تازہ تر ین

اہم ترین

راولپنڈی: ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

mumtaz qadri

راولپنڈی: ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سلمان تاثیر کے قتل کے مقدمے میں مجرم قرار دیئے جانے والے ممتاز قادری کو اڈیالہ جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ ممتاز قادری نے 4 جنوری 2011 کو سابق گورنر پنجاب کو قتل کیا تھا۔سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کو اڈیالہ جیل میں پھانسی دے دی گئی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

شوال میں شہید ہونے والے کیپٹن عمیر کا آخری پیغام منظر عام پر آگیا

captain umair

شوال میں شہید ہونے والے کیپٹن عمیر کا آخری پیغام منظر عام پر آگیا اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں شہید ہونے والے پاک فوج کے کیپٹن عمیر کا آخری پیغام منظر عام پر آگیا جس میں انہوں نے کہا کہ قوم ہم سے امید رکھے ‘ آپریشن کے آخری مرحلے میں بھی کامیاب ہونگے۔ اتوار ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سے 5 ارب ڈالر سے زیادہ بھارت بھیجے گئے۔ ورلڈبنک کا انکشاف

world bank

پاکستان سے 5 ارب ڈالر سے زیادہ بھارت بھیجے گئے۔ ورلڈبنک کا انکشاف نیویارک()پاکستان سب سے زیادہ زرمبادلہ بھارت بھیجنے والے ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبر پر ہے2015میں پاکستان سے 5 ارب ڈالر سے زیادہ بھارت بھیجے گئے۔امریکی اخبار وال سٹریٹ جنرل نے ورلڈ بینک کے حوالے سے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان زرمبادلہ کے براہ راست تبادلے ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ ،آصف علی زرداری کا ردعمل سامنے آگیا

general raheel sharif

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ ،آصف علی زرداری کا ردعمل سامنے آگیا دبئی(نیوز ڈیسک)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے ملک میں امن اومان کی مجموعی صورتحال بہترہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں نمایاں کامیابی ملی ہے تاہم اس کے باوجود پاکستان کئی سال سے مختلف مسائل سے دوچار ...

مزید پڑھیں »

ہمسائیوں کے ساتھ بہتر تعلقات کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، نواز شریف

nawaz sharif says

ہمسائیوں کے ساتھ بہتر تعلقات کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، نواز شریف اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے کونے کونے سے دہشت گردوں کا کامیابی کے ساتھ خاتمہ کررہے ہیں۔ خطے میں امن واستحکام کے لیے ہمسائیوں کے ساتھ بہتر تعلقات کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔وزیراعظم نواز شریف نے ان خیالات کا اظہار ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نواز شریف نے پارلیمنٹ ہائوس میں شمسی توانائی کے نظام کا افتتاح کردیا۔

nawaz sharif

وزیراعظم نواز شریف نے پارلیمنٹ ہائوس میں شمسی توانائی کے نظام کا افتتاح کردیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے پارلیمنٹ ہائوس میں شمسی توانائی کے نظام کا افتتاح کردیا۔ اس نئے نظام کے نصب ہونے سے پاکستان کی پارلیمنٹ دنیا کی پہلی پارلیمنٹ بن گئی ہے جو اپنی ضروریات کے مطابق شمسی پینلز کے ذریعے بجلی پیدا کر سکتی ہے۔ پارلیمنٹ ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا نیب سے متعلق بیان لا ہو ر ہائی کورٹ میں چیلنج

nawaz sharif preshan

وزیراعظم کا نیب سے متعلق بیان لا ہو ر ہائی کورٹ میں چیلنج لاہور(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کی جانب سے وزیراعظم محمد نواز شریف کے نیب سے متعلق بیان کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے رو زلاہورہائی کورٹ میں تحریک انصاف لائرزونگ کے صدر گوہر نواز سندھو کی جانب سے وزیراعظم نواز ...

مزید پڑھیں »

موجودہ حکومت بدعنوان ہے،ایل این جی معاہدے کی تحقیقات کی جا ئے ، اعتزاز احسن

aitzaz ahsan

موجودہ حکومت بدعنوان ہے،ایل این جی معاہدے کی تحقیقات کی جا ئے ، اعتزاز احسن اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینئر راہنما اور سینیٹر چودھری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت بدعنوان ہے نیب فوری طور پر ایل این جی معاہدے ، نندی پور پاور پراجیکٹ ، قائد اعظم سولر پارک اور یورو بانڈز کی تحقیقات شروع ...

مزید پڑھیں »

قومی احتساب بیورو نے ججوں اور جرنیلوں کا کبھی احتساب نہیں کیا

NAB

قومی احتساب بیورو نے ججوں اور جرنیلوں کا کبھی احتساب نہیں کیا اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا نیب کے خلاف بیان دراصل ان کی اپنی ہی حکومت کے خلاف چارج شیٹ ہے. جس کے تحت مسلم لیگ (ن) بلاتفریق احتساب کیلئے ایک آزاد اور خودمختار احتساب کمیشن کے قیام کے اپنے وعدے کو وفا کرنے میں ناکام ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کے خلاف نیب کا گھیرا تنگ، ٹی وی رپورٹ

naib

وزیراعظم کے خلاف نیب کا گھیرا تنگ، ٹی وی رپورٹ اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم نوازشریف کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال اور رائیونڈ فارم ہاؤس تک سڑک کی تعمیر سے متعلق نیب کی انکوائریاں 31 مارچ کو مکمل ہوجائیں گی۔منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کے خلاف نیب میں 2 امور میں انکوائریاں تکمیل کے قریب ہیں،وزیراعظم کے خلاف ایف ...

مزید پڑھیں »