تازہ تر ین
Amazing
یونان کا انوکھا جزیرہ جہاں لوگ غیرمعمولی طورپرطویل عمرپاتے ہیں

یونان کا انوکھا جزیرہ جہاں لوگ غیرمعمولی طورپرطویل عمرپاتے ہیں

Amazing

یونان کا انوکھا جزیرہ جہاں لوگ غیرمعمولی طورپرطویل عمرپاتے ہیں

یونان کا انوکھا جزیرہ جہاں لوگ غیرمعمولی طورپرطویل عمرپاتے ہیں

ایتھنز: یونان میں ایک انوکھا جزیرہ ہے جہاں لوگ بقیہ یورپ کے مقابلے میں زیادہ خوش الحال اورغیر معمولی طور پر طویل عمر پاتے ہیں۔
یونان میں موجود اس جزیرے کا نام ’اکاریا‘ ہے جہاں ہر تیسرے شخص کی عمر 90 برس ہے اور کئی لوگ تو اپنی عمر کے 100 سال پورے کرچکے ہیں۔ دوسری جانب یہ لوگ حیرت انگیز طور پر امراض سے محفوظ ہیں، کینسر اور دل کے امراض پورے یورپ کے مقابلے میں بہت کم ہیں۔ یادداشت کی کمی اور نسیان کا مرض بھی بہت کم ہے اور لوگ بڑھاپے کے باوجود مسرور اور فٹ رہتے ہوئے روزمرہ کے تمام کام اپنے ہاتھ سے کرتے ہیں۔ یہاں کے لوگ دوپہر میں قیلولہ کرتے ہیں اور مقامی غذا استعمال کرتے ہیں۔
ایتھنز یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق یہاں کے لوگ نباتاتی چائے پیتے ہیں اور کافی کم پیتے ہیں۔ دوسری جانب یہاں کے لوگوں نے مغربی جدید طرزِ زندگی کو نہیں اپنایا جس میں پیک کھانا اور پروسیس شدہ غذائیں شامل ہیں۔ دوپہر کو کھانے کے بعد قیلولہ کرنے سے ان میں امراضِ قلب کی شرح بہت کم ہے۔
ایک مصنف نے اپنی کتاب میں لکھا ہے