تازہ تر ین

Author Archives: admin

پاکستان سپرلیگ کا فاتح کون؟ فیصلہ آج ہوگا

PSL final

پاکستان سپرلیگ کا فاتح کون؟ فیصلہ آج ہوگا. دبئی(نیوز ڈیسک) پرجوش کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ آمنے سامنے.  پاکستان کی پہلی ملین ڈالرز ٹی 20 لیگ، ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں چیمپئن کا تاج کس کے سر پر سجے گا اس کا فیصلہ آج دبئی انٹر نیشنل اسٹیڈیم میں ہوجائے گا۔ پرجوش کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور حیران کن کارکردگی ...

مزید پڑھیں »

سونے کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ 47 ہزار 888 روپے کا ہوگیا

gold rate

سونے کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ 47 ہزار 888 روپے کا ہوگیا لاہور(نیوز ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے سے زائد کا اضافہ ہواہے جس کے بعد سونے کی قیمت47 ہزار 477 روپے سے بڑھ کر 47 ہزار 888 روپے ہوگئی جبکہ 10گرام سونے ...

مزید پڑھیں »

مستقبل کا کمپیوٹر کیسا ہو گا۔ حیرت انگیز انکشاف

future computer

مستقبل کا کمپیوٹر کیسا ہو گا۔ حیرت  انگیز انکشاف واشنگٹن (نیوزڈیسک) مائیکروسافٹ کے موجد ایلکس کپمین نے”ٹی ای ڈی“کے سان فرانسسکو میں ہونے والے ایک اجلاس کے دوران مستقبل کی کمپیوٹر سکرین کی ایک جھلک پیش کی۔ ان کی رائے میں ٹیکنالوجی کا مستقبل سہ جہتی ہولوگرام سے وابستہ ہو گا۔ اپنے سر پر ”ہولو لینز“آگمینٹڈ ریئیلٹی کا آلہ پہنے جب ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیٹ کی دنیا میں انقلاب،برطانیہ نے بازی مار لی

internet ki dunia se

انٹرنیٹ کی دنیا میں انقلاب،برطانیہ نے بازی مار لی گلڈ فورڈ(نیوز ڈیسک) برطانیہ کی یو نیورسٹی آف سرے کے ماہرین 5جی ’ففتھ جنریشن‘ انٹرنیٹ ٹیکنالوجی تیار کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب دنیا کی بڑی ٹیک کمپنیوں جن میں سام سنگ اور فیوجسٹو کے نام شامل ہیں کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ2018ءمیں 5جی انٹر نیٹ ...

مزید پڑھیں »

چپس کھانے کے شوقین اس خبر کو پڑھ کر چپس کھانا چھوڑ دینگے

chips

چپس کھانے کے شوقین اس خبر کو پڑھ کر چپس کھانا چھوڑ دینگے اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کے علاقے گوجر خان میں چپس کے پیکٹ سے نکلنے والی انسانی انگلی کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیاگیا ہے پیکٹ سے انگلی نکلی تھی لیکن فیکٹری کے مالک نے مزدور لڑکی کے انگوٹھا کٹ جانے کا بتایا ہے پولیس کے ساتھ ساتھ ...

مزید پڑھیں »

کامیابی کیلئے محنت درکار ہوتی ہے‘ سوہائے علی ابڑو

sohai ali abro

کامیابی کیلئے محنت درکار ہوتی ہے‘ سوہائے علی ابڑو لاہور(نیوزڈیسک) معروف اداکارہ و ماڈل سوہائے علی ابڑو نے کہا ہے کہ کامیابی حاصل کرنے کے لیے بڑی محنت درکار ہوتی ہے۔ شب وروز محنت کے بعد ملنے والی کامیابی کو برقرار رکھنا انسان کا سب سے بڑا امتحان ہوتا ہے۔ راتوں رات شہرت پانے والے اس بات کو نہیں سمجھ ...

مزید پڑھیں »

مسلح ڈاکو چینی باشندوں سے 38 لاکھ اور 2موبائل فون لے کر فرار

china waly

مسلح ڈاکو چینی باشندوں سے 38 لاکھ اور 2موبائل فون لے کر فرار اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں تھا نہ کوہسار کی حدود ایف سکس ون میں مسلح ڈاکو چینی باشندوں سے 38 لاکھ روپے اور 2موبائل فون لے کر فرارہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلح ڈاکو اتوار اور پیرکی درمیانی شب تھا نہ کوہسار کے سیکٹر ایف سیکس میں نامعلوم مسلح ...

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں طالبات پر جنسی حملے بڑھ گئے

sexual attack

برطانیہ میں طالبات پر جنسی حملے بڑھ گئے اسلام آباد (نیوزڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی سکولوں میں زیر تعلیم طالبات پر جنسی حملوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ برطانیہ میں کئے گئے ایک حالیہ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ماضی میں سکولوں میں زیر تعلیم 61 فیصد خواتین نے اپنے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نواز شریف نے پارلیمنٹ ہائوس میں شمسی توانائی کے نظام کا افتتاح کردیا۔

nawaz sharif

وزیراعظم نواز شریف نے پارلیمنٹ ہائوس میں شمسی توانائی کے نظام کا افتتاح کردیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے پارلیمنٹ ہائوس میں شمسی توانائی کے نظام کا افتتاح کردیا۔ اس نئے نظام کے نصب ہونے سے پاکستان کی پارلیمنٹ دنیا کی پہلی پارلیمنٹ بن گئی ہے جو اپنی ضروریات کے مطابق شمسی پینلز کے ذریعے بجلی پیدا کر سکتی ہے۔ پارلیمنٹ ...

مزید پڑھیں »

اب فرزانہ راجہ کا آیا نمبر۔۔بڑی خبر آگئی

اب فرزانہ راجہ کا آیا نمبر۔۔بڑی خبر آگئی

لاہور( این این آئی) قومی احتساب بیورو نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی سابق سربراہ پاکستان پیپلز پارٹی کی  فرزانہ راجہ کے گرد بھی گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اور اب امریکہ میں موجود پاکستان پیپلز پارٹی کی فرزانہ راجہ کی وطن واپسی کےلئے ریڈ وارنٹ جاری کرنے پر غور کیا جا رہا ہے ۔ نجی ٹی وی ...

مزید پڑھیں »