیتا ہے۔ اور گوگل پر سب سے ٹاپ پر آنے ...

مزید پڑھیں »

تاریخ میں پہلی مرتبہ سائنسدانوں نے کائنات کے خاتمے کا وقت بتادیا

black hole

تاریخ میں پہلی مرتبہ سائنسدانوں نے کائنات کے خاتمے کا وقت بتادیا لزبن (نیوز ڈیسک) کائنات کے خاتمے کے متعلق آئے روز کوئی پیشگوئی سامنے آتی ہے ۔ عموماً یہ پیشگوئیاں بے تکے اندازے اور قیاس آرائیاں ہوتی ہیں، لیکن پہلی دفعہ سائنسدانوں نے ریاضیاتی اور طبیعیاتی تجزئیے کے زریعے کائنات کے اختتام کا وقت معلوم کرنے کا دعویٰ کر ...

مزید پڑھیں »

“آئرس” ڈرونز کو مصنوعی ذہانت بخشنے والی ٹیکنالوجی

technology drone

“آئرس” ڈرونز کو مصنوعی ذہانت بخشنے والی ٹیکنالوجی امریکہ (نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ دفاع سے وابستہ سائنس داں ایسی مائیکرو چِپ تخلیق کرنے کے لیے تحقیق اور تجربات میں مصروف ہیں جس میں نہ صرف انسان جیسی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلیجینس) موجود ہو بلکہ جسامت میں بھی اتنی کم ہو کہ اسے مختلف موبائل ڈیوائسز میں نصب کیا جاسکے۔ اس ڈیوائس کو ...

مزید پڑھیں »