تازہ تر ین

انٹرنیشنل

شام میں فوجی ہیڈ کوارٹر کی عمارت میں دھماکا، 40 اہلکار ہلاک

attack on shaam

شام میں فوجی ہیڈ کوارٹر کی عمارت میں دھماکا، 40 اہلکار ہلاک دمشق: شام کے شہر حلب میں سرنگ میں دھماکے سے فوجی ہیڈ کوارٹر کی عمارت زمین بوس ہوگئی جس کے نتیجے میں 40 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے شہر حلب میں باغیوں نے فوجی ہیڈکوارٹر کے نیچے موجود سرنگ کو ...

مزید پڑھیں »

ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکام کوشش پر امریکا کی اصلیت کھل گئی

turkey

ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکام کوشش پر امریکا کی اصلیت کھل گئی ترکی میں فوجی بغاوت کی کوشش ناکام ہوئی تو امریکا سمیت دیگر مغربی ممالک کی اصلیت بھی کھل گئی اور ترکی کے مغربی اتحادیوں نے بغاوت کی کوشش کے دوران کوئی سخت بیان نہ دیا جب کہ امریکی سفارت خانے نے تو ترکی میں مارشل لاء نافذ ...

مزید پڑھیں »

ترک عوام نے باغی فوجی گروپ کی اقتدار پر قبضے کی کوشش ناکام بنادی

turky

ترک عوام نے باغی فوجی گروپ کی اقتدار پر قبضے کی کوشش ناکام بنادی انقرہ: ترکی میں فوج کے ایک باغی گروپ نے اقتدار پر قبضے کی کوشش کی جسے ترک صدر کی اپیل پر عوام، پولیس اور جمہوریت پسند فوج نے مکمل طور پر ناکام بنا دیا جب کہ باغیوں کی جانب سے فائرنگ اور بم دھماکوں کے واقعات ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سمیت دنیا بھرکے رہنماؤں کی فرانس میں حملے کی شدید مذمت

france

پاکستان سمیت دنیا بھرکے رہنماؤں کی فرانس میں حملے کی شدید مذمت پاکستان سمیت دنیا بھر کے رہنماؤں نے فرانس کے قومی دن کی تقریبات پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ امریکی صدر براک اوباما نے بھی نیس حملے میں ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے دہشت گردی قرار دیا اور فرانس کو ...

مزید پڑھیں »

بنگلا دیش آپریشن مکمل، ریسٹورنٹ پر حملہ کرنیوالے تمام دہشت گرد ہلاک

terrorist attack

بنگلا دیش آپریشن مکمل، ریسٹورنٹ پر حملہ کرنیوالے تمام دہشت گرد ہلاک ڈھاکا: بنگلا دیش کے دارالحکومت میں مغویوں کی بازیابی کے لئے شروع کیا جانے والا آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے جب کہ سفارتی علاقے میں واقع غیر ملکی ریسٹورنٹ پر حملہ کرنے والے تمام دہشت گردوں کو ہلاک کر کے ہوٹل کو کلیئر قرار دے دیا گیا ...

مزید پڑھیں »

ترکی کے اتاترک ائیرپورٹ پر خود کش حملوں اور فائرنگ سے 36 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

turkey

ترکی کے اتاترک ائیرپورٹ پر خود کش حملوں اور فائرنگ سے 36 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی استنبول: ترکی کے شہر استنبول میں اتاترک ائیرپورٹ پر خود کش حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک اور 140 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے اتاترک انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 3 حملہ آور ...

مزید پڑھیں »

فرانس کی فضائی میزبانوں کا ایران میں حجاب پہننے سے انکار

france

فرانس کی فضائی میزبانوں کا ایران میں حجاب پہننے سے انکار پیرس(نیوز ڈیسک)فرانس میں ہوابازی کی خدمات کی قومی انجمن نے کہاہے کہ فرانس کی فضائی کمپنی ”ایئر فرانس“کی خواتین اہل کاروں اور فضائی میزبانوں نے ایران جانے والی پروازوں اور تہران ایئرپورٹ پر قیام کے دوران حجاب (سر پر اسکارف)پہننے سے انکار کر دیا ہے، واضح رہے کہ ایران ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب 11/9 تنازعہ، سی آئی اے نے نیا بیان جاری کر دیا

CIA

سعودی عرب 11/9 تنازعہ، سی آئی اے نے نیا بیان جاری کر دیا واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے ’سی آئی اے‘ کے چیف جان برینن نے کہا ہے کہ نائن الیون کے واقعات سے سعودی عرب کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور امریکا کے درمیان تناؤ اور کشیدگی کی خبریں بے بنیاد ...

مزید پڑھیں »

بھارتی جنرل کا مقبوضہ کشمیر میں ناکامی کا اعتراف

kashmir

بھارتی جنرل کا مقبوضہ کشمیر میں ناکامی کا اعتراف سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج، پولیس اور سی آر پی ایف نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ وہ آپریشن سدبھاؤنا پر کروڑوں روپے خرچ کرنے کے باوجود کشمیریوں کے ذہنوں اور دلوں کو جیتنے میں ناکام ہوئے ہیں۔ بھارتی فوج کی شمالی کمان میں 16 ویں کور کے ...

مزید پڑھیں »

شام میں بازار پر شدید بمباری سے 8 بچوں سمیت 17 افراد ہلاک

attack on shaam

شام میں بازار پر شدید بمباری سے 8 بچوں سمیت 17 افراد ہلاک دمشق: شام میں بازار پر بمباری کے نتیجے میں 8 بچوں سمیت 17 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے مشرقی علاقے میں بازار پر بمباری کے نتیجے میں 8 بچوں سمیت 17 افراد ہلاک جب کہ متعدد ...

مزید پڑھیں »