تازہ تر ین

Author Archives: admin

پاکستان کے سب سے عزیز ترین دوست ملک میں تباہی

tabahi

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین میں لینڈ سلائیڈنگ سے 33عمارتیں منہدم ہو گئیں‘عمارتوں کے منہدم ہونے پر درجنوں افراد لاپتہ ہو گئے‘ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ سے 160افراد ہلاک ہوئے ہیں‘ لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ ہانگ کانگ سے متصل چین کے علاقے شینزن میں پیش آیا‘ عمارتوں کے تباہ ہونے سے متعدد افراد ...

مزید پڑھیں »

چاہے اب جو کچھ بھی ہوجائے! ڈی جی رینجرز نے تاجروں کو یقین دہانی کرادی

dg

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر سے کراچی تاجر اتحاد کے صدر عتیق میر کی سربراہی میں تاجروں کے سات رکنی وفد نے ملاقات کی ہے۔ترجمان رینجرز نے بتایا ہے کہ ڈی جی رینجرز نے تاجروں کو بھتہ خوروں کیخلاف کارروائی ، دہشتگردوں کیخلاف آپریشن جاری رہنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ دوسری جانب تاجروں نے ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر عاصم کیس،پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا،عدالت نے حکم سنا دیا

asam

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عاصم حسین کیس سے متعلق فیصلہ سناتے ہوئے تفتیشی افسر کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے انہیں انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیاہے۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین کو دہشتگردوں کا علاج کرنے کے معاملے میں عدالت میں پیش کیا گیا جہاں رینجرز، نیب اور ڈاکٹر عاصم کے وکلا نے اپنے ...

مزید پڑھیں »

مجھے کوئی بھی نہیں روک سکتا، آصف علی زرداری نے واضح اعلان کر دی

zardari-534x265

مدینہ منورہ(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جب چاہوں واپس آسکتا ہوں کوئی نہیں روک سکتا، صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن جاری رہنا چاہیے اور رینجرز کو اختیارات ملنے چاہئیں، وطن واپس آنے کے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ جب ...

مزید پڑھیں »

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے !چوہدری نثار کاامارات ایئرلائنز کو جھٹکا

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے !چوہدری نثار کاامارات ایئرلائنز کو جھٹکا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیروزیرِداخلہ چودھری نثارعلی خان نے آسٹریلین کرکٹر ڈین جونز کو بغیر ویزہ پاکستان لانے پر امارات ائیرلائنز کے خلاف کاروائی کا حکم دے دیا،پی آئی اے کو دیگرممالک میں قانون کی پابندی کرائی جاتی ہے،یقینی بنایاجائے کہ غیرملکی ایئرلائنز پر بھی قاانون لاگوکیاجائے،غیرملکی ایئرلائن کو اسی طرح جرمانہ کیا جائے جسطرح ہماری ائیر لائن پر ہوتا ہے،کوئی غیرملکی ...

مزید پڑھیں »