تازہ تر ین
maryam-nawaz-2

مریم نواز آئندہ الیکشن کہاں سے لڑیں گی؟فیصلہ ہوگیا

ڈسکہ(یو این بی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی راہنماء اور وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف کا ڈسکہ کے قومی اسمبلی این اے 113سے 2018کا الیکشن لڑنے کا قوی امکان ہے۔ اس سلسلہ میں مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت نے گرین سگنل دے دیا ہے۔ ن لیگ کے ضلعی راہنماؤں کے مطابق اگر مریم نواز شریف ڈسکہ سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑتی ہیں تو ڈسکہ سے رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ سید افتخارالحسن شاہ کو ٹیکنو کریٹس کی خصوصی سیٹ پر سینیٹر بنوایا جائے