تازہ تر ین
Maryam-Nawaz-Sharif-Biography-4

مریم نوازریلی میں شرکاء کی تعداددیکھ کردل برداشتہ، مریم نواز نے لیگی وزراء سے کس چیز کا مطالبہ کر دیا؟

اسلام آباد(پی این بی)مریم نوازریلی میں شرکاء کی تعداددیکھ کردل برداشتہ ہوگئیں،اب انہوں نے منڈی بہاؤالدین ،گوجرانوالہ اورسیالکوٹ کے ایم این اے اورایم پی ایز سے ذاتی طورپررابطہ کیاہے اور درخواست کی ہے کہ وہ ریلی میں لوگوں کی شرکتکوزیادہ سے زیادہ یقینی بنائیں ،مریم نواز راولپنڈی سے جہلم تک ریلی میں لوگوں کی تعدادکم ہونے پرسخت پریشان ہیں اوراب لیگی ایم این اے اورایم پیز اوکوذاتی حیثیت میں رابطے کرکے لوگوں کی تعدادزیادہ سے زیادہ کرانے کی استدعاکی