تازہ تر ین
Naya Pakistan Housing Scheme online form

نیا پاکستان ہاوسنگ سیکم فیز 1 کا آن لائن فارم آگیا

اسلام اآباد (نیوز ڈیسک) نیا پاکستان ہاوسنگ سیکم کا حکومت نے جب سے اعلان کیا ہے پاکستان کی عوام کی نظریں اس پروکرام کی طرف ہیں ہر شخص اپنے علاقے کی باری کا انتظار کر رہا ہے اور جن علاقوں میں اس سکیم کے فارم جاری ہو چکے ہیں وہاں نادر آفس میں فارم جمع کروانے کے لیے لائن لگی رہتی ہے۔ نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم کے فارم کو پر کرنا بظاہر تو آسان ہے لیکن اگر آپ اس کو کمپیوٹر میں ہی پر کر کے پرنٹ نکالنا چاہتے ہیں تو اس کا آن لا ئن ورجن بھی دستیاب ہے۔ جہاں سے اپ اس کو آسانی سے فل کر کے پرنٹ نکالیں اور سائن کرکے جمع کروا دیں۔
آپ اس لنک سے آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔

http://naya-pakistan-housing-scheme.com