تازہ تر ین

اہم ترین

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں طوفانی بارش سے کئی گھر تباہ

balochistan

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں طوفانی بارش سے کئی گھر تباہ کوئٹہ(نیوز ڈیسک)طوفانی بارشوں نے بلوچستان میں تباہی مچا دی.  پشین اور شیرانی میں چھتیں گرنے سے بچوں اور خواتین سمیت تیرہ افراد جاں بحق ہو گئے.  نوشکی میں سیلابی ریلا آٹھ گھر بہا کر لے گیا.  ٹانک میں چھت گرنے سے بچہ اور کروڑ لعل عیسن میں دو خواتین دم ...

مزید پڑھیں »

جنرل راحیل سے ریٹائرمنٹ کے بعد 34ممالک کے اتحاد کا کولیشن کمانڈر انچیف بننے کا پرزورتقاضا

pak army chief

جنرل راحیل سے ریٹائرمنٹ کے بعد 34ممالک کے اتحاد کا کولیشن کمانڈر انچیف بننے کا پرزورتقاضا واشنگٹن( نیوز ڈیسک) امریکی سیاسی اور عسکری ذرائع سے معلوم ہواہے کہ پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے 34ممالک کے اتحاد کا پرزور تقاضا ہے کہ وہ اپنی ریٹا ئر منٹ کے بعد34اسلامی ملکوں کے فوجی اتحاد کے کولیشن کمانڈر انچیف کا ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سعودی عرب میں کیوں؟

PM and chief in saudia

نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سعودی عرب میں کیوں؟ ریاض (نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے. وزیراعظم بری فوج کے سربراہ کے ہمراہ اپنے دورے میں جاری فوجی مشق نارتھ تھنڈر بھی دیکھیں گے. اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم ...

مزید پڑھیں »

وزیرداخلہ کی وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات

nawaz sharif WITH NISAR

وزیرداخلہ کی وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے بڑی لمبی ملاقات کی جس میں کرکٹ ٹیم کو بھارت بھیجنے یا نہ بھیجنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم آفس میں ہونے والی ملاقات کے دوران وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم اور آرمی چیف کل سعودی عرب جائیں گے

PM and chief

وزیراعظم اور آرمی چیف کل سعودی عرب جائیں گے اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کل( بدھ کو) سعودی عرب جائیں گے ،دونوں رہنما دورے کے دوران 34 قومی انسداد دہشت گردی اتحاد کے پہلے اجلاس میں شرکت کریں گے اور مشترکہ فوجی مشقوں ” شمال کی گرج “ کی اختتامی تقریب میں شرکت ...

مزید پڑھیں »

مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کے پیچھے کون لوگ ہیں؟خورشید شاہ کا انکشاف

khursheed shah says

مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کے پیچھے کون لوگ ہیں؟خورشید شاہ کا انکشاف سکھر(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ مصطفی کمال کی با تو ں کی کو ئی اہمیت نہیں ہے ہم کسی پا رٹی کو تو ڑنے کے اقدام کی حما یت نہیں کریں گے صرف ایم کیو ایم ...

مزید پڑھیں »

مصطفی کمال ایک ہفتے میں ایم کیو ایم کے ساتھ کیا کر سکتے ہیں ؟ اہم خبر آ گئی

MQM

مصطفی کمال ایک ہفتے میں ایم کیو ایم کے ساتھ کیا کر سکتے ہیں ؟ اہم خبر آ گئی اسلام آباد( نیوز ڈیسک)پاکستانی سیاست کے معروف سیاستدان شیخ رشید نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات ایک ڈیڑھ میں تبدیل ہونے والے ہیں ۔ مصطفی کمال کی طرف سے الطاف حسین اور ایم کیوایم پر لگنے والے الزامات کا انداز ...

مزید پڑھیں »

بھارت داعش کو اسلحہ فراہم کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے :امریکی اخبار کا انکشاف

isis

بھارت داعش کو اسلحہ فراہم کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے :امریکی اخبار کا انکشاف واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) بغل میں چھری ، منہ میں رام رام ، بھارت داعش کو ہتھیاروں اور بارود کی بڑے پیمانے پر فراہمی میں ملوث نکلا۔امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ شام میں تباہی مچانے والے بیشتر ہتھیار بھارتی کمپنیوں کے تیار کردہ ...

مزید پڑھیں »

تحفظ حقوق نسواں بل آئین اور دو قومی نظریئے سے متصادم ہے ,اسلامی نظریاتی کونسل

molana

تحفظ حقوق نسواں بل آئین اور دو قومی نظریئے سے متصادم ہے :اسلامی نظریاتی کونسل تحفظ حقوق نسواں بل پر غور کیا گیا۔ پنجاب اسمبلی سے حقوق نسواں بل کی کاپی بھی منگوانے کا فیصلہ ، آئندہ اجلاس میں بغور جائزہ لینے کے بعد کونسل اس معاملے پر اپنی سفارشات مرتب کرے گی۔ چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی کی زیرصدارت ...

مزید پڑھیں »

یمن ،اتحادی فوج نے مآرب میں بیلسٹک میزائل تباہ کردیا

yemen

یمن ،اتحادی فوج نے مآرب میں بیلسٹک میزائل تباہ کردیا دبئی(نیوز ڈیسک)یمن میں سعودی عرب کی قیادت میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب اتحادی فوج نے مآرب شہر میں داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل فضاء میں تباہ کردیا۔ اطلاعات کے مطابق میزائل مآرب گورنری کے حباب کے مقام سے داغا گیا تھا جس کا ہدف حکومتی فورسز ...

مزید پڑھیں »