تازہ تر ین

اہم ترین

اویس مظفر نے کرپشن کے ہر کام میں ہاتھ ڈالا، ڈاکٹر عاصم کا انکشاف

awais muzafar

اویس مظفر نے کرپشن کے ہر کام میں ہاتھ ڈالا، ڈاکٹر عاصم کا انکشاف کراچی: ڈاکٹر عاصم نے آصف زرداری کے انتہائی قریبی ساتھی اویس مظفر کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کرپشن کے ہر کام میں ہاتھ ڈالا جب کہ سندھ کا وزیراعلیٰ نہ ہوتے ہوئے بھی وہ وزیراعلیٰ بن گئے تھے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف نے خواجہ آصف کو ’جی ایچ کیو‘ کیوں بلایا؟ دعویٰ نے ہلچل مچادی

army chief

آرمی چیف نے خواجہ آصف کو ’جی ایچ کیو‘ کیوں بلایا؟ دعویٰ نے ہلچل مچادی اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے راہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم خود سسٹم کا حصہ ہیں پھر ہم سسٹم کے خلاف سازش کیوں کریں گے نہ پہلے کبھی سازش کی اور نہ اب کوئی ارادہ ہے نجی ٹی وی پروگرام ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کے احتساب کے لیے سڑکوں پر نکلیں گے، عمران خان

imran khan says

نواز شریف کے احتساب کے لیے سڑکوں پر نکلیں گے، عمران خان لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ مجھے کسی چیز کا خوف نہیں اس لیے خود کو احتساب کے لیے پیش کرتا ہوں، نوازشریف کے احتساب والے ٹی او آرز پر میرا بھی احتساب کرلیا جائے لیکن شریف فیملی ٹی او آرز سے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نوازشریف اوپن ہارٹ سرجری کے بعد اسپتال سے گھر منتقل,چند دن میں پاکستان ہوں گے۔

nawaz sharif in london

وزیراعظم نوازشریف اوپن ہارٹ سرجری کے بعد اسپتال سے گھر منتقل,چند دن میں پاکستان ہوں گے۔ وزیراعظم نوازشریف کی لندن کے ہارلے اسٹریٹ اسپتال میں 31 مئی کو اوپن ہارٹ سرجری ہوئی تھی جس کے بعد انہوں نے تقریباً ایک ہفتہ اسپتال میں قیام کیا تاہم اب ڈاکٹروں کی جانب سے صحت تسلی بخش قرار دیے جانے کے بعد وزیراعظم ...

مزید پڑھیں »

باہمی اتحاد سے دہشت گردی کے خطرے کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، آرمی چیف

army chief

باہمی اتحاد سے دہشت گردی کے خطرے کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، آرمی چیف لاہور: سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کہتے ہیں کہ آپریشن ضرب عضب کے دوران ملنے والی کامیابیاں قوم کی مکمل حمایت کی وجہ سے ہیں اور باہمی اتحاد سے دہشت گردی کے خطرے کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ آئی ایس پی آر کی ...

مزید پڑھیں »

فاروق ستارکے کوآرڈینیٹرآفتاب احمد کی پوسٹمارٹم رپورٹ میں تشدد کی تصدیق

post martam

فاروق ستارکے کوآرڈینیٹرآفتاب احمد کی پوسٹمارٹم رپورٹ میں تشدد کی تصدیق کراچی: رینجرزکی حراست میں انتقال کرجانے والے فاروق ستار کے کوآرڈینیٹرآفتاب احمد کی پوسٹمارٹم رپورٹ میں تشدد کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم کیو ایم کے کارکن اور فاروق ستار کے کوآرڈینیٹر آفتاب احمد کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرعام پر آگئی جس میں تشدد کی تصدیق ...

مزید پڑھیں »

کو ئٹہ میں وزیر اعظم نواز شریف کے خطا ب کے دوران عجیب واقع پیش آیا

nawaz sharif in qouta

کو ئٹہ میں وزیر اعظم نواز شریف کے خطا ب کے دوران عجیب واقع پیش آیا کوئٹہ(نیوز ڈیسک )وزیراعظم قومی صحت پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ مخا لفین کو دوہزار اٹھا رہ کے بعد بھی صبر کر نا ہو گاتین سال پہلے بجلی کیلئے احتجاج ہوتا تھا وزیر اعظم کی تقریب کے دوران بجلی نے بھی ان کا ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم اس بار نہیں بچیں گے ان کا ہر صورت احتساب ہوگا، عمران خان

imran khan

وزیراعظم اس بار نہیں بچیں گے ان کا ہر صورت احتساب ہوگا، عمران خان اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے 26 اپریل کو سندھ سے کرپشن کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان کی تاریخ میں اہم موڑ ہے اب وقت آگیا ہے عوام حکمرانوں کا احتساب کریں جب کہ نوازشریف اس بار ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا پاناما لیکس کے معاملے پر چیف جسٹس کو خط لکھنے کا اعلان

panama leaks pakistan

وزیراعظم کا پاناما لیکس کے معاملے پر چیف جسٹس کو خط لکھنے کا اعلان اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے پاناما لیکس کے معاملے پر انکوائری کمیشن کی تشکیل کیلئے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھ پر الزام ثابت ہوا تو لمحے کی تاخیر کئے بغیر گھر چلا جاؤنگا،گیدڑ بھبکیوں ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کا ملک بھر میں ’’کومبنگ آپریشن‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ

combing operations

آرمی چیف کا ملک بھر میں ’’کومبنگ آپریشن‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دہشت گردوں ان کے سلیپر سیلز اور سہولت کاروں کے خلاف ملک بھر میں ’’کومبنگ آپریشن‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شوال ...

مزید پڑھیں »