تازہ تر ین

دلچسپ اور عجیب

پرفارمنس کے دوران ڈانسر سٹیج پر ہی مرگیا مگر حاضرین اسے ڈانس کا حصہ سمجھتے رہے

amazing

  پرفارمنس کے دوران ڈانسر سٹیج پر ہی مرگیا مگر حاضرین اسے ڈانس کا حصہ سمجھتے رہے بھارت میں ایک ڈانسر سٹیج پر ہی اپنی پرفارمنس کے دوران گر کر مر گیا مگر دیکھنے والے اسے پرفارمنس کا حصہ سمجھتے رہے۔ 48 سالہ اوماناکوٹن سٹیج پر اپنی استاد سیون مالائنکارا کے ساتھ بھرت ناٹیئم ڈانس کر رہا تھا کہ سٹیج ...

مزید پڑھیں »

ریاضی کی تاریخ کا طویل ترین حل ؛جسے پڑھنے کے لیے دس ارب سال درکارہوں گے

amazing question

ریاضی کی تاریخ کا طویل ترین حل ؛جسے پڑھنے کے لیے دس ارب سال درکارہوں گے 1980ء کی دہائی میں امریکی ریاضی داں رابرٹ گراہم ریاضی کے ایک مسئلے کا حل معلوم کرنے پر کام کررہا تھا مگر باوجود سخت کوششوں کے ناکام رہا۔ یہ مسئلہ یا سوال ریاضی کے مشہور زمانہ مسئلہ فیثاغورث کے کلیے سے ملتا جُلتا تھا ...

مزید پڑھیں »

واٹر سلائیڈ سے پھسلنے والے شخص اپنی ہڈیاں توڑوا بیٹھا۔

water slide

واٹر سلائیڈ سے پھسلنے والے شخص اپنی ہڈیاں توڑوا بیٹھا۔ ایک واٹر سلائیڈ سے پھسل کر 15 فٹ نیچے چٹانوں پر گرنے والا شخص حیرت انگیز طور پر جان لیوا چوٹوں سے محفوظ رہا تاہم اس حادثے میں ڈیوڈ سالومن نام کے شخص کی کہنی اور شانے کے درمیان کی ہڈی ٹوٹ گئی اور پسلیوں پر بھی چوٹیں آئیں۔ نیچے ...

مزید پڑھیں »

جانیے مردوں اور خواتین کی قمیضوں کے بٹن مخالف سمتوں میں کیوں ہوتے ہیں

amazing

جانیے مردوں اور خواتین کی قمیضوں کے بٹن مخالف سمتوں میں کیوں ہوتے ہیں جانیے مردوں اور خواتین کی قمیضوں کے بٹن مخالف سمتوں میں کیوں ہوتے ہیں نیویارک: مردوں اور خواتین کی قمیضوں کے بٹن ایک ہی سمت میں نہ ہونے سے متعلق بہت سے ذہنوں میں سوال ہیں جس کا فیشن اور ملبوسات کے تاریخ دانوں نے دلچسپ ...

مزید پڑھیں »

آب حیات کی داستان حقیقت بن گئی

pure water آب حیات

آب حیات کی داستان حقیقت بن گئی آپ نے آب حیات کے بارے میں تو بہت سنا ہوگا، اسے سن کر یقیناً آپ کے دل میں بھی خواہش جاگتی ہوگی کہ کاش آپ بھی اسے حاصل کرسکیں تاکہ آپ ہمیشہ جوان رہ سکیں۔ اس موضوع پر آپ نے بہت سی کہانیاں اور فلمیں بھی دیکھی ہوں گی۔ اگر آپ بھی ...

مزید پڑھیں »

امریکی عدالت کا 20 سال قید میں رہنے والے شخص کو 10 ملین ڈالر ادائیگی کا حکم

amazing man

امریکی عدالت کا 20 سال قید میں رہنے والے شخص کو 10 ملین ڈالر ادائیگی کا حکم لاس اینجلس: امریکی عدالت نے قتل کے الزام میں 20 سال سے قید شخص کے خلاف الزام جھوٹا ثابت ہونے پر اسے ایک کروڑ ڈالر (ایک ارب روپے) کی رقم ادا کرنے کا حکم دیا ہے جو لاس اینجلس کاؤنٹی کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

موئن جودڑو کی تہذیب مصر سے بھی زیادہ قدیم ہے، تحقیق

amazing dilchasp

موئن جودڑو کی تہذیب مصر سے بھی زیادہ قدیم ہے، تحقیق نئی دہلی: تازہ تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ وادی سندھ کی تہذیب (جس میں موئن جو دڑو اور ہڑپہ بھی شامل ہیں) ہماری سابقہ معلومات کے مقابلے میں ڈھائی ہزارسال زیادہ یعنی 8,000 سال قدیم ہے! اس تحقیق کے نتائج ’’سائنٹفک رپورٹس‘‘ نامی تحقیقی جریدے کی ایک حالیہ ...

مزید پڑھیں »

کسی بھی رنگ کی نقل کرکے اسی رنگ میں لکھنے والا قلم

amazing pen

کسی بھی رنگ کی نقل کرکے اسی رنگ میں لکھنے والا قلم سان فرانسسكو: امریکی انجینیئروں نے حیرت انگیز پین بنایا ہے جسے کسی بھی رنگ کی شے پر کچھ دیر رکھا جائے تو وہ اسی رنگ میں لکھنا شروع کردیتا ہے۔ اسکریبل اسمارٹ پین ہراس رنگ میں تحریرکرسکتا ہے جو آپ سوچ سکتے ہیں اوراس کے لیے کچھ دیرتک ...

مزید پڑھیں »

امریکی نوجوان بیگ میں رکھے مصنوعی دل کے سہارے ڈیڑھ سال زندہ رہا

amazing heart 2

امریکی نوجوان بیگ میں رکھے مصنوعی دل کے سہارے ڈیڑھ سال زندہ رہا مشی گن: امریکا میں 25 سالہ نوجوان کو مکمل دل منتقل کیا گیا لیکن اس سے قبل وہ تقریباً ڈیڑھ سال تک ایک ایسے مصنوعی قلب کے سہارے زندہ رہا جو اس کی پشت پر لگے بیگ میں رکھا تھا اور جسم میں خون منتقل کررہا تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

نمک سے حیرت انگیز تصاویر بنانے والا کروشیائی فنکار

amazing picture

نمک سے حیرت انگیز تصاویر بنانے والا کروشیائی فنکار زغرب: کروشیا کے ایک فن کار کو عجیب و غریب فن پر مہارت حاصل ہے کہ وہ سیاہ کینوس پر نمک کے ذرات بکھیر کر حیرت انگیز تصاویر اور پورٹریٹ تیار کر سکتا ہے۔ ڈائنو مشہور شخصیات کی تصاویر کے علاوہ بھارتی مذہبی علامات اور منڈالا بھی تیار کرتا ہے، ڈائنو ...

مزید پڑھیں »