تازہ تر ین
F-16 pakistan
پاک امریکہ ایف 16 طیاروں کے معاہدے پر بھارت کوپریشان ہونے کی ضرورت نہیں،امریکی محکمہ دفاع

پاک امریکہ ایف 16 طیاروں کے معاہدے پر بھارت کوپریشان ہونے کی ضرورت نہیں،امریکی محکمہ دفاع

F-16 pakistan

پاک امریکہ ایف 16 طیاروں کے معاہدے پر بھارت کوپریشان ہونے کی ضرورت نہیں،امریکی محکمہ دفاع

پاک امریکہ ایف 16 طیاروں کے معاہدے پر بھارت کوپریشان ہونے کی ضرورت نہیں، امریکی محکمہ دفاع

پینٹاگون(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع نے پاکستان اور امریکہ کے مابین ایف 16جدید لڑاکا طیاروں کی فروخت کے معاہدے کے حوالے سے بھارتی تشویش پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو امریکہ اور پاکستان کے مابین ایف 16طیاروں کی فروخت کے معاہدے پر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

میڈیا رپورٹس کیمطابق محکمہ دفاع کی جانب سے جاری بیا ن میں کہا گیا ہے کہ ایف 16طیاروں کی فروخت سے پاکستان کو دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مدد ملے گی تاہم اس حوالے سے بھارت کی مایوسی بلا جواز ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے امریکہ پاکستان کیساتھ تعاون جاری رکھے گا۔