نوازشریف نے لندن سے 10کروڑروپے کی معروف برانڈکی گھڑی خریدلی لندن(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے لندن کے شاپنگ سنٹرمیں 10کروڑروپے کی معروف برانڈکی گھڑی خریدی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے لندن کے شاپنگ سنٹرمیں ایک بارپھرمہنگی ترین خریداری کرلی ۔شاپنگ کے دوران وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ ان کے صاحبزادے حسین نوازبھی تھے ،ایک نجی ٹی وی چینل نے ...
مزید پڑھیں »اہم ترین
وزیراعظم کا استعفیٰ ، اگلے وزیراعظم کےلئے مضبوط ترین امیدوار کا نام سامنے آگیا
وزیراعظم کا استعفیٰ ، اگلے وزیراعظم کےلئے مضبوط ترین امیدوار کا نام سامنے آگیا اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کے استعفے،مسلم لیگ ن سے ہی نیا وزیراعظم لانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا. تفصیلات کے مطابق پانامہ لیکس کے معاملے کے بعدپاکستانی حکومت ،مسلم لیگ ن اور شریف خاندان شدیدتذبذب کا شکار ہوچکا ہے. اندرون خانہ ایک نئی آپشن بھی گردش کررہی ہے ...
مزید پڑھیں »عمران خان کا سرکاری ٹی وی پر قوم سے خطاب کا اعلان
عمران خان کا سرکاری ٹی وی پر قوم سے خطاب کا اعلان اسلام آباد; پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عمران خان اتوار کو سرکاری ٹی وی پر قوم سے خطاب کریں گے۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حکومت کو جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ عمران خان اتوار کی شام قوم سے خطاب کریں ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم کا پاناما لیکس کے معاملے پر عدالتی کمیشن بنانے کا اعلان
وزیراعظم کا پاناما لیکس کے معاملے پر عدالتی کمیشن بنانے کا اعلان اسلا آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے پاناما لیکس کے معاملے پر اعلیٰ سطح کا عدالتی کمیشن بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ لوگ سیاسی مقاصد کے لیے مجھے اور میرے خاندان کو نشانہ بنارہے ہیں جب کہ ہم نے وہ قرض بھی اتارے ہیں جو ...
مزید پڑھیں »”را ایجنٹ “کی گرفتاری پر وزیراعظم خاموش کیوں؟ عمران خان نے بڑا سوال کھڑا کر دیا
”را ایجنٹ “کی گرفتاری پر وزیراعظم خاموش کیوں؟ عمران خان نے بڑا سوال کھڑا کر دیا اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتی ایجنٹ کی گرفتاری کا معاملہ انتہائی سنجیدہ ہے،وزیراعظم کو اس معاملے پر قوم سے خطاب کرنا چاہیے تھا،وزیراعظم کل بھوشن کی گرفتار ی کامعاملہ عالمی سطح پراٹھائیں،ایم کیوایم کے اندر ...
مزید پڑھیں »”را“ ایجنٹ ”کلبھوشن“ کے بعد ایک اور ایجنٹ کی گرفتاری، پاکستان نے کا معاملہ عالمی برادری کے سامنے اٹھا دیا.
”را“ ایجنٹ ”کلبھوشن“ کے بعد ایک اور ایجنٹ کی گرفتاری، پاکستان نے کا معاملہ عالمی برادری کے سامنے اٹھا دیا. اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے بلوچستان سے گرفتار ہونے والے ”را“ ایجنٹ ”کلبھوشن“ کا معاملہ عالمی برادری کے سامنے اٹھا دیا ۔تفصیلات کے مطابق امریکہ، برطانیہ، فرانس، چین میں پاکستانی سفیروں نے ان ممالک کے متعلقہ حکام کو بلوچستان ...
مزید پڑھیں »بلجیم نے داعشی حملہ آور سے متعلق انتباہ نظر انداز کردیا
بلجیم نے داعشی حملہ آور سے متعلق انتباہ نظر انداز کردیا انقرہ (نیوز ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے انکشاف کیا ہے کہ بیلجیئم نے خودکش حملے کرنے والوں میں سے ایک بمبار کے بارے میں انتباہ کو ںظرانداز کردیا تھا۔اس کو ترکی نے گذشتہ سال ملک سے بے دخل کیا تھا اور بیلجیئم کے حکام کو بتایا تھا ...
مزید پڑھیں »عرض پاک کی طرف اٹھنے والی کوئی میلی آنکھ سلامت نہیں رہ سکے گی، صدر ممنون حسین
عرض پاک کی طرف اٹھنے والی کوئی میلی آنکھ سلامت نہیں رہ سکے گی، صدر ممنون حسین یوم پاکستان کی مرکزی تقریب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہو رہی ہے جس میں صدر ممنون حسین، وزیراعظم نواز شریف، وفاقی وزراء، مسلح افواج کے سربراہان، چیرمین جوائنٹ چیفس آف آرمی اسٹاف اور دیگر اعلیٰ شخصیات نے شرکت کی۔ یوم پاکستان کی ...
مزید پڑھیں »فلائی دبئی کا طیارہ گرکر تباہ ، تمام مسافر جاں بحق
فلائی دبئی کا طیارہ گرکر تباہ ، تمام مسافر جاں بحق اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فلائی دبئی کا مسافر طیارہ روس میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں عملے سمیت61افراد مارے گئے ، یہ حادثہ روس کے شہر روسٹوآن ڈون میں پیش آیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روس کی وزارت ایمرجنسی نے تصدیق کی ہے کہ ہفتہ کی صبح بوئنگ ...
مزید پڑھیں »پشاور ملازمین کی بس میں دھماکہ
پشاور ملازمین کی بس میں دھماکہ ایس ایس پی کینٹ کے مطابق سنہری مسجد روڑ پر بم دھماکہ سیکریٹریٹ کی بس میں ہوا جس میں 15 افراد ہلاک اور 17 کے قریب زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بس میں سوار تمام لوگ سیکریٹریٹ کے ملازم تھے۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ...
مزید پڑھیں »