تازہ تر ین

سائنس و ٹیکنالوجی

مٹھی میں سمانے والا کیڑے نما جاسوس روبوٹ تیار

amazing drone

مٹھی میں سمانے والا کیڑے نما جاسوس روبوٹ تیار برطانوی انجینئروں نے نے حیاتیات سے متاثر ہوکر ایک ایسا ربوٹک کیڑا بنایا ہے. جو مٹھی میں بھی سما سکتا ہے.  یہ خودکار انداز میں پرواز کرکے دشمنوں پر نظر رکھ سکے گا۔ یہ آلہ دشمنوں اور دہشتگردوں کے گھیرے میں گھس کر ان کی تصاویر اور آواز سن سکے گا. ...

مزید پڑھیں »

انسان نے سال بھر کے قدرتی وسائل صرف 7 ماہ میں خرچ کردیئے، رپورٹ

technology urdu news

انسان نے سال بھر کے قدرتی وسائل صرف 7 ماہ میں خرچ کردیئے، رپورٹ دنیا کے وہ قدرتی وسائل جو حضرتِ انسان کو اس سال 31 دسمبر تک استعمال کرنے چاہیے تھے وہ اس نے 8 اگست تک ہی پھونک ڈالے ہیں۔ جبکہ پچھلے سال ہم نے سال بھر جتنے زمینی وسائل 13 اگست تک استعمال کرلیے تھے یعنی پچھلے ...

مزید پڑھیں »

LED TV خریدتے وقت اِن 8 باتوں کا خیال رکھیے

LED TV

LED TV  خریدتے وقت اِن 8 باتوں کا خیال رکھیے LED TV کی بدولت بڑی اسکرین والے ٹی وی عام ہوتے جارہے ہیں. اور آج کل 32 یا 40 انچ اسکرین والے LED ٹی وی کا استعمال معمول بن گیا ہے. لیکن اگر آپ بھی LED ٹی وی خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں. تو ان 8 باتوں کا خیال ضرور ...

مزید پڑھیں »

چہروں کی ڈرائنگ کو تصویروں میں بدلنے والا سافٹ ویئر

sketch software

چہروں کی ڈرائنگ کو تصویروں میں بدلنے والا سافٹ ویئر نیمیگن: ہالینڈ کی ریڈباؤڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک ایسا الگورتھم وضع کرلیا ہے جو ہاتھ سے بنائے ہوئے خاکوں کو کیمرے سے لی گئی تصاویر میں تبدیل کرسکتا ہے۔ آج کل ’’پرزما‘‘ موبائل ایپ کا بڑا چرچا ہے جو کیمرے سے لی گئی تصاویر کو مصوری کے فن پاروں ...

مزید پڑھیں »

سائنسدانوں نے آپریشن کے لیے ننھے روبوٹ تیار کرلیے

new technology

سائنسدانوں نے آپریشن کے لیے ننھے روبوٹ تیار کرلیے لازین: سوئٹزرلینڈ کے سائنسدانوں نے ایسے ننھے روبوٹ تیار کیے ہیں جو لچک دار بھی ہیں اور انہیں مستقبل میں آپریشن کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔ یہ روبوٹ اتنے مختصر ہیں کہ انہیں رگوں میں بھی اتارا جاسکتا ہے جہاں پہنچ کر یہ بند شریانیں کھولنے سے لے کر جسم ...

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں 5G ٹیکنالوجی کی آزمائش کے حوالے سے پاکستان سب سے آگے

5g technology

دنیا بھر میں 5G ٹیکنالوجی کی آزمائش کے حوالے سے پاکستان سب سے آگے اسلام آباد: پاکستان بہت جلد دنیا کے اُن چند ملکوں میں شامل ہونے والا ہے جہاں موبائل انٹرنیٹ کی جدید ترین 5G ٹیکنالوجی سب سے پہلے آزمائی جائے گی۔ پاکستان کی ایک موبائل فون کمپنی پہلے ہی پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو یہ درخواست دے چکی ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

روس کا 2030 تک چاند پر مستقل کالونی بنانے کا منصوبہ

russia on moon

روس کا 2030 تک چاند پر مستقل کالونی بنانے کا منصوبہ ماسکو: روسی خلائی ایجنسی ’’روس کاسموس‘‘ نے سال 2030 تک چاند پر مستقل اڈے بنا کر وہاں اپنے 12 خلانوردوں کو دیرتک بسانے کا منصوبہ پیش کیا ہے۔ روسی خبررساں اداروں کے مطابق اس منصوبے کے لیے لیونا 25 نامی ایک خلائی جہاز بھی تیارکرلیا گیا ہے جو چاند ...

مزید پڑھیں »

2075میں کیا ہو گا؟ دل دہلا دینے والی رپورٹ منظر عام پر آ گئی

2075

2075 میں کیا ہو گا؟ دل دہلا دینے والی رپورٹ منظر عام پر آ گئی نیویارک (نیوز ڈیسک) پوری دنیا کی آب وہوا میں کی ڈرامائی تبدیلیاں ہورہی ہیں اور جان لیوا گرمی کی لہروں ( ہیٹ ویوز) میں اضافہ ہورہا ہے لیکن 2075 تک ان کی شدت اور دورانیے میں ہولناک حد تک اضافہ ہوگا۔کلائمٹ چینج نامی جریدے میں ...

مزید پڑھیں »

ترک انجینئر نے اسمارٹ فون کی اسکرین کو چھپانے والی چپ تیار کرلی

amazing phone

ترک انجینئر نے اسمارٹ فون کی اسکرین کو چھپانے والی چپ تیار کرلی استبول: ترکی کے انجینیئر نے ایسا چشمہ بنایا ہے جسے پہن کر آپ کے اسمارٹ فون کی اسکرین صرف آپ کو ہی نظر آئے گی اور دیگر افراد کو محض سادہ اسکرین دکھائی دے گا۔ عوامی ہجوم یا پبلک ٹرانسپورٹ میں آپ فون استعمال کرتے ہیں تو ...

مزید پڑھیں »

وائرلیس کے ذریعے 6 گیگا بائٹس ڈیٹا فی سیکنڈ منتقل کرنے کا کامیاب تجربہ

wireless speed

وائرلیس کے ذریعے 6 گیگا بائٹس ڈیٹا فی سیکنڈ منتقل کرنے کا کامیاب تجربہ کولون جرمنی: جرمن انجینیئروں نے 37 کلومیٹر کے فاصلے پر لائی فائی کے ذریعے 6 گیگا بائٹس فی سیکنڈ کی ہوش ربا رفتار سے ڈیٹا ٹرانسفرکرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اس کے لیے جرمن شہر کولون کی 45 منزلہ عمارت سے, واخٹبرگ میں واقع ایک ...

مزید پڑھیں »