تازہ تر ین
amrood
وزن گھٹانے کی خصوصیات کا حامل حیرت انگیز پھل

وزن گھٹانے کی خصوصیات کا حامل حیرت انگیز پھل

amrood

وزن گھٹانے کی خصوصیات کا حامل حیرت انگیز پھل

وزن گھٹانے کی خصوصیات کا حامل حیرت انگیز پھل

لندن (نیوز ڈیسک) اگر آپ کے سامنے پھلوں سے طشت بھری ہوئی ہے اور اس میں ایک اورپھل کا اضافہ کرنا کبھی بھی مت بھولیں . وہ ہے امرود  ۔جدید تحقیق کے مطابق امرود کا روزانہ استعمال وزن کم کرنے میں اکسیر کا درجہ رکھتاہے ۔ اس نئی تحقیق کے مطابق امرود  کا بہترین غذائوں میں شمار ہوتاہے ۔

امریکہ کے نیشنل ہیلتھ اینڈ نٹریشن ایگزامینیشن سروے کے مطابق لوزیانا سٹیٹ یونیورسٹی کے محققین نے تجربے کے بعد یہ بات ثابت کی ہے. کہ امرود استعمال کرنے والے افراد کے وزن میں دیگر افراد کی نسبت وزن میں 35فیصد کمی واقع ہوئی ہے ۔

وبائی امراض پر تحقیق کرنے والی ٹیم کے سربراہ کیرول اونیل نے کہاکہ امرود کا وزن کم ہونے سے حیران کن تعلق ہے ۔ روزانہ ایک امرود کے استعمال سے صحت پر حیرت انگیز مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں کیونکہ یہ  وٹامن سی ،آئرن , میگنیشیم ، کاپر اور پوٹاشیم سے بھرپور پھل ہے ۔