تازہ تر ین

انٹرنیشنل

بھارت جنگی جنون میں مبتلا , سپرسانک براہموس میزائل کا تجربہ

Supersonic Brahmos missile

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا سپرسانک براہموس میزائل کا تجربہ نئی دلی: خطے میں ہتھیاروں کے عدم توازن میں پیش پیش رہنے والے بھارت کا جنگی جنون مسلسل بڑھتا جارہا ہے اوربھارت نے ایک بار پھر زمین سے زمین پر مار کرنے والے سپر سانک براہموس میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق براہموس سپرسانک میزائیل ...

مزید پڑھیں »

ترک صدر سے اختلافات کے باعث وزیراعظم کا استعفیٰ دینے کا اعلان

PM turky resign

ترک صدر سے اختلافات کے باعث وزیراعظم کا استعفیٰ دینے کا اعلان استبول: ترک صدر طیب اردوگان اور وزیراعظم احمد داؤد اوغلو کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرنے کے بعد وزیراعظم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر اعظم احمد داؤد اوغلواور صدر رجب طیب اردوگان کے درمیان کئی ماہ ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں بھی عدالتوں کے ذریعے پسند کی شادیاں،حیرت انگیز انکشافات

saudi arbia

سعودی عرب میں بھی عدالتوں کے ذریعے پسند کی شادیاں،حیرت انگیز انکشافات الریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب کی وزارت انصاف نے کہاہے کہ اس سال کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں 517 خواتین نے عدالتوں کی مدد سے پسند کی شادیاں کی ہیں۔عدالتوں سے شادی کے لیے رجوع کرنے والے ان خواتین میں 501 غیر ملکی خواتین ہیں اور صرف 16 ...

مزید پڑھیں »

صحرائے سینا میں مصری فوج کی بمباری سے 24 افراد ہلاک، متعدد زخمی

attack

صحرائے سینا میں مصری فوج کی بمباری سے 24 افراد ہلاک، متعدد زخمی قاہرہ: مصری فوج نے صحرائے سینا میں جنگجو تنظیم کے خلاف زمینی اور فضائی کارروائی کرتے ہوئے 24 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصری فوج نے صحرائے سینا میں اپاچی ہیلی کاپٹروں کے ذریعے کارروائی کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

بھارتی چیف جسٹس عدلیہ کے مسائل بیان کرتے ہوئے وزیراعظم کے سامنے روپڑے

indian chief justice

بھارتی چیف جسٹس عدلیہ کے مسائل بیان کرتے ہوئے وزیراعظم کے سامنے روپڑے بھارتی چیف جسٹس ٹی ایس ٹھاکر عدلیہ کے مسائل بیان کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے سامنے رو پڑے جس کے بعد مودی نے ان سے بند کمرے میں ملاقات کی۔ نئی دلی میں عدلیہ اورانتظامیہ کے موضوع پر کانفرس منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم نریندر ...

مزید پڑھیں »

ترکش ائیرلائن نے سعودی خاتون پائیلٹوں کو پرکشش ملازمتوں کی پیش کش کردی

saudi

ترکش ائیرلائن نے سعودی خاتون پائیلٹوں کو پرکشش ملازمتوں کی پیش کش کردی استنبول (نیوز ڈیسک) ترکش ائیرلائنز نے تربیت یافتہ اور طیارے اڑانے کی اہل سعودی خاتون پائیلٹوں کو پْرکشش ملازمتوں کی پیش کش کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکش ائیرلائنز کے جنرل مینجر تیمل کوتیل نے انقرہ میں ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ اگر سعودی خاتون ...

مزید پڑھیں »

روسی صدر نے پاناما لیکس کو امریکا کی سازش قرار دے دیا

russia

روسی صدر نے پاناما لیکس کو امریکا کی سازش قرار دے دیا ماسکو, روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ پاناما لیکس میں ہونے والے انکشافات درست ہیں لیکن انہیں منظر عام پر لانے میں امریکا کی سازش ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر نے عوام سے ٹیلی فونک بات چیت پر پاناما ...

مزید پڑھیں »

برطانوی وزیراعظم کا والد کی آف شور کمپنی سے فوائد حاصل کرنے کا اعتراف

david cameron

برطانوی وزیراعظم کا والد کی آف شور کمپنی سے فوائد حاصل کرنے کا اعتراف غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاناما پیپرز لیک ہونے کے بعد شدید دباؤ کے بعد وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے اعتراف کرلیا کہ انہوں نے اپنے والد مرحوم کی قائم کردہ آف شور سرمایہ کاری سے فوائد حاصل کئے۔ برطانوی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈیوڈ ...

مزید پڑھیں »

پانامہ لیکس, آئس لینڈ کے وزیر اعظم مستعفی، فرانس، اسپین، نیدر لینڈ میں بھی تحقیقات کا باقاعدہ آغاز

panama leaks

پانامہ لیکس, آئس لینڈ کے وزیر اعظم مستعفی، فرانس، اسپین، نیدر لینڈ میں بھی تحقیقات کا باقاعدہ آغاز پانامہ لیکس میں جن شخصیات کی آف شور کمپنیاں سامنے آئیں ان میں آئس لینڈ کے وزیراعظم سیگمنڈ گنلائوگسن بھی شامل ہیں، وینٹرس نامی کمپنی سیگمنڈ اور انکی اہلیہ کی ملکیت ہے۔ ایک روز قبل ہزاروں افراد نے وزیراعظم کا نام سامنے ...

مزید پڑھیں »

خانہ جنگی سے شام کو 200 بلین ڈالرز سے زائد کا نقصان ہو چکا ہے،شامی صدر

egipt

خانہ جنگی سے شام کو 200 بلین ڈالرز سے زائد کا نقصان ہو چکا ہے،شامی صدر دمشق (نیوز ڈیسک)شامی صدر بشارالاسد نے کہا ہے کہ شام میں جاری خانہ جنگی کے باعث ملک کو 200 بلین امریکی ڈالرز سے زائد کا نقصان ہو چکا ہے۔ روسی نیوز ایجنسی آر آئی اے کو ایک انٹرویو میں اسد کا کہنا تھا کہ ...

مزید پڑھیں »