تازہ تر ین
وزن میں کمی کے لئے چکوترا چائے
وزن میں کمی کے لئے چکوترا چائے

وزن میں کمی کے لئے چکوترا چائے

chakotra

وزن میں کمی کے لئے چکوترا چائے

وزن میں کمی کے لئے چکوترا چائے

چکوترا (گریپ فروٹ ) اٹھارویں صدی میں ‘بار با ڈوس ‘ میں دریافت کیا گیا. اس کے انسانی صحت کے لئے فوائد کے باعث کئی ماہرین صحت اسے جادوئی پھل کہہ کر بھی پکارتے ہیں . دنیا بھر کے ڈاکٹرز اس بات پر اتفاق کرتے ہیں کہ چکوترا انسانی چربی پگھلانے کا کام بہترین انداز میں کرتا ہے . اس کا باقاعدگی سے استعمال نہ صرف انسانی صحت کو بہتر بناتا ہے بلکہ اضافی چربی انتہائی موثر انداز میں پگھلاتا ہے. سانگا (Sanga) گریپ فروٹ ٹی ‘نیو بائیوٹکس ہربل ریسرچ ‘ کے ماہرین نے سالوں کی تحقیق کے بعد تیار کی ہے .

یہ پھل وٹامن سی سے بھرپور ہوتا ہے لہذا قوت مدافعت کو بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے.یہ نہ صرف نزلہ زکام جیسی بیماریوں سے بچاؤ میں انتہائی مددگار ہے بلکہ دمہ ، کیلوسٹرول اور دل کی بیماریوں کے خلاف بھی تحفظ فراہم کرتا ہے.ساتھ ساتھ دنیا بھر کے ڈاکٹر اسے جسم سے آلودگی اور خطرناک مواد (toxic material) سے پاک کرنے کے لئے بہترین ہتھیار مانتے ہیں. اس طرح یہ کینسر جیسے موذی مرض کے خلاف حفاظت بھی کرتا ہے.
جرمنی میں بھرپور کامیابی کے بعد اب یہ پاکستان میں بھی میسر ہے. موٹاپے سے تنگ افراد با آسانی اس بیماری سے چھٹکارا پا سکتے ہیں.