تازہ تر ین

خصوصی فیچرز

گردوں کی بیماریوں کی وہ علامات جو لوگ اکثر نظر انداز کردیتے ہیں

گردوں کی بیماریوں کی وہ علامات جو لوگ اکثر نظر انداز کردیتے ہیں

گردوں کی بیماریوں کی وہ علامات جو لوگ اکثر نظر انداز کردیتے ہیں لندن(نیوزڈیسک)گردوں کی بیماری انتہائی خطرناک ہوتی ہے اور اس میں مبتلا افراد آہستہ آہستہ موت کے منہ میں جاتے ہیں۔گردے کی بیماری میں کچھ علامات ایسی ہوتی ہیں جو پہلے ہی ظاہر ہوجاتی ہیں لیکن لوگ اپنی لاعلمی میں انہیں نظرانداز کردیتے ہیں،آئیے آپ کو ان کے ...

مزید پڑھیں »

ایک چکر روس کا

crimea

ماسکو کے قریب بلاشیکھا نامی ایک چھوٹا سا شہر ہے،وہاں پر ایک منفرد فضائی دفاعی آرٹلری میوزیم ہے – یہ زیادہ تر باہر واقع ہے آپ یہاں پس منظر میں ایک دیکھ سکتے ہیں. یہاں لوگ ارد گرد رہتےہیں۔ اور کوئی بھی فوٹو گرافر یہاں آ کر فوٹو لے سکتا ہے۔   روسی سلطنت کے 19th صدی کے آخر تصاویر ...

مزید پڑھیں »

شیخ نمر دراصل کون تھے؟

شیخ نمر دراصل کون تھے؟

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں گزشتہ روز دہشت گردی کے جرم میں 47افراد کے سرقلم کر دیئے گئے جن میں ایک سکالر نمر باقر النمر بھی تھے جو عرف عام میں شیخ نمر کے نام سے جانے جاتے تھے۔ شیخ نمر ایک شیعہ عالم تھے اور ان کا سرقلم کرنے پر سعودی عرب اور ایران کے کے تعلقات میں کشیدگی ...

مزید پڑھیں »

قریب المرگ لوگوں کی پانچ حسرتیں

قریب المرگ لوگوں کی پانچ حسرتیں

قریب المرگ لوگوں کی پانچ حسرتیں اگرچہ میڈیکل سائنس اورزندگی کا اعلیٰ معیار ہماری زندگیوں کا دورانیہ بڑھا رہا ہے لیکن  اکثر انسان ویسی زندگی بسر نہیں کر رہے جیسی زندگی انہیں حقیقت میں بسر کرنا چاہیے تھی۔  مصروفیت کے جال ‘‘ میں الجھ جانے کانتیجہ یہ نکلتا ہے کہ ہم ایک کے بعد دوسرا کام نمٹانے کے لیے ہر ...

مزید پڑھیں »

جج نے ایک مرغی کے بدلے قاتل چھوڑ دیا۔

اورجج نے ایک مرغی کے بدلے قاتل چھوڑ دیا۔

جج نے ایک مرغی کے بدلے قاتل چھوڑ دیا۔ جب انصاف ناپید ہو جائے جو قومیں زوال کا شکار ہو جاتی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر کچھ ایسا پڑھنے کو ملا کہ میں اس پر لکھے بغیر نہ رہ سکا۔ آپ یہ سٹوری پڑھیں۔ !××× ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺍﯾﮏ ﺫﺑﺢ ﮐﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﺮﻏﯽ ﻟﮯ ﮐﺮ ﻣﺮﻏﯽ ﻓﺮﻭﺵ ﮐﯽ ﺩﻭﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﺁﯾﺎ ...

مزید پڑھیں »

بلغاریہ کی انجہانی بابا وانگا نامی نابینا بوڑھی عورت کی پیش گوئیاں

بلغاریہ کی انجہانی بابا وانگا نامی نابینا بوڑھی عورت

بلغاریہ کی انجہانی بابا وانگا نامی نابینا بوڑھی عورت کی پیش گوئیاں بلغاریہ (نیوز ڈیسک) بلغاریہ کی انجہانی بابا وانگا نامی نابینا بوڑھی عورت نے رواں سال ایک بڑی جنگ کی پیشگوئی کر دی ہے۔ یہ جنگ کہاں ہو گی؟ اس کے دنیا پر اثرات کیا ہونگے ؟ کہاں چھڑنے والی ہے یہ جنگ؟ کیا کچھ تباہ ہوگا؟ بوڑھیا کے مریدوں ...

مزید پڑھیں »

فطرت کو سمجھنے اوراسکے اسرار و رموز جاننے کی جستجو

فطرت کو سمجھنے اوراسکے اسرار و رموز جاننے کی جستجو

فطرت کو سمجھنے اوراسکے اسرار و رموز جاننے کی جستجو فطرت کو سمجھنے اوراسکے اسرار و رموز جاننے کی جستجو انسان کرہ زمین پر قدم رکھتے ہی اس میں لگ گیا ۔ دنیا میں ایک زمانہ ایسا گزرا ہے کہ جب ’’ معجزات ‘‘ کا بڑا ذکر ہوا۔ یہ معجزات انسانی منطق پر حاوی تھے۔ کو ئی ایسی بات یا ...

مزید پڑھیں »

بادشاہوں نے مختلف ادوار میں یہ قلعے تعمیر کئے

3

سرزمین پاکستان کو قدرت نے جو حسن وجمال عطا کیا ہے و ہ کسی دوسرے ملک کے حصے میںنہیں آیا ‘ یہاں بہتے قدرتی چشمے ہیں‘ندی نالے‘ جھرنے‘ دریا سمندر‘ دیوقامت پہاڑ ہیں‘ صحرا ‘ ریگستان اور برف پوش چوٹیاں ہیں۔ سوات‘ کالام او رہنزہ جیسی پرکیف وادیاں ہیں‘ سیف الملوک جیسی جھیلیں ہیں وہیں اس خطہ زمین کوتاریخی لحاظ ...

مزید پڑھیں »