تازہ تر ین
1

’’سارے خدشات دور ہو گئے ‘‘ کیا نور واقعی ولی حامد سے علیحدہ ہو رہی ہیں ؟ اہم انکشاف

لاہور(یو این بی) فلم سٹار نور نے کہا ہے کہ ولی حامد خان سے الگ ہونے کا فیصلہ حتمی ہے ‘زندگی کو آسان بنانے کیلئے سخت فیصلے کر نے سے بھی گر یز نہیں کرتی ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں فلم سٹار نور نے کہا کہ میں نے حامدولی خان سےالگ ہونے کا فیصلہ کسی جلد بازی میں نہیں بلکہ انتہائی سوچ سمجھ کے ساتھ کیا ہے اس لیے اب اس معاملے میں کسی قسم کی تبدیلی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنی زندگی اپنی مر ضی کے مطابق ہی گزاروں گی