تازہ تر ین

اہم ترین

لیبیا کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 41 افراد ہلاک

urdu news

لیبیا کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 41 افراد ہلاک طرابلس: لیبیا کے ساحل کے قریب یورپی ممالک کی طرف ہجرت کرنےوالے تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 41 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سمندر کے راستے یورپ جانے کی کوشش میں لیبیا کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ...

مزید پڑھیں »

بھارتی وزیرداخلہ کا مقبوضہ کشمیرکا دورہ, وادی میں شہدا کی تعداد 55 ہوگئی

kashmir in war

بھارتی وزیرداخلہ کا مقبوضہ کشمیرکا دورہ, وادی میں شہدا کی تعداد 55 ہوگئی سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے مظالم سے شہید ہونے والوں کی تعداد 55 ہوگئی جب کہ بھارتی وزیرداخلہ کی آمد پر آج بھی حریت کانفرنس کی اپیل پرمقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال جاری ہے۔ جنت نظیروادی کشمیر میں تحریک آزادی کے کمانڈربرہان وانی کی شہادت ...

مزید پڑھیں »

جرمنی کے شاپنگ سینٹر میں فائرنگ سے 15 افراد ہلاک، متعدد زخمی

shopping mall firing

جرمنی کے شاپنگ سینٹر میں فائرنگ سے 15 افراد ہلاک، متعدد زخمی میونخ: جرمنی کے شاپنگ سینٹر میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 9 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جرمنی کے شہر میونخ میں اولمپک اسٹیڈیم کے قریب شاپنگ سینٹر میں مسلح شخص نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 9 افراد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کی تحقیقات کیلئے اقوام متحدہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

kashmir decision

پاکستان کا مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کی تحقیقات کیلئے اقوام متحدہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ شہریوں کو شہید کئے جانے کے واقعات کی تحقیقات کے لئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی ...

مزید پڑھیں »

متحدہ اپوزیشن کا پانامالیکس کے معاملے پر پارلیمنٹ میں بل لانے کا فیصلہ

panama leaks

متحدہ اپوزیشن کا پانامالیکس کے معاملے پر پارلیمنٹ میں بل لانے کا فیصلہ اسلام آباد میں متحدہ اپوزیشن کا اجلاس ہوا جس میں پاناما لیکس کے معاملے پر حکومت کے خلاف سڑکوں پر احتجاجی تحریک کی تجویز مسترد کرنے اور ٹی او آر پر حکومت سے مزید مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا جب کہ اپوزیشن نے پاناما لیکس ...

مزید پڑھیں »

دلوں پر راج کرنے والے ترک صدر کی اپیل پر عوام، پولیس اور جمہوریت پسند فوج کی لبیک

turkey

دلوں پر راج کرنے والے ترک صدر کی اپیل پر عوام، پولیس اور جمہوریت پسند فوج کی لبیک ترک فوج کے ایک باغی گروہ نے حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کی جسے ترک عوام، پولیس اور فوج نے مکمل طور پر ناکام بنا دیا۔ ترک حکومت نے تمام اداروں کا کنٹرول دوبارہ سے حاصل کر لیا ہے جب کہ ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر 19 جولائی کو یوم سیاہ

kashmir

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر 19 جولائی کو یوم سیاہ منانے اور پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں بے گناہ کشمیریوں کی شہادت کے خلاف وزیراعظم نے 19 جولائی کو یوم سیاہ منانے کی تجویز رکھی جس کے بعد ...

مزید پڑھیں »

دہشت گردوں کے ہمدرد اور مالی مدد کرنے والوں کا گٹھ جوڑ ہر قیمت توڑا جائے گا، سربراہ پاک فوج

army chief pakistan

دہشت گردوں کے ہمدرد اور مالی مدد کرنے والوں کا گٹھ جوڑ ہر قیمت توڑا جائے گا، سربراہ پاک فوج پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کورہیڈ کوارٹرز کراچی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار، مشیر قومی سلامتی ...

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے صاحبزادے کا اغوا, تحقیقاتی ٹیم کو اہم فوٹیجز مل گئیں

awais shah urdu news

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے صاحبزادے کا اغوا, تحقیقاتی ٹیم کو اہم فوٹیجز مل گئیں کراچی: گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے صاحبزادے اویس شاہ کے موبائل فون کا ڈیٹا حاصل کرلیا گیا جب کہ اغوا میں مبینہ طور پر استعمال ہونے والی گاڑی کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کرلی گئی ۔ ایکسپریس ...

مزید پڑھیں »

امریکا نے پاکستان کے جوہری پروگرام پر قدغن لگانے کی کوشش کی، سرتاج عزیز

pakistan atomic program

امریکا نے پاکستان کے جوہری پروگرام پر قدغن لگانے کی کوشش کی، سرتاج عزیز اسلام آباد: مشیرخارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ امریکا نے پاکستان کے جوہری پروگرام پر قدغن لگانے کی کوشش کی لیکن حکومت نے قومی سلامتی پرکوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا موقف اختیار کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز ...

مزید پڑھیں »