تازہ تر ین

انٹرنیشنل

نیوکلیئر معاہدے سے قبل اوباما کے ایران کے ساتھ خفیہ مذاکرات کاانکشاف،ایران کو2 ارب ڈالر کی رقم ادا کی گئی،رپورٹ

iran

نیوکلیئر معاہدے سے قبل اوباما کے ایران کے ساتھ خفیہ مذاکرات کاانکشاف،ایران کو2 ارب ڈالر کی رقم ادا کی گئی،رپورٹ واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی میڈیا کی رپورٹوں میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایران کے ساتھ نیوکلیئر معاہدے کے حوالے سے مذاکرات سے قبل بالخصوص 2014 میں امریکی صدر باراک اوباما نے اپنے ایرانی ہم منصب حسن روحانی کے ساتھ خفیہ ...

مزید پڑھیں »

بیلجیئم ، برسلز بم دھماکوں سے گونج اٹھا،27ہلاک,100سے زائد زخمی

europe blast

بیلجیئم ، برسلز بم دھماکوں سے گونج اٹھا،27ہلاک,100سے زائد زخمی برسلز(نیوز ڈیسک) بیلجیئم کا دارالحکومت برسلز یکے بعد دیگرے متعدددھماکوں سے گونج اٹھا ،زیوینٹم ایئرپورٹ پر دو اورمیٹروسٹیشن پر چار بم دھماکوں میں 27افراد ہلاک اور100سے زائد زخمی ہو گئے ، ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ،دھماکوں کے بعد ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی ...

مزید پڑھیں »

چین سے جنگ کرنے کے قابل نہیں ہیں، جنرل مارک ملی کا اعتراف

american chief of army staff

چین سے جنگ کرنے کے قابل نہیں ہیں، جنرل مارک ملی کا اعتراف واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی فوج کے چیف آف سٹاف مارک اے ملی نے اعتراف کیا ہے کہ امریکی فوج چین جیسی بڑی طاقتوں سے جنگ کرنے کے قابل نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی کانگریس کی مسلح افواج کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے جنرل ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا نیٹو کی طرز پر اسلامی ممالک کا فوجی اتحاد بنانے پر غور

saudi ithaad

سعودی عرب کا نیٹو کی طرز پر اسلامی ممالک کا فوجی اتحاد بنانے پر غور ریاض(نیوز ڈیسک)دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے سعودی عرب نے نیٹو کی طرز پر اسلامی ممالک کا فوجی اتحاد بنانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق دہشت گردی کے خاتمے کے لئے سعودی عرب نے نیٹو کی طرز کا ...

مزید پڑھیں »

یمن میں سعودی اتحادی افواج کی فضائی کارروائی 41 افراد ہلاک 75 زخمی

yemen attack

یمن میں سعودی اتحادی افواج کی فضائی کارروائی 41 افراد ہلاک 75 زخمی غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے شہر حاجا کے بازار میں سعودی اتحادی افواج کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں 41 افراد ہلاک جب کہ 75 زخمی ہوگئے، حملے کے بعد امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو اسپتالوں میں منتقل کیا جہاں بیشتر افراد کی ...

مزید پڑھیں »

امریکی جنوبی ریاستوں میں بارش اورسیلاب،ہزاروں افراد بے گھر

america

امریکی جنوبی ریاستوں میں بارش اورسیلاب،ہزاروں افراد بے گھر نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکا کی جنوبی ریاستوں میں بارش اورسیلاب سے 5 افراد ہلاک اور ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے۔لوزیانا اور مسی سیپی میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔گزشتہ ہفتے سے جاری بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں متعدد علاقے مکمل طور پر پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ لوزیانا میں مختلف حادثات ...

مزید پڑھیں »

ترکی کے دارالحکومت میں دھماکا، 75 زخمی 32 افراد ہلاک

ترکی کے دارالحکومت میں دھماکا، 75 زخمی 32 افراد ہلاک

ترکی کے دارالحکومت میں دھماکا، 75 زخمی 32 افراد ہلاک انقرہ(نیوزڈیسک) ترکی کے دارالحکومت میں بس اسٹیشن کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 32افراد ہلاک اور75زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے(نیوزڈیسک) کے مطابق ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے علاقے قزیلے میں بس اسٹیشن کے قریب ذور دار دھماکہ نتیجے میں 32 افراد ہلاک اور 75 زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے ...

مزید پڑھیں »

حوثی باغیوں کی معاونت کے لیے یمن میں فوج بھیجنے پر غور ،ایرانی ڈپٹی آرمی چیف

iran army chief

حوثی باغیوں کی معاونت کے لیے یمن میں فوج بھیجنے پر غور ،ایرانی ڈپٹی آرمی چیف لند ن (نیوز ڈیسک) بی بی سی اردو سے بات چیت کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین نے متحدہ کو چھوڑ کر جانے والوں کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ایسے تمام لوگوں نے ماضی میں بھی ...

مزید پڑھیں »

ایف سولہ طیارے جلد پاکستان کے حوالے کر دیئے جائینگے، امریکا

america says

ایف سولہ طیارے جلد پاکستان کے حوالے کر دیئے جائینگے، امریکا واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ ایف سولہ طیارے جلد پاکستان کے حوالے کر دیئے جائینگے۔ افغان طالبان سے مذاکرات اور علاقائی امن میں پاکستان کا اہم کردار ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر کا واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران کہنا تھا پاکستان ...

مزید پڑھیں »

بیلجیم؛ دہشت گردی کے پیش نظر جوہری پلانٹس پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

atomic plant

بیلجیم؛ دہشت گردی کے پیش نظر جوہری پلانٹس پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک)بیلجیم میں دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر حکومت نے تمام نیو کلیئر پاور پلانٹس پر فوج کو تعینات کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے بیلجیم کے نیو کلیئر پاور پلانٹس ...

مزید پڑھیں »