تازہ تر ین
sania
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا دنیا کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا دنیا کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

sania mirza

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا دنیا کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا دنیا کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

لاس اینجلس: بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کو امریکی جریدے ٹائمز نے دنیا کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔
امریکا کے معروف جریدے ٹائمز نے دنیا کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں شمالی کوریا کے صدر کم جونگ، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور ترکی کے صدر رجب طیب اردغان اور شوبز شخصیات سمیت دیگرشعبوں میں تعلق رکھنے والی شخصیات شامل ہیں جب کہ 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا نام بھی شامل ہے۔
دوسری جانب لیجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا کہنا تھا کہ ثانیہ نے آگے بڑھنے کے لیے بھارت کی ایک نسل کی حوصلہ افزائی کی جو نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ہے جب کہ ان کا اعتماد ، طاقت اور عزم ٹینس سے بہت آگے ہے۔